جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: 3 لاپتہ افراد کی بازیابی پر کیس نمٹا دیا گیا

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتہ 3 افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستیں نمٹا دیں۔دورانِ سماعت پولیس کی جانب سے پیش رفت رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔پولیس کی جانب سے عدالت میں پیش کی گئی پیش رفت رپورٹ کے مطابق مومن آباد کے…

چنئی میں پاک جنوبی افریقا میچ سے قبل بارش

بھارت کے شہر چنئی میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان شیڈول میچ سے قبل بارش ہوئی ہے۔کچھ دیر تیز بارش کے بعد پھوار کا سلسلہ جاری رہا جو تھوڑی دیر میں رُک گیا۔ چنئی کے مغرب میں اب بھی سیاہ بادل موجود ہیں جبکہ دوسری جانب آسمان صاف ہو…

ملتان ایئر پورٹ: عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانیوالا بھکاری گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ملتان ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والے بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم عمرے کے ویزے پر بھیک مانگنے سعودی عرب جا رہا تھا۔ بعد ازاں ملزم کی نشاندہی…

27 اکتوبر، دنیا بھر میں کشمیریوں کیلئے یوم سیاہ

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 76 سال بیت چکے ہیں جبکہ 27 اکتوبر کو ہر سال دنیا بھر میں کشمیریوں کے لیے یومِ سیاہ منایا جاتا ہے۔27 اکتوبر 1947ء کو بھارتی افواج نے بغیر کسی آئینی اور اخلاقی جواز کے کشمیر پر قبضہ کیا تھا، تقسیمِ ہند کے وقت…

فیض آباد دھرنے کے ذمے داروں کے تعین کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم

فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ کے 6 فروری 2019ء کے فیصلے پر عملدرآمد اور دھرنے کے ذمے داران کے تعین کے لیے حکومت نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی۔کمیٹی میں ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ، ایڈیشنل سیکریٹری دفاع، ڈائریکٹر آئی ایس آئی شامل…

حلیم عادل کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔درخواست گزار کے وکیل ایڈووکیٹ راج علی واحد نے عدالت کو بتایا کہ حکام نے سیکیورٹی کو جواز بنا کر جیل ٹرائل…

ذکاء اشرف آج سرفراز سے ملینگے

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف آج قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد سے ملیں گے۔سرفراز احمد اور ذکاء اشرف کی ملاقات دوپہر 2 بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہو گی۔وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی قیادت میں کراچی وائٹس…

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے متجاوز

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے،  صہیونی فوجیوں نے نہتے فلسطینیوں پر 20 ویں روز بھی حملے کیے، جس کے نتیجے میں  481 فلسطینی شہید ہوئے، مجموعی طور پر اب تک 7028 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 2913 بچے اور…

امریکا، گھر میں 5 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا

امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے ایک گھر میں 5 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا۔امریکی حکام کے مطابق قتل کی اطلاع پر پولیس گھر میں پہنچی تو خاتون سمیت 5 افراد کی لاشیں ملیں۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا ہے، حکام…

گوجرانوالہ: 3 روز سے لاپتا بچے کی لاش مل گئی

گوجرانوالہ میں 3 روز سے لاپتا 5 سال کے بچے کی لاش مل گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کو زیادتی کے بعد سر پر اینٹیں مار کر قتل کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی ہے۔پولیس کے مطابق زیادتی اور قتل کے ملزم…

لاہور، مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 ڈاکو ہلاک

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس میں مطلوب ڈاکو ہلاک اور 2 ڈاکو فرار ہوگئے۔بادامی باغ میں بھی مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے شہری سے…

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 900 فوجی بھیجنے کا فیصلہ

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید 900 امریکی فوجی بھیجنے کا فیصلہ  کیا ہے۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے عراق میں کم از کم 12 اور شام میں 4 حملے کئے گئے۔پینٹاگون نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اتحادی افواج کے ٹھکانوں پر…

کراچی، پولیس کا جعلی آئل بنانے والے کارخانے پر چھاپہ

کراچی میں بلدیہ کے علاقے میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے جعلی آئل بنانے والے کارخانے سے جعلی انجن آئل، کین، پیکنگ کے ڈبے اور مشینری تحویل میں لے لی۔ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤ  کے مطابق کارخانے میں جعلی انجن آئل کو امپورٹڈ…

پی آئی اے کا آپریشن مزید محدود، آج کی 58 پروازیں منسوخ

قومی ایئر لائن پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن انتہائی محدود کردیا گیا ہے۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق جمعہ 27 اکتوبر کیلئے مقامی اور بین الاقوامی 58 پرواز منسوخ کر دی گئی ہیں۔ جن میں کراچی آنے جانے کی 22 پروازیں بھی شامل ہیں۔11 دن میں پی آئی اے…

شاداب خان کا سی ٹی اسکین کرلیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا چنئی میں سی ٹی اسکین کرلیا گیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے ترجمان کے مطابق شاداب خان کو پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ کے دوران اسکین کےلیے مقامی اسپتال لے جایا گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ 2023ء میں…

جموں و کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کے 76 برس مکمل

جموں و کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کے 76 برس مکمل ہونے پر آج کشمیر سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے، رات 12بجتے ہی مظفر آباد میں کشمیریوں نے بھارت کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔کشمیریوں پر بھارتی قابض فوج کے مظالم کا سلسلہ 76 برس سے…

حزب اللّٰہ کا حماس کی حمایت سے دستبردار نہ ہونے کا اعلان

حزب اللّٰہ نے واضح کیا ہے کہ دنیا کے تمام لڑاکا بحری بیڑے بھی آجائیں تو حزب اللّٰہ کو حماس کی حمایت سے دست بردار نہیں کراسکتے۔ لبنانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بیس روز کے دوران اسرائیل لبنان سرحد پر اسرائیل کے 17 فوجیوں کو ہلاک کیا گیا…

چینی وزیر خارجہ کی واشنگٹن میں امریکی ہم منصب سے ملاقات

چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے واشنگٹن میں امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کی ہے۔چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ تعمیری بات چیت سے دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کیلئے پرامید ہیں۔وانگ یی کا کہنا تھا کہ چین غلط فہمی کو کم کرنا چاہتا ہے۔چینی…

پاکستانی فورسز نے بھارتی ڈرون کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی

بھارتی فورسز نے ظفروال سیکٹر سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری پر سیزفائر کی خلاف ورزی اور بِلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فورسز نے پہلے ظفر وال سیکٹر میں کواڈکوپٹر ڈرون سے در اندازی کی کوشش کی۔ پاکستانی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے کواڈکوپٹر ڈرون…

اب وقت آگیا ہے کہ پاکستانی ٹیم بہترین کارکردگی پیش کرے، مکی آرتھر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں ابھی تک ٹیم یکجا ہوکر نہیں کھیل سکی ہے، اب وقت آگیا ہے کہ ٹیم بہترین کارکردگی پیش کرے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جا ری کیے جانے والے پوڈ کاسٹ کی نئی قسط میں مکی آرتھر…