جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے دن بھی مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے بینچ مارک 100 انڈیکس کی مسلسل تیسرے دن بھی منفی اعشاریوں میں بندش ہوئی، انڈیکس میں 82 پوائنٹس کی گراوٹ رہی۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 47 ہزار 346 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 54 کروڑ شیئرز…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 19 پیسے بڑھ گئی

ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان منگل کو بھی برقرار رہا۔ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 19 پیسے بڑھ کر 158 روپے 37 پیسے پر بند ہوئی ہے۔شیئرز بازار میں آج 54 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 17 ارب روپے…

مزار قائد بے حرمتی، مریم نواز، کیپٹن صفدر کیخلاف درخواست مسترد

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مزار قائد کی بے حرمتی کی درخواست مسترد کردی گئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے مزار قائد مینجمنٹ بورڈ کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔فیصلے میں کیپٹن (ر) صفدر اور…

قومی کھلاڑیوں کی صحت کے پیش نظر ای سی بی سے رابطے میں ہیں، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پیر کی شام انگلینڈ کیمپ میں کورونا کیسز سامنے آنے کی خبر ملی جس کے بعد سے  انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ پی سی بی کے مطابق کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر ای سی بی سے…

انگلینڈ اسکواڈ میں تبدیلی، اسٹیورٹ براڈ کا دلچسپ ردعمل

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کی تبدیلی پر دلچسپ ردعمل دیا ہے۔ اسٹیورٹ براڈ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ مجھے پاکستان ٹیم کے اینالسٹ سے ہمدردی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم سے سیریز میں شامل انگلینڈ…

سابق ہاکی اولمپیئن نوید عالم کینسر کے مرض میں مبتلا

سابق ہاکی اولمپیئن نوید عالم کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اولمپئن نوید عالم کو کینسر کی تشخیص شوکت خانم اسپتال میں ہوئی۔خیال رہے کہ نوید عالم ہاکی ورلڈکپ 1994 کی فاتح ٹیم کے رکن تھے۔ جبکہ وہ پاکستان ہاکی ٹیم…

’امریکی فوجی رات کی تاریکی میں بغیر بتائے بگرام فضائی اڈہ چھوڑ گئے‘

افغانستان: امریکی فوجی رات کی تاریکی میں بغیر بتائے بگرام فضائی اڈہ چھوڑ گئے، افغان حکامایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPAافغانستان کے فوجی حکام کے مطابق امریکی فوج نے 20 برس بعد جب بگرام کا فوجی اڈہ چھوڑا تو انھوں نے بجلی بند کر کے رات کی…

سراپا احتجاج طلبہ سن لیں امتحانات ہر حال میں ہوں گے، شہرام ترکئی

وزیرتعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ کچھ طلبہ امتحان ملتوی کرنے کے لیے سراپا احتجاج ہیں تو وہ طلبہ سن لیں امتحانات ہر حال میں ہوں گے۔ صوبائی وزیر نے پریس کانفرس میں بتایا کہ  حالات ابھی بہت بہتر ہیں، اس لیے ابھی تیاری لازمی…

کراچی، دو امتحانی مراکز پر پرچے دوبارہ لینے کا فیصلہ

چیئرمین میٹرک بورڈ نے جنرل گروپ کے دو امتحانی مراکز پر پرچے دوبارہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔مشیر بورڈ اور جامعات نثار کھوڑو صوبے میں میٹرک...چیئرمین میٹرک بورڈ کا کہنا ہے کہ کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں جہاں کل پرچے نہیں لیے جاسکے وہ دوبارہ…