جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات

چین کے صدر شی جن پنگ اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان بیجنگ میں ملاقات ہوئی ہے۔اس موقع پر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ موجودہ مشکل وقت میں قریبی سیاسی ہم آہنگی ضروری ہے۔روس کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں اسپتال پر…

موسمیاتی تغیر، اینٹارکٹیکا کی برف کی چادروں کے حجم میں 40 فی صد کمی

لِیڈز: ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ 25 سال سے زائد کے عرصے میں اینٹارکٹیکا کی پگھلتی برف کی چادروں سے 75 کھرب ٹن پانی سمندر میں شامل ہوا ہے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف لِیڈز کے محققین نے مطالعے میں 1 لاکھ سے زائد سیٹلائیٹ ریڈار…

ایران کی اسرائیل کے خلاف کارروائی کی دھمکی: ایران اور حماس کے درمیان تعلقات اتنے گہرے کیسے ہوئے؟

ایران کی اسرائیل کے خلاف کارروائی کی دھمکی: ایران اور حماس کے درمیان تعلقات اتنے گہرے کیسے ہوئے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ہوگو بچیگاعہدہ, نامہ نگار مشرق وسطیٰ، بی بی سی2 گھنٹے قبلایران کے وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ

ویڈیو, خان یونس: ’یہ ایک تباہ کن اور قیامت خیز صورتحال ہے‘دورانیہ, 2,54

خان یونس: ’یہ ایک تباہ کن اور قیامت خیز صورتحال ہے‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "خان یونس: ’یہ ایک تباہ کن اور قیامت خیز صورتحال ہے‘", دورانیہ 2,5402:54،ویڈیو کیپشنخان یونسخان یونس: ’یہ ایک تباہ کن اور قیامت خیز…

’یہ نسل کُشی ہے‘ فاطمہ بھٹو کا ملالہ کی مذمت پر ردِ عمل

پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے گزشتہ روز غزہ کے الاہلی اسپتال پر ہونے والی بمباری کی مذمت کی تو معروف پاکستانی مصنفہ فاطمہ بھٹو نے اس پر ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے ان سے کہا ہے کہ اسے ’نسل کُشی‘ کہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز غزہ…

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ملاقات

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بیجنگ میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی افتتاحی تقریب میں سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے عالمی و علاقائی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔وزیرِ اعظم نے اقوامِ…

خاور مانیکا کی درخواستِ ضمانت، فریقین کو نوٹسز جاری

لاہور ہائی کورٹ نے خاور مانیکا کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے اور آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی۔عدالت نے مقدمے کا ریکارڈ طلب…

کولمبیا کا اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

کولمبیا نے اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی سفیر نے کولمبیا کے صدر  گستاوو پیٹرو کے غزہ سے متعلق بیان پر تنقید کی ہے۔کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے لوگوں سے متعلق وہی زبان…

عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد سمیت 22 ملزمان کے مقدمے کا ریکارڈ طلب

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 22 ملزمان کے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا۔عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 22 ملزمان کی ضمانتوں کی درخواستوں…

غیر ملکی ایئر لائنز کی پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر

مالی بحران کا شکار ہونے کی وجہ سے قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پروازوں کا نظام تو درہم برہم ہے ہی لیکن غیر ملکی ایئر لائنز کی پاکستان کے مختلف ایئر پورٹ سے آمد اور روانگی میں بھی تاخیر رپورٹ ہوئی ہے۔سول ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق کراچی…

اسرائیل کی غزہ کے اسپتال پر بمباری، خواتین و بچوں سمیت 800 سے زائد فلسطینی شہید، بیشمار زخمی

 مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل نے سرپرائز حملے کی دھمکی دینے کے بعد غزہ کے ایک اسپتال پر اچانک بم باری کردی، جس کے نتیجے میں کم از کم 800 فلسطینی شہید ہو گئے جب کہ زخمیوں کی تعداد بے شمار ہے۔…

اسپتال اور طبی عملے کو تحفظ حاصل ہے، سیکرٹری جنرل یو این

غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بم باری کی دنیا بھر میں مذمت کی جارہی ہے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اسپتال اور طبی عملے کو عالمی انسانی قانون کے تحت تحفظ حاصل ہے۔ فرانس کے صدر نے بھی اسپتال پر…

روس اور چین پائیدار ترقی کے حصول کیلئے کام کر رہے ہیں: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن

روس کےصدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس اور چین پائیدار ترقی کے حصول کے لیے کام کر رہے ہیں۔ چین میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر نے کہا کہ چین کے صدر شی جن پنگ کے اہم اقدامات کی 10 ویں…

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا غزہ کے لوگوں کو پناہ دینے کا اعلان

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے غزہ کے لوگوں کو پناہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حمزہ یوسف نے اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سالانہ میٹنگ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جہاں ممکن ہوسکا زخمی بچوں، خواتین اور مردوں کا…

بلاول بھٹو اور مریم نواز کی غزہ میں اسرائیلی بمباری کی مذمت

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسرائیل نے اسپتال پر حملہ کرکے سفاکیت کی تمام حدوں کو عبور…

غزہ میں بمباری، امریکی صدر کا اردن کا دورہ منسوخ

غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری کے بعد اردن نے عمان میں چار ملکی سربراہ اجلاس منسوخ کردیا ہے جس کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کو بھی اردن کا دورہ منسوخ کرنا پڑگیا ہے۔اجلاس میں امریکی صدر کے ساتھ مصر اور فلسطینی رہنماؤں نے شرکت کرنی تھی،…

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آج بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ 24  گھنٹوں کے دوران لسبیلہ میں 28 ملی میٹر، کوئٹہ میں 2، قلات میں 1ملی میٹر بارش ریکارڈ کی…

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شمالی و جنوبی وزیرستان میں جھڑپوں میں فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں دو دہشتگرد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ دفاع وطن کے لیے دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے پاک فوج کے دو جوان شہید…

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شمالی و جنوبی وزیرستان میں جھڑپوں میں فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں دو دہشتگرد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ دفاع وطن کے لیے دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے پاک فوج کے دو جوان شہید…

سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت پر رہائی اور مقدمہ خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ…