جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈسکوز سمیت پاور ڈویژن کے 14 اداروں کی نجکاری چاہتے ہیں، نگراں وزیر توانائی

نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ڈسکوز سمیت پاور ڈویژن کے 14 اداروں کی نجکاری چاہتے ہیں، ورلڈ بینک سے بھی نجکاری سے متعلق بات ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ اداروں کے لانگ ٹرم مینجمنٹ…

آئی پی پیز سے معاہدے کرنے والے قومی مجرم ہیں، معاہدے ختم کیے جائیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غلامی کو کسی قیمت پر برداشت نہیں کر سکتے، حکومت سے بجلی کی قیمت کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پیر کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ  پیپلز پارٹی کی حکومت نے آئی پی پیز…

کمپنی نے لفٹ میں پھنسنے والے ملازم کی تنخواہ کاٹ لی

بھارت میں ایک کمپنی نے اس بات پر اپنے ملازم کی تنخواہ کاٹ لی کہ وہ لفٹ میں پھنسنے کی وجہ سے وقت پر آفس نہیں پہنچ سکا تھا۔کمپنی کے ملازم نے ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی سے متعلق سوشل میڈیا پر تحریری نوٹ…

صدام کو امریکی قیدی کے طور پر دیکھنا گالی سے کم نہیں تھا، ایاد علاوی

عراق کےسابق وزیراعظم ایاد علاوی نے کہا ہے کہ عراق کے بڑے رہنما سابق صدر صدام حسین کو بطور قیدی دیکھنے کیلئے امریکی قید خانے گئے تھے۔ صدام کو امریکی قیدی کے طور پر دیکھنا گالی سے کم نہیں تھا۔ بغداد میں عرب ٹی وی کو انٹرویو کے دوران ایاد…

صدام کو امریکی قیدی کے طور پر دیکھنا گالی سے کم نہیں تھا، ایاد علاوی

عراق کےسابق وزیراعظم ایاد علاوی نے کہا ہے کہ عراق کے بڑے رہنما سابق صدر صدام حسین کو بطور قیدی دیکھنے کیلئے امریکی قید خانے گئے تھے۔ صدام کو امریکی قیدی کے طور پر دیکھنا گالی سے کم نہیں تھا۔ بغداد میں عرب ٹی وی کو انٹرویو کے دوران ایاد…

اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ، پاکستان کی لگاتار پانچویں کامیابی

اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ میں پاکستان کی  فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان ویٹرنز کا 313 رنز کا ہدف کینیڈین ٹیم حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ایونٹ میں پاکستان ویٹرنز نے کینیڈا کو 78 رنزسے شکست دے کر مسلسل پانچویں فتح حاصل کرلی۔ عبدالرزاق نے 70…

ہردیپ سنگھ قتل: بھارت سے تعلقات میں چیلنجنگ مسئلہ ہوسکتا ہے، کینیڈا

کینیڈا کے وزیر دفاع بل بلیئر نے کہا ہے کہ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے معاملے پر نئی دہلی کے ساتھ ہمارے تعلقات میں چیلنجنگ مسئلہ ہوسکتا ہے۔ اوٹاوا میں مقامی چینل سے گفتگو کے دوران بل بلیئر کا کہنا تھا کہ…

ن لیگی نائب صدر مریم نواز آج پاکستان کیلئے روانہ ہوں گی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز آج پاکستان کےلیے روانہ ہوں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز آج رات براستہ دبئی پاکستان کےلیے روانہ ہوں گی۔خیال رہے کہ مریم نواز نے لندن میں چار روز قیام کیا جہاں انہوں نے حسن…

بھارتی حکومت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیے

کئی دنوں کی کشمکش اور غیر معمولی تاخیر کے بعد بلآخر بھارتی حکومت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیے ہیں۔ذرائع کے مطابق بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں شرکت کےلیے پاکستان اسکواڈ کے بھارتی ویزے منظور ہوگئے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالا جیل منتقلی کا حکم نامہ آج جاری نہ ہوسکا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان  کی اڈیالا جیل منتقلی کا حکم نامہ آج جاری نہیں ہو سکا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالاجیل منتقلی کا حکم نامہ کل جاری ہونے کا امکان ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی…

پی ایس ایل 9 میں کسی نئی ٹیم کا اضافہ نہیں ہوگا، پی سی بی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 میں کسی نئی ٹیم کا اضافہ نہیں کیا جارہا، ایونٹ میں 6 ہی ٹیمیں شریک ہوں گی۔ لاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی زیر صدارت پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا جس…

ورلڈ کپ میں صرف بھارت نہیں سب ہمارے حریف ہیں: عبداللّٰہ شفیق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر عبداللّٰہ شفیق کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ صرف بھارت سے کھیلنے نہیں جا رہے ہیں، سب ہمارے لیے حریف ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اسکواڈ میں تیسرے اوپنر کے طور پر شامل ہوا ہوں، جب بھی موقع…

بجلی مہنگی ہونے سے سریا بہت مہنگا ہو جائے گا: اسٹیل پروڈیوسرز

پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج اسٹیل پروڈیوسرز کے سیکریٹری جنرل واجد بخاری کا کہنا ہے کہ بجلی مہنگی ہونے سے سریا بہت مہنگا ہو جائے گا۔سیکریٹری جنرل واجد بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سریا 2 لاکھ 88 ہزار روپے فی ٹن سے مہنگا ہو جائے…

پی ڈی ایم سے اتحاد پرویز الہٰی کی وزارتِ اعلیٰ کیلئے کیا تھا: چوہدری سالک حسین

سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے اتحاد پرویز الہٰی کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے کیا تھا۔گجرات میں چوہدری ظہور الہٰی کی 42 ویں برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا…

ہم خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں، حارث رؤف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ سیمی فائنلسٹ کا پتہ نہیں، ہم خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز ہے۔کنڈیشنز سے متعلق بات…

جہلم میں سرکس سے بندر بھاگ گئے، لوگ پریشان

پنجاب کے شہر جہلم میں دینہ بائی پاس کے قریب لگے سرکس سے متعدد بندر بھاگ نکلے، بندروں کے حملوں میں بچے سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ سرکس سے بھاگنے والے بندروں نے لوگوں کے گھروں کی چھتوں پر چھلانگیں لگانا شروع کردیں اور مختلف گھروں میں داخل ہو…

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنسز، جسٹس سردار طارق مسعود نے اپنی رائے دیدی

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنسز پر جسٹس سردار طارق مسعود نے اپنی رائے دے دی۔ واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنسز جسٹس سردار طارق کو بھجوائے تھے۔سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال…

بھارتی ویزے نہ ملنے پر پی سی بی کا آئی سی سی کو خط

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کےلیے بھارتی ویزوں کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروادیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خط کے متن کے مطابق پی سی بی نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا اور…

سپریم کورٹ کے وکیل کی فیسوں سے تنگ آکر مدعی نے انصاف کے حصول سے توبہ کرلی

سپریم کورٹ کے وکیل کی فیسوں سے تنگ آکر مدعی نے انصاف کے حصول سے توبہ کرلی۔سپریم کورٹ میں جائیداد کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مدعی سے پوچھا کہ آپ کا وکیل کہاں ہے؟ جس پر مدعی صبغت اللّٰہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے…

سیکریٹری داخلہ آفتاب درانی کی ڈی جی ایف آئی اے سے ملاقات

وفاقی سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) محسن حسن بٹ سے ملاقات کی۔اسلام آباد میں ایف آئی اے کے سینئر افسران نے سیکریٹری داخلہ کو اپنے شعبوں کی…