جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گوجرانوالہ: گھر میں سوئے افراد پر فائرنگ، ماں اور 2 بیٹے جاں بحق، باپ زخمی

صوبۂ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں مخالفین کی فائرنگ کے نتیجے میں ماں اور 2 بیٹے جاں بحق جبکہ باپ زخمی ہو گیا۔مقامی پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے گھمن والا میں گھر کے اندر سوئے افراد پر مخالفین نے فائرنگ کر دی۔فائرنگ کے نتیجے میں ماں…

رنگ روڈ ایکسٹینشن کیس، پرویز الہٰی کی اہلیہ، بیٹے اور بہو کی عبوری ضمانت میں توسیع

اینٹی کرپشن عدالت لاہور کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما، سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ، بیٹے اور بہو کی عبوری ضمانت میں 25 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔اسپیشل جج اینٹی کرپشن علی رضا اعوان نے پرویز الہٰی اور دیگر کے خلاف رنگ…

پاکستان کا میڈیکل ٹیم و ادویات افغانستان بھجوانے کا فیصلہ

حکومتِ پاکستان نے 10رکنی میڈیکل ٹیم اور ادویات افغانستان بھجوانے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزارتِ صحت کے حکّام کے مطابق افغانستان جانے والی میڈیکل ٹیم میں سرجنز اور میل نرسنگ اسٹاف ہو گا۔وفاقی حکّام کے مطابق افغانستان بھیجی جانے والی پمز کی…

اسرائیل کے غزہ پر حملے: شہید فلسطینیوں کی تعداد 436 ہو گئی

غزہ میں اسرائیلی فورسز اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جاری جھڑپوں میں اب تک 436 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔فسلطینی وزارتِ صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے باعث 436 فلسطینی شہید ہوئے۔فسلطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ شہید…

اسرائیل کے غزہ پر حملے: شہید فلسطینیوں کی تعداد 436 ہو گئی

غزہ میں اسرائیلی فورسز اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جاری جھڑپوں میں اب تک 436 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔فسلطینی وزارتِ صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے باعث 436 فلسطینی شہید ہوئے۔فسلطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ شہید…

پنجاب: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 111 نئے کیسز رپورٹ

صوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے111 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔صوبائی سیکریٹری صحت علی جان خان کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں 5 ہزار 580 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی، جن میں سے 2 ہزار 168 ڈینگی کے مریض لاہور…

مسقط سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر کا انتقال، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

مسقط سے آسلام اباد آںے والی عمان ایئر کی پرواز میں مسافر کے انتقال پر طیارے کو ہنگامی طور پر کراچی ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی ذرائع کے مطابق عمان ایئر کی پرواز ڈبلیو وائی 345 نے مسقط سے مقامی وقت کے مطابق صبح 3 بج…

بلوچستان: 35 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم اختتام پزیر

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 35 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم اختتام پزیر ہو گئی۔ایمرجینسی آپریشن سینٹر کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 7 روز جاری رہی جو گزشتہ روز اختتام پزیر ہو گئی، تاہم مستونگ میں آج اور کل انسدادِ…

جج نے آج چیئرمین پی ٹی آئی سے تلخ باتیں کرنے کی کوشش کی: شیر افضل مروت

پاکستان تحریکِ انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ جج نے آج چیئرمین پی ٹی آئی سے تلخ باتیں کرنے کی کوشش کی، فاضل جج کا آج سماعت میں جھگڑالو انداز تھا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت…

کرکٹ ورلڈ کپ: نیدر لینڈز کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔نیدر لینڈز نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں نے ورلڈ کپ میں اپنا ایک، ایک میچ کھیل…

کیا مستقبل میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو بھوک لگ سکتی ہے؟

پنسلوانیا: کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کو بھوک لگ سکتی ہے؟ اور اس کیلئے وہ اپنا من پسندیدہ ذائقے کا کھانا تیار کرے گا؟ اس حوالے سے امریکی محققین نے تحقیقات جاری رکھی ہوئی ہیں۔ امریکی ریاست پینسلوانیا کے محققین کی ایک ٹیم ایک الیکٹرانک…

حماس کے ’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن میں 250 اسرائیلی جبکہ غزہ پر جوابی فضائی حملوں میں 232 فلسطینی ہلاک،…

اسرائیل میں راکٹ حملوں کے بعد حماس کے درجنوں مسلح افراد جنوبی علاقے میں داخل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنآگ بجھانے والا عملہ صبح سے اپنے کام پر لگا ہے5 منٹ قبلاسرائیل کی ایمرجنسی سروسز نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی سے اسرائیل کی جانب…

اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسیاں موساد اور شاباک حماس کے آپریشن ’طوفان الاقصیٰ‘ کو روکنے میں کیسے ناکام…

اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسیاں موساد اور شاباک حماس کے آپریشن ’طوفان الاقصیٰ‘ کو روکنے میں کیسے ناکام رہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, بی بی سی کے نامہ نگار برائے سکیورٹی2 گھنٹے قبلسنیچر کی صبح فلسطین کے

حماس کا چونکا دینے والا انتہائی پیچیدہ آپریشن، اسرائیل کی جوابی کارروائی اور امن کی کوششیں جو ناکام…

حماس کا چونکا دینے والا انتہائی پیچیدہ آپریشن، اسرائیل کی جوابی کارروائی اور امن کی کوششیں جو ناکام ہوتی رہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوونعہدہ, بی بی سی انٹرنیشنل ایڈیٹرایک گھنٹہ قبلسنیچر کی صبح حماس کی جانب

فلسطین اور اسرائیل کا تنازع کیا ہے اور کیا اس کا کوئی حل ممکن ہے؟

فلسطین اور اسرائیل کا تنازع کیا ہے اور کیا اس کا کوئی حل ممکن ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images35 منٹ قبلسنیچر کے دن غزہ کی پٹی سے فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں میں کم از کم 300 افراد کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی…

حماس: ’سرنگوں کی جنگ‘ کی ماہر فلسطینی تنظیم عسکری قوت کیسے بنی اور یہ اسلحہ کہاں سے حاصل کرتی ہے؟

حماس: ’سرنگوں کی جنگ‘ کی ماہر فلسطینی تنظیم عسکری قوت کیسے بنی اور یہ اسلحہ کہاں سے حاصل کرتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اہاب ال الفیعہدہ, بی بی سی2 گھنٹے قبلسنیچر کے روز عسکریت پسند تنظیم حماس کے اسرائیل پر حملے کے

کراچی: گلشنِ اقبال کی دکان میں گیس سلنڈر دھماکا، 2 افراد زخمی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دکان میں گیس کے دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے جبکہ مختلف املاک کو نقصان پہنچا ہے۔ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق دھماکا گلشنِ اقبال بلاک 7 میں مسکن چورنگی کے قریب واقع فاسٹ فوڈ کی دکان میں گیس جمع ہونے کے…

اسرائیلی پولیس نے اپنے ہی شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

حملوں سے خوفزدہ اسرائیلی پولیس نے اپنے ہی شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق کار نہ روکنے پر اسرائیلی پولیس نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اسرائیلی شہری موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس…

اسرائیل کے غزہ پر حملے، 1 ہی خاندان کے 19 افراد شہید

اسرائیل کی جانب غزہ پر رات بھر حملے کیے گئے جس میں 1 ہی خاندان کے 19 افراد شہید ہو گئے۔اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت کے باعث غزہ میں 1 لاکھ 23 ہزار فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی بمباری سے 159 ہاؤسنگ یونٹس مکمل تباہ…

کراچی: مطلع کبھی صاف، کبھی جزوی ابرآلود رہے گا

محکمۂ موسمیات نے شہرِ قائد کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع کبھی صاف اور کبھی جزوی ابر آلود رہنےکی پیش گوئی کی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 27.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ…