hookup bbw com denver hookup airbnb what is the best gay hookup app 80 hookup app for plane hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا ، 5 افراد زخمی

کوئٹہ میں سریاب روڈ  پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوگئے، جن میں 4 پولیس اہلکار شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا پولیس موبائل کے قریب ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکےمیں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.