جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسرائیل، فلسطین تازہ صورتحال کی کوریج کیلئے جیو ٹیم بیروت پہنچ گئی

اسرائیل اور فلسطین کی تازہ ترین صورتحال بتانے کےلیے جیو نیوز کی ٹیم بیروت پہنچ گئی۔غزہ میں فلسطینی بمباری اور جارحیت جاری ہے، لبنان اسرائیلی یلغار سے سب سے پہلے متاثر ہونے والوں میں شامل ہے۔لبنان کی فضائی کمپنی نے اپنے 5 مسافر طیارے…

برطانوی اخبار نے اسرائیلی وزیراعظم کا خاکہ بنانے والے کارٹونسٹ کو برطرف کردیا

برطانوی اخبار نے اسرائیلی وزیراعظم کا خاکہ بنانے والے کارٹونسٹ کو نوکری سے برطرف کردیا۔برطانوی اخبار ’گارڈین‘ کے کارٹونسٹ اسٹیو بیل کو برطرف کردیا گیا، اسٹیو بیل کے کارٹون میں بنجمن نیتن یاہو کو باکسنگ کے دستانے پہنے اپنے پیٹ پر آپریشن…

فلسطینیوں کی جبری بےدخلی کی کوششیں اردن سے جنگ کے مترادف ہے، ایمن الصفدی

اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے کہا کہ اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں۔ فلسطینی قوم کو اپنی سرزمین سے جبری بےدخلی کی کوششیں اردن سے جنگ کے مترادف ہے۔اردن کے دارالحکومت عمان میں عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے…

صدر بائیڈن کے دورے کی وجہ سے زمینی حملہ ملتوی کردیا گیا، اسرائیلی میڈیا

امریکی صدر بائیڈن بدھ کو اسرائیل کا دورہ کریں گے۔ یروشلم سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کے دورے کی وجہ سے زمینی حملہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ حماس کی قید میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے بھی زمینی حملہ روکا گیا۔ اسرائیلی میڈیا نے اسرائیلی…

صدر عارف علوی سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، ایوان صدر کی تصدیق

ایوان صدر نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وفد سے ملاقات کی تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے صدر عارف علوی کو انتخابات کےلیے کردار ادا کرنے اور دیگر جماعتوں سے مذاکرات کا پیغام بھجوایا۔نگراں حکومت…

جبری نقل مکانی کا اسرائیلی حکم انسانیت کےخلاف جرم ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کا غزہ سے جبری نقل مکانی کا حکم  انسانیت کےخلاف جرم ہے اور بین الاقوامی فوجداری عدالت سزا دے سکتی ہے۔عالمی ادارے نے مزید کہا کہ اسرائیلی حکم غیر قانونی سمجھا جائے گا۔ روزانہ جنگی قوانین اور عالمی…

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 38 سے شکست دے کر ایونٹ کا دوسرا اپ سیٹ کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 38 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ کا دوسرا اپ سیٹ کردیا۔ایونٹ میں 15 اکتوبر کو افغانستان کی ٹیم نے دہلی میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست…

صدر پی ایچ ایف نے سیکریٹری حیدر حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری حیدر حسین مستعفی ہوگئے، فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر نے استعفیٰ کی تصدیق کردی۔ ویڈیو پیغام میں خالد سجاد کھوکھر کا کہنا ہے کہ سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے اپنا استعفی بھجوایا تھا، انہوں نے استعفی ذاتی…

باتھ روم میں ناگ کو نہلانے والے شخص کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص بڑے ناگ کو بےخوفی کے ساتھ نہلا رہا ہے۔یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ ویڈیو کب کی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص اپنے پالتو ناگ کو باتھ روم میں نہلا رہا ہے۔رونگٹے کھڑے کردینے والی…

چین میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور روسی صدر کی ملاقات

چین میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ملاقات ہوئی۔اعلامیہ کے مطابق روسی صدر نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے علاقائی تعاون…

سانحہ کارساز کے شہیدوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سانحہ کارساز کے شہیدوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔یوم شہداء کارساز کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف علی زرداری نے کہا کہ 18ویں آئینی ترمیم جمہوریت…

عبداللّٰہ شفیق کو غیر ضروری ملاقاتوں سے پرہیز کی ہدایت

قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے اوپننگ بیٹر عبداللّٰہ شفیق کو غیر ضروری ملاقاتوں سے پرہیز کی ہدایت کردی۔بنگلورو میں عبداللّٰہ شفیق بخار اور فلو میں مبتلا ہیں، ٹیم مینجمنٹ فلو کو مزید پھیلنے سے روکنے کےلیے احتیاط برت رہی ہے۔ٹیم مینجمنٹ نے اسی…

نواز شریف کو واپسی پر سیدھا جیل جانا پڑے گا، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پاکستان واپسی پر سیدھا جیل جانا پڑے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ نواز شریف کے راستے کی بڑی رکاوٹ اُن…

ملک ریاض نے 460 ارب کی ادائیگی سے معذوری ظاہر کردی

بحریہ ٹاؤن کے چیئرپرسن ملک ریاض نے 460 ارب کی ادائیگی سے معذوری ظاہر کردی۔سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) میں بحریہ ٹاؤن پراجیکٹس کیس میں ملک ریاض نے متفرق درخواست کردی۔ملک ریاض نے نامور وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن کی جگہ سلمان اسلم بٹ…

چین کیساتھ برادرانہ تعلقات سے زیادہ کوئی اور رشتہ اہم نہیں،وزیراعظم

بیجنگ:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے چین کیساتھ برادرانہ تعلقات سے بڑھ کرکوئی رشتہ اہم نہیں، ہمارے دو طرفہ خصوصی تعلقات پر پاکستان میں قومی اتفاق رائے ہے، پاکستان کسی کو بھی پاک…

’ریڈ پرنس‘: جب موساد نے خفیہ آپریشن میں یاسر عرفات کے ’منہ بولے بیٹے‘ اور ’بلیک ستمبر‘ کے منصوبہ ساز…

’ریڈ پرنس‘: جب موساد نے خفیہ آپریشن میں یاسر عرفات کے ’منہ بولے بیٹے‘ اور ’بلیک ستمبر‘ کے منصوبہ ساز کو قتل کیا،تصویر کا ذریعہYOUTUBE GRAB،تصویر کا کیپشنعلی حسن سلامہ عرف ’ریڈ پرنس‘مضمون کی تفصیلمصنف, جے دیپ وسنتعہدہ, بی بی سی گجراتی

کراچی: انڈونیشی طیارے کی فنی خرابی میں درستگی کیلئے انڈونیشیا سے ٹیم آگئی

کراچی میں ڈھائی ماہ سے زائد عرصے سے خراب طیارے کی بحالی کیلئے انڈونیشین ماہرین کی تین رکنی ٹیم کراچی پہنچ گئی۔انڈونیشین ماہرین طیارے کی مرمت کرنے والے پی آئی اے انجینئرز کی رہنمائی کریں گے۔انڈونیشیا کا خراب اے ٹی آر طیارہ ڈھائی مہینے سے…

فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل حمایت حاصل ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت 260 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔اس موقع پر جنرل عاصم منیر نے کہا کہ…