best site to hookup with older woman hookup Colmar hookup Vincentown New Jersey a v hookup on xbox 360

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وارم اپ میچ: ویسٹ انڈیز کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز  نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ اگر ٹاس جیت جاتے تو بیٹنگ کرتے، ٹیم کو نیشنل ٹی ٹوینٹی سے فائدہ ہوگا۔

وارم اپ میچ کے لیے قوم ٹیم میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، شاداب خان، فخر زمان، شعیب ملک، محمد حفیظ، عماد وسیم، آصف علی، حارف رؤف، حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں 20 اکتوبر کو جنوبی افریقہ سے مدمقابل ہوگی۔

ٹیم پاکستان مشن ٹی 20 کا آغاز 24 اکتوبر کو بھارت کے خلاف اپنے پہلے میچ سے کرے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.