نشتر اسپتال میں 40 وینٹی لیٹر کئی ماہ سےخراب ہونےکا انکشاف
ملتان کے نشتر اسپتال میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے باوجود 40 وینٹی لیٹر کئی ماہ سےخراب ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ نشتر اسپتال کے82 وینٹی لیٹرز میں سے 74 پر مریض زیر علاج ہیں۔ترجمان نشتر اسپتال کا کہنا ہے کہ خراب وینٹی لیٹرز کو ٹھیک کرنے…
سعدی عباس کو لزبن کراٹے ون پریمئر اولمپکس رینکنگ لیگ میں شکست
کراٹے کاز سعدی عباس لزبن کراٹے ون پریمئر اولمپکس رینکنگ لیگ میں شکست سے دوچار ہوگئے۔سعدی عباس کو بیلا رس کے کھلاڑی نے دو کے مقابلے میں 3 پوائنٹس سے ہرایا۔کراٹے کاز سعدی عباس اب پیرس میں اولمپپکس ورلڈ کوالیفائر میں شریک ہوں گے۔واضح رہے کہ…
بدقسمتی سے ملک پر مزدور دشمن حکمران قابض ہیں: اسماعیل راہو
سندھ کے وزیر زراعت اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک پر مزدور دشمن حکمران قابض ہیں اور یہ سلیکٹڈڈ حکومت غریب دشمن پالیسی پر چل رہی ہے۔ اسماعیل راہو نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان لاکھوں مزدوروں کو…
شیر کا شکاری ہے زرداری: شرمیلا فاروقی کا مریم نواز کو جواب
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں پی پی کی کامیابی تسلیم نہ کرنے پر مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو جواب دیا ہے۔شرمیلا فاروقی نے مریم نواز کے ایک ٹوئٹ پر ردعمل دیتے…
کراچی، مارکیٹوں میں پاک فوج کا گشت
کراچی کے علاقے صدر اور اطراف کی مارکیٹس میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس کا مشترکہ گشت جاری ہے۔کراچی کی مارکیٹس میں سندھ پولیس کی جانب سے ’ماسک پہنو‘ کے اعلانات بھی کیے جارہے ہیں۔ دوسری جانب سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او…
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں افریقی و برازیلی کورونا وائرس کی تشخیص
قومی ادارۂ صحت (این آئی ایچ) اسلام آباد میں جنوبی و برازیلی کورونا وائرس کی اقسام کی تشخیص ہوئی ہے۔حکام این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقی کورونا وائرس اسلام آباد کے شہری کے نمونے میں آیا، برازیلی کورونا وائرس کی تشخیص میانوالی سے…
ووٹوں کی گنتی دوبارہ کرائی جائے: مفتاح اسماعیل کا چیف الیکشن کمشنر کو خط
مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقے 249 کے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی مکمل گنتی دوبارہ کرانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا گیا ہے۔مسلم لیگ نون کی جانب سے حلقہ این اے 249 میں ووٹوں کا فارنزک آڈٹ کرانے کے…
ٹرائیکا اراکین کی پازیٹو انگیجمنٹ کا خیر مقدم کرتے ہیں، زلمےخلیل زاد
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ امریکا ٹرائیکا اراکین کی مسلسل پازیٹو انگیجمنٹ کا خیر مقدم کرتا ہے۔امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کی طالبان مذاکراتی ٹیم سے ملاقات میں دوحا معاہدے پرعمل…
شہباز شریف کا بھی 249 NA میں دوبارہ گنتی کرانے کا مطالبہ
پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کرانے کا مطالبہ کر دیا۔مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقے 249 کے…
بھارت: گزشتہ 28 دن میں کورونا سے 52 صحافی ہلاک
بھارت میں گزشتہ 28 دنوں میں کورونا وائرس سے 52 صحافی ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رواں ماہ بھارت میں روزانہ اوسطاََ دو صحافی ہلاک ہوئے جبکہ بھارت میں گزشتہ ایک سال میں کورونا وائرس سے101 صحافی ہلاک ہوئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 28…
ملتان: کورونا SOPs کی خلاف ورزی پر 27 افراد گرفتار، 8 مقدمات درج
صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 27 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ8 کے خلاف مقدمات بھی درج کیے گئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ملتان میں51 کاروباری مراکز اور 2 ریسٹورنٹس سیل کیے گئے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ نے…
مزدوروں کی بہتری کے اقدامات وزیراعظم کی پہلی ترجیح ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ مزدوروں کے بہتری کے اقدامات وزیراعظم عمران خان کی پہلی ترجیح ہے۔ فواد چوہدری نے یومِ مزدور پر جاری پیغام میں کہا کہ مزدور، محنت کش طبقے انسانی ترقی اور تہذیب و تمدن کے معمار ہیں، مزدور،…
بھارت، 25 سالہ حاملہ ڈاکٹر ماہا بشیر کورونا سے چل بسیں
بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ ڈاکٹر ماہا بشیر کورونا کا شکار ہونے کے بعد موت کے منہ میں چلی گئیں۔ڈاکٹر بشیر گزشتہ برس ڈاکٹر کے ساتھ ہی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھی اور بتایا جارہا ہے کہ وہ 6 ماہ کی حاملہ تھیں۔بھارت…
بزدار حکومت مزدوروں کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے: فردوس عاشق اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بزدار حکومت مزدوروں، محنت کشوں کے لیے انقلابی اقدامات کررہی ہے۔فردوس عاشق اعوان نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں…
پاکستان کی ترقی میں مزدوروں کی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں: عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے وہ پاکستان کی ترقی میں مزدوروں کی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں۔مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی نے اپنے بیان میں کہا کہ آج ہم مزدوروں کی بہادری اور محنت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔صدر…
بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے ایڈوائزری جاری
ملک میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیشِ نظر این سی او سی نے بیرون ممالک سے پاکستان آنے والےمسافروں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔این سی او سی نے وزارت خارجہ، داخلہ، سول ایوی ایشن سمیت تمام صوبائی چیف سیکرٹریزکو مراسلہ ارسال…
روزے کے بدلے فدیہ کا کیا حکم ہے؟
سوال: گزشتہ دو سال سے گردوں کے مرض میں مبتلا ہوں اور غدود کا بھی مسئلہ ہوچکا ہے جس کی وجہ سے 15 روزے رکھ پائی اور باقی پندرہ روزے بیماری کی وجہ سے نہ رکھ سکی، میری عمر 30 سال ہے، بیماری کی وجہ سے کوشش کے باوجود پندرہ روزے نہیں رکھ سکتی،…
آج کی افطاری میں روح افزا فروٹ چاٹ ہو جائے
افطار میں ہر گھر میں عام طور پر فروٹ چاٹ بنتی ہے مگر آج فروٹ چاٹ کو نئے انداز سے نوش فرما کر لطف اندوز ہو کر دیکھیے۔روح افزا فروٹ چاٹ بنانے کے لیے درکار اجزاء: شربت روح افزاء ایک پیالی، سیب دو عدد، امرود تین عدد، کیلے چھ عدد، انگور…
دنیا میں کورونا وائرس کیسز 15 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 کروڑ 20 لاکھ 38 ہزار 419 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس…
یکم مئی کا دن مزدوری کے وقارکی علامت ہے ،وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے یومِ مزدور کے حوالے سے جاری پیغام میں کہا کہ یکم مئی کا دن مزدوری کے وقار کی علامت ہے۔انہوں نےکہا کہ حکومت بہتر ماحول، رہائش، تعلیم کی سہولتوں کی فراہمی کے لیے پرُعزم ہے اور حکومت مزدوروں انکے اہل خانہ کی صحت، کام،…