hookup Stafford CT hookups skateboards shirts hookup Roosevelt New Jersey 4 foot by 8 foot solar panel hookup best totally free hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مہنگائی کے طوفان کا مقابلہ کرنے کا وقت آگیا ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و اپوزیشن لیڈر شہباز شریف  کا کہنا ہے کہ  مہنگائی کے طوفان کا مقابلہ کرنے کا وقت آگیا ہے، پی ڈی ایم آج مہنگائی کے خلاف احتجاج کےشیڈول کا اعلان کرے گی، ملک گیرمہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔

مشترکا پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے صدر ن لیگ نے کہا کہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، لوگ ایک وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں، مہنگائی کا سیلاب عوام کو ڈبو رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.