جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ میں کورونا کے 256 نئے مریضوں کی تشخیص، 2 انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 9050 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جس کے نتیجے 256 نئے کیسز سامنے آئے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ میں ابتک کورونا کے 3316228 ٹیسٹ…

کراچی: ڈکیتی کا مقدمہ 190 تولہ سونا ہڑپنے کا ڈرامہ نکلا

کراچی جنوبی کے علاقے درخشاں میں والدین کا 190 تولے سونا ہڑپ کرنے کے لیے میاں بیوی کا ڈکیتی کا مقدمہ ڈرامہ نکلا۔ساؤتھ پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز 6 خیابان حافظ کے رہائشی اصغر نے 20 مارچ2021 کو گھر کے باہر ڈکیتی کا مقدمہ درج کرایا تھا۔مدعی…

سندھ حکومت کا برطانیہ سے احتجاج کا مطالبہ

سندھ حکومت نے دفتر خارجہ سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کیے جانے پر برطانیہ سے احتجاج کا مطالبہ کردیا۔صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ جب خود برطانیہ سے آنے والا ویرینٹ پاکستان میں تباہی پھیلا رہا ہو تو پاکستان پر پابندی لگانا قابل افسوس…

کچرے سے کیا کچھ بنتا ہے؟ سیکریٹری بلدیات پنجاب نے بتادیا

سیکریٹری بلدیات پنجاب نور الامین مینگل نے کہا ہے کہ کچرے سے بجلی بنتی ہے، گیس بنتی ہے اور کھاد بھی بنتی ہے۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں سیکریٹری بلدیات پنجاب نے صوبائی دارالحکومت سے کچرا اٹھانے کے حوالے سے اہم اعلانات کردیے۔ انہوں نے…

وزیراعظم کی عوام سے فون پر گفتگو پر اسمبلی میں بحث

قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کی عوام سے ٹیلیفون پر بات چیت پر بحث کی گئی۔پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ وزیر اعظم کی بنیادی ذمے داری عوام کے سوالوں کا قومی اسمبلی میں جواب دینا ہے۔راجہ پرویز…

ملتان کے نجی اسپتال میں آنکھ کا آپریشن کروانے والے 16 افراد کی بینائی متاثر

ملتان میں ایک ڈاکٹر سے آنکھ کا آپریشن کروانے والے 16 افراد کی بینائی متاثر ہوگئی، کئی نے الزام لگایا کہ وہ آپریشن کے بعد بینائی سے مکمل طور پر محروم ہوگئے ہیں۔ ملتان کے نجی اسپتال میں آنکھوں کا آپریشن کروانے والوں میں سات خواتین بھی شامل…

پشاور: منی لانڈرنگ میں ملوث افغان شہری کو 25 سال قید کی سزا

پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے افغان شہری کو 25 سال قید کی سزا سنادی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید اصغر علی شاہ نے افغان شہری کو منی لانڈرنگ کا الزام ثابت ہونے پر سزا سنائی۔خیبرپختونخوا میں پہلی بار کسی بھی ملزم کو منی لانڈرنگ…

شوکت ترین کہہ چکے، عمران خان کی پالیسیاں ناقص ہیں، مولا بخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ 2 وزیر خزانہ ہٹانے والے کہتے ہیں معاشی پالیسیاں کامیاب ہیں۔حیدر آباد سے جاری بیان میں پی پی رہنما نے کہا کہ شوکت ترین کو سپر وزیر خزانہ لگایا جارہا ہے، جس نے پہلے ہی کہہ دیا کہ…

مارچ میں 53 لاکھ 73 ہزار میٹرک ٹن سیمنٹ فروخت

رواں سال کے ماہ مارچ میں سیمنٹ کی فروخت ریکارڈ 53 لاکھ 73 ہزار میٹرک ٹن رہی۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق 53 لاکھ 73 ہزار میٹرک ٹن میں سے 45 لاکھ 63 ہزار مقامی سطح پر فروخت ہوئی۔اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں 8 لاکھ…

وزیر اعظم عمران خان کا ٹیلیفون کالز سننے کا وقت تبدیل

وزیر اعظم عمران خان کا ٹیلیفون کالز سننے کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اتوار کو عوام کے ٹیلیفون کالز سنیں گے۔ رکن اسمبلی شاہدہ رحمانی نے کہا کہ وزیراعظم نے جب عوام کی کالز لیں تو الیکشن کمیشن کا فیکس نمبر دیا گیا…

میں نہیں سمجھتا مولانا فضل الرحمان پیپلز پارٹی سے ناراض ہوسکتے ہیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ مولانا فضل الرحمان پیپلز پارٹی سے ناراض ہوسکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان کسی ایک کی حمایت نہیں کریں گے۔پی پی چیئرمین نے کہا کہ دوہزار اٹھارہ کے انتخابات میں…

مجوزہ منصوبوں سے سندھ کیلئے 70 نئے منصوبےشروع کیےجارہے ہیں، بریفنگ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ مجوزہ منصوبوں سے سندھ کیلیے 70 نئے منصوبے شروع کیےجارہے ہیں۔وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وفاق کے اندرون سندھ میں…

آئی پی پیز نظرثانی معاہدوں سے متعلق نیپرا کا اعلامیہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی معاہدوں پر عمل درآمد شروع ہونے سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا ہے۔نیپرا اعلامیے کے مطابق 2002 کی پاور جنریشن پالیسی والے 12 تھرمل پاور پلانٹس کے ٹیرف میں کمی کی…

بابراعظم نے جنوبی افریقا کیخلاف بھی سنچری داغ دی

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف بھی سنچری داغ دی۔سنچورین میں جنوبی افریقا کے خلاف بابر اعظم نے پہلی سنچری اسکور کی، انہوں نے 104 گیندوں پر 103 رنز کی اننگز کھیلی۔انہوں نے جنوبی افریقا کے خلاف 284 رنز کے ہدف کے تعاقب…

ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ، مہنگائی کی شرح 17اعشاریہ 21فیصد تک پہنچ گئی

محکمہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 17 اعشاریہ21 فیصد پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے تحت ملک میں چینی کی فی کلو اوسط قیمت نے ایک بار پھر سنچری کرلی۔رپورٹ کے مطابق…

دریائے نیل سے نہرِ فرات تک پھیلے ’گریٹر اسرائیل‘ کا تصور صرف ’شدت پسندوں کا خواب‘ ہے یا کوئی ٹھوس…

دریائے نیل سے نہرِ فرات تک پھیلے ’گریٹر اسرائیل‘ کا تصور صرف ’شدت پسندوں کا خواب‘ ہے یا کوئی ٹھوس منصوبہ؟،تصویر کا ذریعہtwitter/mepei.comمضمون کی تفصیلمصنف, منزہ انوارعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آباد2 گھنٹے قبلاسرائیل کی جانب سے غزہ کے بعد

جب سوشل میڈیا نے خاتون کی پراسرار موت کے بعد دکھی خاندان کی زندگی اجیرن کر دی

جب سوشل میڈیا نے خاتون کی پراسرار موت کے بعد دکھی خاندان کی زندگی اجیرن کر دی،تصویر کا ذریعہLancashire Police،تصویر کا کیپشننِکولا بُلی اپنے کتے ’ولو‘ کےساتھ جسے وہ واک کرنے کے دریا وائر آئیں اور پھرواپس نہ جا سکیں46 منٹ قبلنکولا بُلی 27…

’داؤد کی غلیل‘: موساد کے دفتر کو حزب اللہ کے میزائل سے بچانے والا ’جادو کی چھڑی‘ جیسا اسرائیلی دفاعی…

’داؤد کی غلیل‘: موساد کے دفتر کو حزب اللہ کے میزائل سے بچانے والا ’جادو کی چھڑی‘ جیسا اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہے؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیلی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ جمعرات کو اسے امریکہ کی جانب سے آٹھ ارب 70 کروڑ…

ڈیاگو گارسیا: وہ ’غیر قانونی خفیہ فوجی اڈہ‘ جسے امریکہ دنیا کی نظروں سے اوجھل رکھنا چاہتا ہے

ڈیاگو گارسیا: وہ ’غیر قانونی خفیہ فوجی اڈہ‘ جسے امریکہ دنیا کی نظروں سے اوجھل رکھنا چاہتا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبحر ہند میں واقع انتہائی خوبصورت جزیرہ ڈیاگو گارسیامضمون کی تفصیلمصنف, ایلس کڈیعہدہ, بی بی سی نیوزایک

اسرائیل نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کا سراغ کیسے لگایا اور انھیں کیسے نشانہ بنایا گیا؟

اسرائیل نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کا سراغ کیسے لگایا اور انھیں کیسے نشانہ بنایا گیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلرواں برس ستمبرکے دوران دو ہفتے میں لبنان کی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کو اپنے ’کمانڈ سٹرکچر‘ میں یکے بعد…