بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیو کراچی: گودام میں لگی آگ بجھا دی گئی

کراچی کے علاقے نیو کراچی کے ایوب گوٹھ میں واقع پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی جسے 3 فائر ٹینڈرز کی مدد سے بجھا دیا گیا۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ایوب گوٹھ میں پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی۔

آگ بجھانے کے لیے 3 فائر ٹینڈرز نے کارروائی کی اور کچھ دیر کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔

بنگلا دیش میں فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3افرادہلاک جبکہ30زخمی ہوگئے۔

گودام میں لگنے والی اس آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے جبکہ آگ لگنے کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.