جمعرات 18؍ربیع الاول 1445ھ5؍اکتوبر 2023ء

ڈی آئی خان: آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا۔

سینٹرل پولیس آفس کے مطابق ہلاک دہشت گرد ہیبت 10 مقدمات میں مطلوب تھا۔

سینٹرل پولیس آفس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہلاک دہشت گرد کے سر کی قیمت 60 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔

سینٹرل پولیس آفس کے مطابق دہشت گرد سے اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.