جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: شاہ فیصل میں گھر کی چھت گر گئی، 1 شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں گھر کی چھت گرنے سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ اس دوران پیش آیا جب 2 منزلہ عمارت پر تیسری منزل کی چھت ڈالی جا رہی تھی۔ پولیس نے بتایا کہ 2 افراد…

کراچی میں ساؤتھ زون پولیس کی 1 ماہ کی رپورٹ سامنے آگئی

کراچی میں ساؤتھ زون پولیس کی 10 ستمبر سے 10 اکتوبر تک کی کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق 30 روز میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان سے 25 پولیس مقابلے ہوئے جن میں 4 اسٹریٹ کرمنلز ہلاک اور 24 زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے۔ڈی آئی جی…

اسرائیلی حملہ:غزہ میں شہادتوں کی تعداد 849 سے تجاوز کرگئی

غزہ کے نہتے عوام پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ ہنوز جاری ہے، غزہ کی پٹی پر رات بھر بمباری جاری رہنے کے باعث اسپتالوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، رہائشی عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔شہادتوں کی تعداد…

لاوارث کنٹینر سے 5 کروڑ مالیت کی الیکٹرانک اشیاء برآمد

کسٹمز انٹیلی جنس کراچی کے عملے نے کراچی بندرگاہ پر کارروائی کرتے ہوئے بلیوں کی خوراک پر مبنی لاوارث کنٹینر سے 5 کروڑ مالیت کی مہنگی الیکٹرانک اشیاء برآمد کرلیں۔ حکام کے مطابق 19 ستمبر کو کراچی پہنچنے والے مذکورہ کنٹینرکی کلئِرنس کے لئے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق میڈیا منیجر کرکٹ آسٹریلیا سے منسلک ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق میڈیا منیجر کرکٹ آسٹریلیا سے منسلک ہوگئے۔ابراہیم بادیس کرکٹ آسٹریلیا کے میڈیا اینڈ کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ سے وابستہ ہیں اور وہ پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے معاملات کے حوالے سے اولین ٹاسک سر انجام دیں گے۔ابراہیم بادیس…

کراچی: بنگلے کے مالک کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو زخمی

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 6 میں بنگلے کے مالک کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو زخمی ہو گیا۔زخمی ملزم روشن کو پولیس نے گرفتار کر کے اسپتال منتقل کر دیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ 4 ملزمان گھر میں گھسنے کی کوشش کر رہے تھے، ایک ملزم…

فلسطینیوں پر بمباری کیلئے امریکی اسلحے سے بھرا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا

فلسطینیوں پر بمباری کے لیے امریکی اسلحے سے بھرا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ ہتھیار جنوبی اسرائیل کے ایک ایئر بیس پر پہنچائے گئے تاہم ان کی اقسام کے حوالے سے فی الحال کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے…

سندھ میں سب سے زیادہ بجلی کہاں چوری ہوتی ہے؟ اعداد و شمار آگئے

سندھ کے ضلع جیکب آباد میں صوبے میں سب سے زیادہ بجلی چوری ہوتی ہے۔سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سندھ میں بجلی چوری سے متعلق اعداد و شمار ڈال دیے۔اعداد وشمار کے مطابق جیکب آباد میں 59 فیصد بجلی چوری کی جاتی ہے…

وینزویلا کے صدر کا فلسطین سے اظہار یکجہتی

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں فلسطینیوں اور امن کی وکالت کرتا ہوں۔ایک بیان میں نکولس مادورو نے کہا کہ دنیا بھر کے عیسائی، یہودی اور مسلمان جنگ بندی اور فلسطینیوں کو ان کی آزاد ریاست کا…

ورلڈ کپ: پاکستان نے تاریخ رقم کردی، سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست

پاکستان نے محمد رضوان اور عبداللّٰہ شفیق کی شاندار سنچریوں کی بدولت تاریخ رقم کردی، ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا۔پاکستان نے سری لنکا کو ورلڈ کپ میں مسلسل 8ویں بار شکست سے دوچار کردیا، گرین شرٹس نے 345 رنز کا بڑا ہدف 48 اعشاریہ 2…

پاکستان نے ورلڈکپ میں پہلی بار 263 رنز سے بڑا ہدف حاصل کیا

پاکستان نے ورلڈ کپ میں پہلی بار 263 رنز سے بڑا ہدف چیز کرکے تاریخ رقم کردی، گرین شرٹس نے یہ کارنامہ بابر اعظم کی قیادت میں سری لنکا کے خلاف سرانجام دیا۔بھارت کے شہر حیدرآباد میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 345 رنز کا ہدف…

قانونی دستاویزات کے حامل افغان مہاجرین کو جبری واپس نہ بھیجا جائے، وزارت سیفران

وزارت سرحدی و ریاستی امور نے کہا ہے کہ قانونی دستاویزات کے حامل افغان مہاجرین کو جبری واپس نہ بھیجا جائے۔وزارت سیفران نے صوبائی حکومتوں اور اسلام آباد انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔ملک میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان مہاجرین کا پاک…

حلقہ بندیاں ہوگئیں، الیکشن ضرور ہوں گے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اب الیکشن نزدیک ہے، حلقہ بندیاں ہوگئیں، الیکشن ضرور ہوں گے۔سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جنوری کے آخری عشرے میں الیکشن ہیں، ووٹ کو عزت ملے گی۔مسلم لیگ ن کے…

بابر اعظم، محمد رضوان نے شاندار فتح کے بعد کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے محمد رضوان اور عبداللّٰہ کی عمدہ بیٹنگ کی کھل کر تعریف کی۔سری لنکا کے خلاف ورلڈ کپ 2023ء میں تاریخی فتح کے بعد گفتگو میں بابر اعظم نے کہا کہ عبداللّٰہ شفیق کا یہ پہلا ورلڈکپ ہے، وہ بہت ہی اچھی فارم…

بابر اعظم، محمد رضوان نے شاندار فتح کے بعد کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے محمد رضوان اور عبداللّٰہ کی عمدہ بیٹنگ کی کھل کر تعریف کی۔سری لنکا کے خلاف ورلڈ کپ 2023ء میں تاریخی فتح کے بعد گفتگو میں بابر اعظم نے کہا کہ عبداللّٰہ شفیق کا یہ پہلا ورلڈکپ ہے، وہ بہت ہی اچھی فارم…

آصف زرداری کا انتخابات میں ملک بھر میں کامیابی کا دعویٰ

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے عام انتخابات میں ملک بھر میں کامیابی کا دعویٰ کردیا۔ٹنڈوالہ یار میں کارکنوں سے خطاب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ الیکشن آرہے ہیں، دشمنوں کو بتائیں گے یہ شہیدوں کی پارٹی…

غزہ کا مکمل محاصرہ، انٹونیو گوٹیرس کا اظہار تشویش

غزہ کے مکمل محاصرے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔انٹونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ غزہ میں بجلی، ایندھن، کھانا بند ہونے سے سنگین صورت حال مزید بگڑ جائے گی۔انہوں نے کہا کہ غزہ میں بے یارو مددگار…

حماس حملوں سے اسرائیل کا تجارتی پہیہ رکنے لگا

اسرائیل پر حماس کے تباہ کن حملے کے بعد امریکی اور بین الاقوامی ایئر لائنز نے اسرائیل کے لیے پروازیں روک دیں۔حماس حملوں سے اسرائیل کا تجارتی پہیہ بھی رکنے لگا، غزہ کے قریب واقع اہم اشکلون پورٹ بند ہوگئی ہے۔غزہ کے مکمل محاصرے پر اقوام…

فلسطینیوں پر ہر حملے کے بدلے 1 اسرائیلی قیدی ماریں گے, القسام بریگیڈ

القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ کا کہنا ہے کہ پُرامن فلسطینیوں پر ہر حملے کے بدلے ایک اسرائیلی قیدی کو ہلاک کیا جائے گا۔ترجمان القسام بریگیڈز ابوعبیدہ نے اسرائیل کو وارننگ دی ہے کہ غزہ پر حملے کے نتیجے میں ہلاک کیے جانے والے ہر…

لاطینی امریکی ممالک کے اتحاد کی فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت

لاطینی امریکا کے ممالک کے اتحاد بولیویرین الائنس نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ لاطینی امریکی اتحاد کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لاطینی امریکا کے لوگ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں اور  فلسطنیوں کی حمایت کرتے ہیں۔ لاطینی…