جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی پی اور نون لیگ سمیت کسی سے رابطہ نہیں ہوا، جہانگیر ترین

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ مجھے کارکنوں سمیت بہت سے لوگ فون کرتے ہیں، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نون سمیت ہمارا کسی کے ساتھ رابطہ نہیں ہوا ہے۔بینکنگ کورٹ میں جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے…

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ اب پرواز کیلئے تیار

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ اب پرواز کیلئے تیار ہے، یہ طیارہ سٹراٹولانچ سسٹم نامی کمپنی نے تیار کیا ہے۔ سٹراٹولانچ نامی اس طیارے نے دوسری آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کی۔ اس نے2019 میں پہلی آزمائشی پرواز کی تھی۔ اس طیارے کے ذریعے بین…

سی سی پی او لاہور کا پوش علاقوں کا دورہ

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے رات گئے لاہور کے پوش علاقوں کا دورہ کیا۔ لبرٹی مارکیٹ، ایم ایم عالم روڈ ، ڈیفنس ایچ بلاک میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد ریستوران سیل اور ہوٹل مالکان سمیت درجنوں افراد گرفتار کرلیے…

جی ایس پی پلس اسٹیٹس کا معاملہ، وزیراعظم نے آج اجلاس بلالیا

وزیراعظم عمران خان نے جی ایس پی پلس اسٹیٹس معاملے پر اجلاس آج بلالیا۔ وزیر خارجہ، مشیر تجارت، وزیر مذہبی امور، وزیر داخلہ اور دیگر حکام شریک ہوں گے۔اجلاس میں یورپی پارلیمنٹ کی پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس پر نظرثانی کی قرارداد پر غور…

علی زیدی نے لڑکوں کے ساتھ سڑک پر کرکٹ کھیلی

وفاقی وزیر علی زیدی نے گلستان جوہر کراچی میں بلا سنبھال لیا۔ انہوں نے لڑکوں کے ساتھ سڑک پر کرکٹ کھیلی۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ حلقے میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے نکلا تھا، بچوں کو کرکٹ کھیلتا دیکھ کر میں نے بھی ان کے ساتھ کرکٹ…

خیبر پختونخوا میں اراکین اسمبلی کی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی

خیبر پختونخوا میں اراکین اسمبلی نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی، بی اے پی کے اراکین اسمبلی بلاول آفریدی اور شفیق شیر نے افطار پارٹی میں شرکت کی۔افطار پارٹی میں ایس او پیز کا خیال نہیں رکھا گیا، نہ ماسک پہنا اور نہ سماجی فاصلے کا…

مظفرگڑھ میں بھی عوامی نمائندے کی بیوروکریسی سے تلخ کلامی کا واقعہ

مظفرگڑھ میں بھی رمضان بازاروں سے متعلق عوامی نمائندے کا بیوروکریسی سے تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا۔ایم پی اے خرم لغاری اور اسسٹنٹ کمشنر جتوئی ارشد ورک کی تلخ کلامی کی مبینہ ٹیلیفون کال منظر عام پر آ گئی۔ ایم پی اے خرم لغاری نے کہا کہ…

تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں رابطہ

مرکز میں اتحادی تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق متحدہ کو ایک اور وزارت کی پیشکش کی گئی ہے، سینئر وفاقی وزیر نے پیغام پہنچایا۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے وزارت لینے سے انکار کردیا۔یاد رہے…

مجھے ہٹانے کا معاملہ بی اے پی کی ایگزیکٹو کمیٹی میں نہیں رکھا گیا، صالح بھوتانی

سابق وزیر بلدیات بلوچستان صالح بھوتانی نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی قدوس بزنجو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرخزانہ ظہور بلیدی بھی شامل تھے۔ملاقات میں صالح بھوتانی کا کہنا تھا کہ انہیں ہٹانے کا معاملہ بی اے پی کی ایگزیکٹو کمیٹی میں نہیں رکھا…

40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن آج سے ہوگی

ملک بھر میں 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن آج سے ہوگی۔این سی اوسی کے مطابق 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسین رجسٹریشن 27 اپریل سے جاری ہے۔50 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی واک ان ویکسی نیشن جاری ہے۔ویکسی نیشن مراکز میں رمضان کے…

ہم دو بارہ گنتی کیلئے نہیں بلکہ دوبارہ الیکشن کیلئے تیار ہیں، پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں فرحت اللّٰہ بابر اور نیر بخاری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے این اے 249 پر ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی درخواست پر دوبارہ گنتی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔امید ہے کہ الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرے گا…

جج آفتاب آفریدی کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی ایک ہوٹل میں کی گئی، ملزمان

جج آفتاب آفریدی کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزمان نے عدالت کو اعترفی بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے کہا کہ انسداد دہشت گردی سوات کی عدالت کے جج آفتاب آفریدی کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی پشاور کے ایک نجی ہوٹل میں کی گئی۔ملزمان نے جج کی گاڑی کا…

احسن اقبال نے حکومت سے بات چیت کے سوال کو رد کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے حکومت سے کسی بھی قسم کی بات چیت کے سوال کو رد کردیا۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ اپوزیشن کو حکومت پر کوئی اعتماد نہیں رہا،…

فردوس عاشق اعوان پروٹوکول نہ ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ پر برہم

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان پروٹوکول نہ ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ پر برہم ہوگئیں۔ فردوس عاشق اعوان اسسٹنٹ کمشنر پر  بھرے بازار میں برس پڑیں۔انہوں نے کہا کہ رش میں کیوں نہیں آئيں، ماسک پہنا؟ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ…

جام کمال کیخلاف تحریک کیلئے اجلاس افواہ ہے، لیاقت شاہوانی

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ ‏وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کے لیے منعقدہ میٹنگ کے حوالے سے افواہ بے بنیاد ہے۔ لیاقت شاہوانی نے کہا کہ افواہ اور خبر میں فرق ’مصدقہ‘ ہونے کا ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ…

سعید غنی شیخ رشید بننے کی کوشش نہ کریں، رانا ثنااللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے  رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ سعید غنی شیخ رشید بننے کی کوشش نہ کریں، وہ ن لیگ کو جواب دینے کے بجائے الیکشن کمیشن کو جواب دیں۔رانا ثناء نے اپنے بیان میں کہا کہ ’باپ‘ کو مائی باپ بنانے کا ان کے پاس کوئی جواب…

زرداری صاحب نے ن لیگ کو فوج یاد کروادی، وزیراطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ‏مفتاح اسماعیل کہہ رہے ہیں ریکارڈ فوج کی نگرانی میں رکھا جائے، زرداری صاحب نے ن لیگ کو فوج یاد دلوادی ہے۔اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے مفتاح اسماعیل کے مطالبے پر رد عمل دیتے ہوئے…

وزیراعظم آج دوران ڈرائیونگ ہر بند سنگل پر رکے، فیصل جاوید

حکومتی سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج دورانِ ڈرائیونگ ہر بند سنگل پر رُکے۔ایک بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ قانون کی پاسداری سب پر لازم ہے، وزیراعظم عمران خان آج دورانِ ڈرائیونگ ہر بند سگنل پر رکے۔انہوں نے…

مفتاح اسماعیل بتائیں کراچی میں رائیونڈ کا انتخابی عملہ ہونا چاہیے تھا؟ حسن مرتضیٰ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کا  کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل بتائیں کراچی میں سندھ کا انتخابی عملہ نہ ہوتا تو کیا رائیونڈ کا ہونا چاہیے تھا۔اپنے ایک بیان میں حسن مرتضیٰ نے کہا کہ مفتاح اسماعیل کو ملے ووٹ…

یومِ علی کے جلوسوں پر پابندی کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے، ایم ڈبلیو ایم

مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) نے حکومت سے یومِ علیؓ کے جلوسوں پر پابندی کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ کردیا۔مطالبہ اسلام آباد میں علامہ راجا ناصر عباس، ملتان میں علامہ اقتدار نقوی اور ایم ڈبلیو ایم سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل…