what is the best gay hookup app hookup Parsippany NJ hookup Monmouth Junction NJ casual encounter hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کیخلاف نیدر لینڈز کی بیٹنگ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں سری لنکا اور نمیبیا شام 7 بجے مدمقابل ہوں گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچز میں عمان نے پاپوا نیو گنی کو اور اسکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دی تھی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 16 ٹیمیں شریک ہیں اور عالمی کپ دو مرحلوں میں کھیلا جارہا ہے، پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے جس میں 8 ٹیمیں مدمقابل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.