جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹا دی گئی

لاہور ہائی کورٹ نے صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹا دی۔پولیس افسران نے عدالت کے روبرو رپورٹ پیش کر دی اور بتایا کہ عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے ہیں۔پولیس افسران کی رپورٹ کے بعد عدالت نے یہ درخواست نمٹا دی۔واضح…

ملک بے آئین چل رہا ہے: طیف کھوسہ

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ آئین پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا، ملک بے آئین چل رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین کی ضمانت سے متعلق اُن کے وکیل، لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ اگر چالان…

کراچی میں خزاں، راجستھان کی گرد آلود ہوائیں چلنے لگیں

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں دن میں شمال مشرق اور شمال مغرب سے راجستھان کی گرد آلود خشک ہوائیں چل رہی ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ…

چیئرمین سینیٹ کے بھائی کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو سرکاری گھر کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔توہینِ عدالت کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس بابر ستار نے فیصلہ…

انٹر بینک: ڈالر 290 روپے سے نیچے آ گیا

انٹر بینک میں آج ڈالر مزید سستا ہونے کے بعد 290 روپے سے نیچے آ گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 16 پیسے سستا ہو کر 289 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے 17 روپے 40 پیسے سستا ہوا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام…

پاکستان سنی تحریک کے نئے سربراہ کا اعلان

پاکستان سنی تحریک کے نئے سربراہ کا اعلان کر دیا گیا، مرکزی رہنما شاہد غوری کہتے ہیں کہ شاداب رضا نقشبندی بطور سربراہ پارٹی میں خدمات انجام دیں گے، انٹرا پارٹی انتخابات کے ذریعے ہم نے نئے سربراہ کا انتخاب کیا ہے، سربراہ کی تبدیلی سے متعلق…

ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں 3 نہیں 6 ملزم ملوث تھے، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ کینیڈا میں قتل خالصتان تحریک کے رہنما اور مقامی گوردوارے کے سربراہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں 3 نہیں 6 ملزم ملوث تھے۔امریکی میڈیا نے یہ دعویٰ عینی شاہدین اور سی سی ٹی وی کیمرہ ویڈیو کی بنیاد پر کیا ہے۔ …

مریم نواز پاکستان واپسی کیلئے ایئرپورٹ روانہ

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز لندن میں اپنی قیام گاہ ایون فیلڈ ہاؤس سے ہیتھرو ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوگئیں۔ مریم نواز لندن میں چار روز قیام کے بعد آج پاکستان روانہ ہو رہی ہیں۔ مریم نواز نے لندن کے چار روزہ دورے میں اپنے بھائی…

کرکٹ ورلڈکپ، قومی ٹیم آج بھارت کے لیے اڑان بھرے گی

ورلڈکپ مقابلوں کے لیے قومی کرکٹ ٹیم آج رات بھارت کے لیے اڑان بھرے گی۔قومی ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف حیدرآباد میں 29 ستمبر کو کھیلے گی۔نسیم شاہ کے نہ ہونے سے فرق تو پڑے گا۔ نسیم شاہ نہیں ہیں لیکن جو دوسرے بولرز ہیں وہ…

نگراں وزیراعظم کی برطانوی وزیر سے PIA پروازوں کی بحالی پر گفتگو

لندن میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔اس موقع پر پاکستان برطانیہ کے تعلقات کو  Enhanced Stretegic Partnership تک…

یورپی یونین کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 10 لاکھ یورو امداد کا اعلان

یورپی یونین نے پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 10 لاکھ یورو کی نئی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ امداد حالیہ مون سون بارشوں سے متاثرہ لوگوں کی مدد کیلئے دی گئی ہے۔اس حوالے سے یورپی یونین کے کمشنر برائے کرائسز منیجمنٹ جینز لینارسک کا کہنا ہے کہ…

ڈرگ انسپکٹر معطل کرکے انکوائری شروع کردی ہے، نگراں وزیر پرائمری ہیلتھ کیئر

نگراں وزیر پرائمری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا ہے کہ انجکشن سے متاثر مریضوں کے اضلاع کے ڈرگ انسپکٹر کو معطل کردیا گیا ہے اور ان کے خلاف انکوائری بھی شروع کردی گئی ہے۔جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر پرائمری ہیلتھ…

پاکستان سے مصر جانے والوں کیلئے نئی ہدایت جاری

پاکستان سے مصر جانے والے مسافروں کے لیے نئی ہدایت جاری کردی گئی، مسافروں کے لیے پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیدیا گیا۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اپنی ویب سائٹ پر مسافروں کے لیے ہدایت جاری کردی ہے۔سی اے اے کا…

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر جامعہ کراچی کے اساتذہ نے ہڑتال ختم کردی

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی ہدایت پر جامعہ کراچی کے اساتذہ نے ہڑتال ختم کردی۔وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے ہڑتال کرنے والے اساتذہ سے ملاقات کی۔ مسائل حل کرنے کی یقین دھانی پر اساتذہ نے ہڑتال ختم…

امتیاز شیخ کا نگراں حکومت پر تھرکول منصوبہ نظر انداز کرنے کا الزام

سابق صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ نے نگراں حکومت پر تھرکول منصوبہ نظر انداز کرنے کا الزام لگادیا۔کراچی سے جاری بیان میں امتیاز شیخ نے کہا کہ تھرکول پاکستان کی انرجی لائف لائن ہے، نگراں حکومت تھرکول منصوبے کو نظر انداز کر رہی ہے۔انہوں…

کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 2 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 2 اکتوبر سے شروع ہوگی۔ کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت کی زیر صدارت جائزہ اجلاس ہوا، جس میں کوآرڈینیٹر ای او سی ارشاد سوڈھر، تمام ڈپٹی کمشنرز، عالمی ادارہ صحت، یونیسیف اور بی ایم جی کے نمائندوں نے شرکت …

لندن: نگراں وزیراعظم سے فنانشل مارکیٹ کے عہدیداروں کی ملاقات

لندن میں موجود نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے لندن کی کیپیٹل، فنانشل مارکیٹ کےعہدیداروں نے ملاقات کی۔برطانوی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں انویسٹمنٹ مواقع اور ان سے فائدہ اٹھانے میں دلچسپی ظاہر کی۔نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ سے بوہو…

پاکستان کی جوہری صلاحیت کے حصول کی وجہ بقا کو درپیش خطرہ تھا، ضمیر اکرم

پاکستان کے سابق سفیر ضمیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کی جوہری صلاحیت کے حصول کے پیچھے علاقائی یا بین الاقوامی چودھراہٹ کا حصول نہیں بلکہ اس کی بقاء کو درپیش حقیقی خطرہ تھا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج یورپین پریس کلب برسلز میں اپنی کتاب…

نواز شریف کی واپسی کیلئے مشاورت مکمل کرلی، اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر خزانہ اور ن لیگی سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کےلیے مشاورت مکمل کرلی گئی۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ بدھ کو واپس پاکستان جا رہا ہوں، ن لیگ کا بیانیہ بڑا واضح ہے، پاکستان کو پھر سے…

ورلڈکپ 2023 : پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارتی ویزے مل گئے

کئی دنوں کی کشمکش اور غیر معمولی تاخیر کے بعد بلآخر بھارتی حکومت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیے ہیں۔بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں شرکت کےلیے پاکستان اسکواڈ کے بھارتی ویزے مل گئے۔بھارتی حکومت سے کلیئرنس ملنے…