جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہندو قوم پرستی نے دنیا بھر میں وبائی حیثیت اختیار کر لی: امریکی اخبار

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کی پھیلائی گئی ہندو قوم پرستی نے دنیا بھر میں وبائی حیثیت اختیار کر لی۔اخبار کے مطابق ہندو قوم پرستی کے معاملے پر امریکی اور کینیڈین یونیورسٹیاں میدانِ جنگ بن گئی ہیں۔امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ہندو…

درجن بھر دہشتگردوں کا میانوالی چیک پوسٹ پر حملہ، 2 حملہ آور ہلاک، ہیڈ کانسٹیبل شہید

پنجاب پولیس نے میانوالی کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔حملے میں ہیڈ کانسٹیبل ہارون خان شہید ہو گئے۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق 10 سے 12 دہشت گردوں نے کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا تو چھت پر تعینات جوان…

سعودی عرب: 2024ء کے ابتدائی بجٹ کا اعلان

سعودی عرب کی وزارتِ خزانہ کی جانب سے مالی سال 2024ء کے ابتدائی بجٹ کا اعلان کر دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق1.251 کھرب ریال کے اخراجات جبکہ 1.172 کھرب ریال آمدنی ہو گی۔سعودی میڈیا نے بتایا ہے کہ بجٹ میں 79 ارب ریال کا خسارہ بھی شامل…

ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹس کون لے سکتا ہے؟ فہرست جاری

بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے متوقع بولرز کی فہرست جاری کر دی گئی۔کرکٹ کے معروف جریدے نے 6 بولرز کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی بھی شامل ہیں۔فہرست میں بھارت کے 3 بولرز کلدیپ یادیو،…

کراچی: بفر زون میں شہری کی فائرنگ سے 3 ڈاکو زخمی

کراچی کے علاقے بفر زون سیکٹر 15-B کے قریب شہری نے ڈاکوؤں پر فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق شہری کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 ڈاکو زخمی ہو گئے۔ کراچی کے جیل چورنگی فلائی اوور کے قریب کار سوار شہری کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔پولیس نےبتایا…

کراچی: دل کے امراض سے آگاہی کیلئے سرجنز کی سائیکل ریلی

کراچی میں دل کے امراض سے آگاہی کے لیے نجی اسپتال کے سرجنز کی جانب سے سائیکل ریلی نکالی گئی۔سائیکل ریلی میں شریک سرجنز اور ڈاکٹر اسٹیڈیم روڈ سے بوٹ بیسن تک پہنچ گئے۔سینئر ہارٹ سرجن ڈاکٹر صولت فاطمی نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

راولپنڈی: مزید 51 افراد ڈینگی کا شکار

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 51 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمۂ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1275 ہو گئی۔محکمۂ صحت نے بتایا ہے کہ ہولی فیملی اسپتال میں 67، ڈی ایچ کیو میں 43 ڈینگی…

کراچی میں موسم انتہائی گرم، کوئٹہ میں سردی کا آغاز

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں موسم انتہائی گرم ہے جبکہ اکتوبر شروع ہوتے ہی بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں موسم سرد ہونے لگا۔وادیٔ کوئٹہ اور صوبے کے شمالی علاقوں میں قندھار سے آنے والی ٹھنڈی اور گرد آلود ہوائیں چلنے سے درجۂ حرارت…

کراچی، پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج 3 شو پیش ہونگے

کراچی آرٹس کونسل میں پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آج 24 واں روز ہے۔آرٹس کونسل کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے سلسلے میں آج  3 شوز پیش کیے جائیں گے۔پہلا  تھیٹر ڈرامہ ’کوئی تیاری نہیں‘ شام 5 بجے پیش کیا جائے گا، اس کے ہدایت کار منیب…

کوئٹہ: سانحہ مستونگ کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ میں سانحۂ مستونگ کے خلاف اتحادِ اہلِ سنت بلوچستان کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی ہے۔ہڑتال کے باعث وادی میں تمام کاروباری مراکز اور دکانیں بند ہیں۔مختلف سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں نے بھی اتحادِ اہلِ سنت بلوچستان کی ہڑتال کی…

کراچی: حادثے میں تماشہ دکھانے والا بندر ہلاک، مداری شدید زخمی

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ٹریفک حادثے میں تماشہ دکھانے والا ایک بندر ہلاک جبکہ مداری شدید زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق حادثہ نارتھ ناظم آباد کے بلاک ایچ میں شیر شاہ سوری روڈ پر پیش آیا۔واقعے کے مطابق 35 سالہ مداری حیدری کے…

بدی کی قوتیں ریاست کی بھرپورطاقت کا سامنا کرتی رہیں گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف ہمارا آپریشن بلا روک ٹوک جاری رہے گا، انتہا پسندوں، ان کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کو بخشا نہیں جائے گا، بدی کی طاقتیں ریاست، سکیورٹی…

شہریوں نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا مطالبہ کردیا

شہریوں نے پیٹرول کی قیمت مزید کم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ کہتے ہیں 26 روپے بڑھا کر 8 روپے کم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ اس سے مہنگائی میں کوئی کمی نہیں آ ئے گی۔یاد رہے کہ آج سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی…

موسم سرما نے کوئٹہ میں قدم رکھ دیا

موسم سرما نے کوئٹہ میں قدم رکھ دیا، اے سی اور پنکھے بند ہوگئے۔ شہریوں نے رات کو کمبل اوڑھنے کے ساتھ ساتھ گرم پانی کے لیے گیزر کا استعمال شروع کردیا جبکہ گرم کپڑے بھی نکل آئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم…

بی این پی نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال واپس لے لی

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے وڈھ کی صورتحال پر آج 30 ستمبر کو صوبے میں ہونے والی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال سانحہ مستونگ کے باعث واپس لے لی۔بی این پی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی نے سانحہ مستونگ کے بعد صوبے بھر میں ہونے والی شٹر…

امریکا کی بلوچستان، کے پی خودکش حملوں کی مذمت

امریکا نے پاکستان میں خودکش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ امریکا بلوچستان، خیبر پختونخوا میں خودکش حملوں کی مذمت کرتا ہے۔بلوچستان کے ضلع…

کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا، رانا ثناء

سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے، قانون ہاتھ میں لیا ہے تو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگی رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ ناموس رسالت…

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض سندھ پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے دستیاب

پنجاب کے مشیر کھیل وہاب ریاض سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کھیلنے کےلیے دستیاب ہوں گے۔ وہ لیگ کےلیے بطور پلاٹینم کیٹیگری پلیئر رجسٹرڈ ہوگئے۔ سندھ پریمیئر لیگ نے ڈرافٹ سے قبل پلاٹینم اور ڈائمنڈ پلیئرز کی فہرست جاری کردی۔ایس پی ایل کا…

نواز شریف ملک کو مسائل سے نکالنے کا پورا پلان دیں گے، طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے استفسار کیا ہے کہ کیا نواز شریف باہر چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ڈیل کرکے گئے؟جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ نواز شریف مینار پاکستان…