بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ومبلڈن ٹینس: نواک جوکوچ اور میٹیو بریٹینی فائنل میں پہنچ گئے

ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں نواک جوکوچ اور میٹیو بریٹینی فائنل میں پہنچ گئے۔

پہلے سیمی فائنل میں سربیا کے نواک جوکووچ کا مقابلہ کینیڈا کے ڈینس شیپلو سے ہوا، دونوں کھلاڑیوں کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا لیکن جوکوچ نے شیپلوکو اسٹریٹ سیٹ میں مات دے دی جوکووچ کی کامیابی کا اسکور سات چھ، سات پانچ اور سات پانچ رہا۔

دوسرے سیمی فائنل مِیں میٹیو بریٹنی نےپولینڈ کے ہوبرٹ ہرکاز کو شکست دی ۔

اتوار کو ہونے والے فائنل میں بریٹینی جوکووچ کا سامناکریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.