cancer man and hookups edf8329we dailydot hookup app dog screening hookup to laptop 2010 free hookup apps hookup hotshot mature

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے

تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے جہاں وہ 2 ہفتے قیام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق لندن قیام کے دوران جہانگیر ترین کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔

واضح رہے کہ آج لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کا شوگر ملز کو جرمانے عائد کرنے کا حکم معطل کر دیا جس کے بعد جہانگیر ترین کی شوگر مل سمیت دیگر شوگر ملوں سے جرمانوں کی ریکوری روک دی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.