hookup Mansfield Center instant sex hookup sites hookup Vincentown New Jersey cctv grindr hookup tampa mature hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈاکٹر اجمل نیازی کا انتقال، چوہدری برادران کا اظہار تعزیت

چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی نے ممتاز شاعر ڈاکٹر اجمل نیازی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ڈاکٹر اجمل نیازی نے ساری زندگی علم کے حصول اور فروغ میں گزاری۔

ممتاز شاعر ڈاکٹر اجمل نیازی 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اجمل نیازی پنجابی زبان کو فروغ دینے میں پیش پیش تھے۔

واضح رہے کہ ممتاز شاعر، صحافی اور کالم نگار ڈاکٹر اجمل نیازی 74برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.