جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لبنان میں اسرائیلی حملوں نے حزب اللہ کو ’اشتعال‘ دلایا: یہ تنظیم اسرائیل پر حملے کے لیے کتنی تیار…

لبنان میں اسرائیلی حملوں نے حزب اللہ کو ’اشتعال‘ دلایا: یہ تنظیم اسرائیل پر حملے کے لیے کتنی تیار ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبللبنان کے دارالحکومت بیروت میں شہری مزید کسی حملے کے خوف کے پیش نظر اپنے موبائل فون اور دیگر ڈیوائسز…

نازی افسر کے اغوا سے ’فون بم‘ کے استعمال تک: موساد کی کامیاب اور ناکام رہنے والی کارروائیاں

نازی افسر کے اغوا سے ’فون بم‘ کے استعمال تک: موساد کی کامیاب اور ناکام رہنے والی کارروائیاں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, طوبی خلیفی عہدہ, بی بی سی نیوز عربیایک گھنٹہ قبلایک انتہائی فلمی انداز میں حزب اللہ کے اراکین کے زیر

عالمی رہنماؤں اور ان کی بیگمات کے لاکھوں ڈالرز کے کپڑوں کی قیمت کون ادا کرتا ہے؟

عالمی رہنماؤں اور ان کی بیگمات کے لاکھوں ڈالرز کے کپڑوں کی قیمت کون ادا کرتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ایڈو ووکعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلپاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت متعدد حکمرانوں کو سرکاری دفتر

جرمن یہودی ’میم صاحب‘ جو برٹش انڈیا میں مسلمانوں کی ’آپا جان‘ بنیں

جرمن یہودی ’میم صاحب‘ جو برٹش انڈیا میں مسلمانوں کی ’آپا جان‘ بنیں،تصویر کا ذریعہFamily of Muhammad Mujeeb،تصویر کا کیپشنگرڈا فلپسبورنمضمون کی تفصیلمصنف, شرلن مولنعہدہ, بی بی سی نیوز، ممبئی50 منٹ قبلدلی کے ایک مسلم قبرستان میں ایک قبر کا

لبنان میں پراسرار دھماکے، حزب اللہ اور ’خفیہ جنگ‘: ’جس کی ایک آنکھ ضائع ہوئی، وہ دوسری سے لڑے گا‘

لبنان میں پراسرار دھماکے، حزب اللہ اور ’خفیہ جنگ‘: ’جس کی ایک آنکھ ضائع ہوئی، وہ دوسری سے لڑے گا‘مضمون کی تفصیلمصنف, جویا بربری، کارین ٹوربی اور پال ایڈمزعہدہ, بی بی سی نیوز، بیروت اور یروشلم 2 گھنٹے قبللبنان میں منگل کے دن پیجر دھماکوں کے

کیا شیخ حسینہ کی حکومت گرنے کے بعد بنگلہ دیش اور پاکستان کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں؟

کیا شیخ حسینہ کی حکومت گرنے کے بعد بنگلہ دیش اور پاکستان کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, آرچی اتندریلاعہدہ, بی بی سی نیوز، بنگلہ دیشایک گھنٹہ قبلسنہ 1971 کی تاریخ کو سامنے رکھتے ہوئے اگر دیکھا جائے

ہیرڈز کے سابق ارب پتی مالک پر ریپ کے الزامات: ’الفائد بستر میں میرے اوپر سوار ہو گیا، میں ہل بھی…

ہیرڈز کے سابق ارب پتی مالک پر ریپ کے الزامات: ’محمد الفائد ایک حیوان تھا، ایک جنسی درندہ‘مضمون کی تفصیلمصنف, کیسی کورنش ٹریسٹریل، کیٹن سٹون، ایریکا گارنال اور سارہ بیلعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلپانچ خواتین نے برطانوی ارب پتی اور

’تین پاؤنڈ فی گھنٹہ کام کرکے مجھے گھن آتی تھی‘

’تین پاؤنڈ فی گھنٹہ کام کرکے مجھے گھن آتی تھی‘مضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بال اور خوش سمیجاعہدہ, بی بی سی نیوز، لیسٹر اور ایسٹ مڈ لینڈز22 منٹ قبل61 سالہ پرمجیت کور 2015 میں انڈیا سے اپنے شوہر ہرویندر سنگھ کے پاس برطانیہ آئی تھیں۔ کئی برس

لبنان دھماکوں میں پھٹنے والے پیجرز اور واکی ٹاکیز تیار کرنے والی کمپنیاں کیا کہہ رہی ہیں؟

لبنان دھماکوں میں پھٹنے والے پیجرز اور واکی ٹاکیز تیار کرنے والی کمپنیاں کیا کہہ رہی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, شائمہ خلیل اور روپرٹ ونگفیلڈ ہیسعہدہ, بی بی سی نیوز 28 منٹ قبلواکی ٹاکیز بنانے والی ایک جاپانی کمپنی نے

نیٹو کا رکن ترکی روس اور چین کے زیر اثر ’مغرب مخالف‘ برکس کا حصہ کیوں بننا چاہتا ہے؟

نیٹو کا رکن ترکی روس اور چین کے زیر اثر ’مغرب مخالف‘ برکس کا حصہ کیوں بننا چاہتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سیلن گرت اور مہمت ہمسیچیعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبل’ہمارے صدر نے واضح کیا ہے کہ ترکی تمام اہم پلیٹ

امریکی الیکشن 2024: صدارتی انتخاب کو سمجھنے کے لیے ایک سادہ گائیڈ

امریکی الیکشن 2024: صدارتی انتخاب کو سمجھنے کے لیے ایک سادہ گائیڈ2 گھنٹے قبلامریکی شہری رواں برس نومبر میں اپنے اگلے صدر کا انتخاب کریں گے۔ دنیا بھر سے لوگوں کی نظریں اس الیکشن پر ہوں گی۔اس کے علاوہ امریکی شہری کانگریس کے اراکین کا انتخاب…

حزب اللہ کے زیرِ استعمال پیجرز کیسے پھٹے اور ان حملوں کا الزام اسرائیل پر کیوں لگایا جا رہا ہے؟

لبنان میں ’غیر معمولی پیجر دھماکے‘ کیسے ہوئے اور ’اسرائیل‘ پر انگلیاں کیوں اٹھ رہی ہیں؟This video cannot play in your browser. Please enable JavaScript or try a different browser.Play video, "Watch: Small explosion in Lebanon supermarket",…

عرب ممالک میں جشن میلاد النبی کیسے منایا جاتا ہے اور اس روایت کا آغاز کیسے ہوا؟

عرب ممالک میں جشن میلاد النبی کیسے منایا جاتا ہے اور اس روایت کا آغاز کیسے ہوا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ریم الشیخ عہدہ, بی بی سی عربیایک گھنٹہ قبلسڑکوں پر جگہ جگہ سجاوٹ اور روشنیاں، دف اور ڈھول کی تھاپ، گلیوں میں

ٹائٹن آبدوز کے تباہ ہونے سے پہلے موصول ہونے والا آخری پیغام: ’یہاں سب ٹھیک ہے‘

ٹائٹن آبدوز کے تباہ ہونے سے پہلے موصول ہونے والا آخری پیغام: ’یہاں سب ٹھیک ہے‘ ،تصویر کا ذریعہUS Coast Guard،تصویر کا کیپشنپیر کو شروع ہونے والی تحقیقات کے دوران سمندر کی تہہ میں موجود ٹائٹن کی ٹیل کون کی تصویر بھی دکھائی گئیمضمون کی…

’اگر ہم میانمار، غزہ، انڈیا کے مسلمانوں کے مصائب سے غافل ہیں تو ہم مسلمان نہیں‘: ایرانی رہبر اعلیٰ…

’اگر ہم میانمار، غزہ، انڈیا کے مسلمانوں کے مصائب سے غافل ہیں تو ہم مسلمان نہیں‘: ایرانی رہبر اعلیٰ کا بیان جس پر انڈیا کو تشویش ہے،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنامام علی خامنہ ایمضمون کی تفصیلمصنف, مرزا اے بی بیگعہدہ, بی بی سی اردو، نئی

’ہیلو ِکٹی‘: ایک سادہ ڈرائنگ جس سے جاپانی کمپنی نے 84 ارب ڈالر کمائے

’ہیلو ِکٹی‘: ایک سادہ سی ڈرائنگ جس کے سبب جاپانی کمپنی نے 84 ارب ڈالر کمائے،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلسنہ 2022 کی فوربز رپورٹ کے مطابق جاپان میں 50 سال قبل 24 سالہ آرٹسٹ یوکو شیمیزو نے کاغذ پر ایک ایسا خاکہ بنایا جس کے سبب…

ہیروں سے مالامال ملک جہاں ہزاروں خواتین ’سیکس ورکر‘ بننے پر مجبور ہیں

ہیروں سے مالامال ملک جہاں ہزاروں خواتین ’سیکس ورکر‘ بننے پر مجبور ہیں،تصویر کا کیپشنمغربی افریقی ملک میں بطور سیکس ورکر کام کرنے والی اِساتا کی زندگی کسی خوفناک خواب سے کم نہیںمضمون کی تفصیلمصنف, ٹائسن کونٹے اور کورٹنی بیمبرجعہدہ, بی بی سی

اجیت ڈوول کی پوتن سے ملاقات اور سفارتکاری پر بحث: ’دورۂ یوکرین کے بعد روس کو وضاحتیں‘

اجیت ڈوول کی پوتن سے ملاقات اور سفارتکاری پر بحث: ’دورۂ یوکرین کے بعد روس کو وضاحتیں‘،تصویر کا ذریعہRussian Embassy in India2 گھنٹے قبلانڈیا کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کی گذشتہ ہفتے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات اور اس کے…

ٹرمپ پر حملہ: مشتبہ شخص ’افغان جنگجوؤں کو پاکستان کے راستے یوکرین بھیجنا چاہتا تھا‘

ٹرمپ پر ’ممکنہ قاتلانہ حملے‘ کی ناکام کوشش: ’حملہ آور سابق صدر کے اتنا قریب کیسے پہنچا؟‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکی حکام کا کہنا ہے کہ انھیں گالف کورس کے قریب سے ایک اے کے 47 طرز کی بندوق، ایک سکوپ، دو بیگز اور ایک گو…

پلے کارڈ پر ’ناریل‘ کی تصویر جس نے ایک خاتون کو عدالت کے کٹہرے میں پہنچا دیا

پلے کارڈ پر ’ناریل‘ کی تصویر جس نے ایک خاتون کو عدالت کے کٹہرے میں پہنچا دیامضمون کی تفصیلمصنف, اشیتا ناگیشعہدہ, بی بی سی نیوز31 منٹ قبلمریحہ حسین نے اپنی فیملی کے ساتھ تین گھنٹے تک احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔ اب ان کے بچے بھی تھک چکے