instant sex hookup sites hookup Wurtsboro NY gay byu hookups office hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان دنیا کا چوتھا مہنگا ترین ملک بن گیا

دنیا کے 43 مہنگے ممالک میں پاکستان نے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔

معروف بین الاقوامی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ نے مہنگائی کے اعتبار سے دنیا 43 ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔

دی اکانومسٹ کی فہرست کے مطابق پاکستان اپنے پڑوسی ملک بھارت سے مہنگائی میں 12درجے آگے ہے۔

رپورٹ کے مطابق دنیا میں مہنگائی کے اعتبارسے پاکستان سے صرف 3 ممالک ارجنٹائن، ترکی اور برازیل آگے ہیں۔

دنیا میں سب سے زیادہ مہنگائی جنوبی امریکی ملک ارجنٹائن میں ہے جہاں اس کی شرح 51 اعشاریہ 4 فیصد ہے۔

دوسرے نمبر پر ترکی ہے جہاں پر مہنگائی کی شرح 19 اعشاریہ 6 فیصد اور برازیل میں یہ شرح 10 اعشاریہ 2 فیصد ہے۔

پاکستان میں گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 9 فیصد رہی جبکہ بھارت اس فہرست میں 4 اعشاریہ 3 کی شرح کے ساتھ 16ویں نمبر پر ہے۔

دی اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں مہنگائی کی شرح منفی صفر اعشاریہ 4 فیصد ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.