جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی آئی اے کی نجکاری معاملہ، سی ای او کا ملازمین کے نام مراسلہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے معاملے پر چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) نے ملازمین کے نام مراسلہ لکھ دیا۔ سی ای او پی آئی اے نے ملازمین کو اتحاد اور ٹیم ورک برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ سی ای او پی آئی او نے لکھا کہ…

کسی جماعت کو الیکشن عمل سے علیحدہ کرنے کی حمایت نہیں کرتا، حنیف عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ کسی جماعت کو الیکشن عمل سے علیحدہ کرنے کی حمایت نہیں کرتا، ایک بچہ 74سال کی عمر میں بھی نہیں سدھر رہا۔جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ مجھے…

ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ کون؟ صورتحال اب تک غیر واضح

ورلڈکپ کا سیمی فائنل کونسی چار ٹیمیں کھیلیں گی؟ صورتحال اب تک واضح نہیں ہے، ناقابلِ شکست بھارت کا بھی ابھی تک فائنل فور کا ٹکٹ پکا نہ ہوسکا۔  میزبان بھارت اب تک اپنے پانچوں میچز جیت چکا ہے لیکن فائنل فور میں جگہ پکی نہیں ہوئی جبکہ اسی…

حماس شہری یرغمالیوں کو ایران کے حوالے کرنے پر تیار ہے، ایرانی وزیرخارجہ

ایران کے وزیر خارجہ حیسن امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی فوری رکنی چاہیے۔ حماس شہری یرغمالیوں کو رہا کرکے ایران کے حوالے کرنے پر تیار ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی…

نواز شریف کو وہیں آنا چاہیے تھا جہاں سے گئے تھے، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو اُصولی طور پر وہیں آنا چاہیے تھا جہاں سے گئے تھے،  میاں صاحب کے وزیراعظم بننے میں پاکستان کے 22 کروڑ عوام حائل ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘میں…

پاکستانی فوسز نے بھارتی ڈرون کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی

بھارتی فورسز نے ظفروال سیکٹر سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری پر سیزفائر کی خلاف ورزی اور بِلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فورسز نے پہلے ظفر وال سیکٹر میں کواڈکوپٹر ڈرون سے در اندازی کی کوشش کی۔ پاکستانی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے کواڈکوپٹر ڈرون…

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی خبریں محض افواہ ہیں، نگراں وزیر خزانہ کے پی

خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر خزانہ احمد رسول بنگش نے کہا ہے کہ صوبے کو مالی مشکلات کا سامنا ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی خبریں محض افواہ ہیں۔صوبائی نگراں وزیر خزانہ نے کہا کہ وفاق کے ذمہ گزشتہ مالی سال کے 233 ارب روپے واجب…

نئے افسران کی تعیناتی کے بعد اسٹریٹ کرائم میں کمی آئی ہے، کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے دعویٰ کی ہے کہ شہر میں نئے پولیس افسران کی تعیناتی کے بعد اسٹریٹ کرائم میں کمی آئی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی پولیس چیف نے بتایا کہ پہلے روزانہ 77 افراد موبائل فون سے محروم ہوتے تھے، اب 73 افراد…

نگراں وزیراعظم سے امریکی سفیر کی ملاقات، معیشت سمیت دیگر امور پر گفتگو

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے امریکی سفیر کو معیشت کے استحکام سمیت اہم ترجیحی امور سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کی واپسی اور انتخابی امور پر بھی…

نواز شریف الیکشن لڑنے اور چوتھی بار وزیراعظم بننے آئے ہیں، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے 2 نومبر کو الیکشن کمیشن کو بلایا ہے، ہوسکتا ہے کہ الیکشن کمیشن اُسی دن انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کرتے…

غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی گئی، سرفراز بگٹی

اسلام آباد: غیر قانونی غیر ملکی تارکین وطن کی بے دخلی کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نےپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام صوبوں میں غیر قانونی غیر…

نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال

اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سپریمو نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں کا حق بحال کر دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ…

بیٹا، بیٹی، اہلیہ اور پوتے کو اسرائیلی بمباری میں کھونے والے الجزیرہ کے صحافی: ’غزہ میں کوئی جگہ…

بیٹا، بیٹی، اہلیہ اور پوتے کو اسرائیلی بمباری میں کھونے والے الجزیرہ کے صحافی: ’غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیتھرین آرمسٹرانگ عہدہ, بی بی سی نیوز 41 منٹ قبلالجزیرہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں اس کے

پاکستان خطرناک ٹیم ہے، ہوسکتا ہے کل وہ اپنی بہترین کرکٹ کھیلے، ٹیمبا باوما

جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ٹیمبا باوما کا کہنا ہے کہ پاکستان خطرناک ٹیم ہے، ہوسکتا ہے کل وہ اپنی بہترین کرکٹ کھیلے۔چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیمبا باوما کا کہنا تھا کہ ہم ویسا ہی کھیلیں گے جیسا کھیلتے آ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے اضافہ

گذشتہ دو روز کی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کا بھاؤ بڑھ گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے اضافہ ہوگیا، جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 350 روپے ہوگئی۔ ایسوسی…

ورلڈکپ: سری لنکا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

ورلڈکپ کے 25ویں میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی، اسکے ساتھ ہی سری لنکن ٹیم بھی سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف لنکن بیٹرز نے 26ویں اوور میں حاصل کرکے ٹیم کے رن ریٹ…

اسلام آباد ہائیکورٹ: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سائفر کیس میں  ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹاتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی ٹی آئی کو شفاف…

اسرائیلی ٹینکوں کی غزہ میں داخلے کی کوشش، گولہ باری سے کئی رہائشی عمارتیں تباہ

غزہ پر فضائی بمباری کے بعد اسرائیل زمینی حملوں پر اتر آیا، اسرائیلی فوج نے غزہ میں داخل ہونے کی کوشش کی، ٹینکوں نے جنوبی غزہ کے مختلف علاقوں میں گولہ باری کرکے کئی رہائشی عمارتیں تباہ کر دیں۔اسرائیلی وزیراعظم نے رات کو زمینی حملے کی…

کراچی میں طویل لوڈ شیڈنگ سے بچوں کی تعلیم بری طرح متاثر ہو رہی ہے، سعید غنی

پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں طویل لوڈ شیڈنگ سے بچوں کی تعلیم بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ کےالیکٹرک نے کئی علاقوں میں 14 گھنٹے سے زائد کی لوڈ شیڈنگ شروع کی ہے۔  اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی…