جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

میانوالی: سفاک باپ کی فائرنگ، 2 کمسن بچیاں جاں بحق، تیسری زخمی

میانوالی میں گھریلو جھگڑے پر سفاک باپ کی فائرنگ سے 2 کمسن بچیاں جاں بحق اور تیسری زخمی ہوگئی۔پولیس حکام کے مطابق باپ کی فائرنگ کا نشانہ بننے والی بچیوں کی عمریں ڈیڑھ سے 4 سال کے درمیان ہیں۔پولیس کے مطابق ملزم کو بیٹا پیدا نہ ہونے کا رنج…

ن لیگ اور پیپلزپارٹی دست و گریبان ہیں، پگڑیاں اچھال رہےہیں،حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ  کا کہنا ہے کہ این اے 249 پر 2 جماعتیں 15 دن پہلے ایک دوسرے کی تعریفیں کرتی تھیں، اب ن لیگ اور پیپلزپارٹی دست و گریبان ہیں، پگڑیاں اچھال رہے…

ملائیشیا نے بھارت سے کورونا وائرس منتقلی کی تصدیق کردی

ملائیشین حکام نے بھارت سے کورونا وائرس ان کے ملک میں منتقل ہونے کی تصدیق کردی۔ملائیشین حکام کے مطابق ملائیشیا میں بھارت میں پائے جانے والے کورونا وائرس کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔حکام کے مطابق کوالالمپور ایئرپورٹ پر دوران اسکریننگ بھارتی شہری…

مقبوضہ کشمیر میں کورونا سے اموات میں ریکارڈ اضافہ

 مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس  سے یومیہ کیسز اور اموات میں  ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں گذشتہ روز پہلی بار کورونا وائرس  سے ایک دن میں 50 اموات رپورٹ ہوئیں۔کے ایم ایس کے مطابق  گذشتہ روز…

کابل میں پیٹرول سے بھرے ٹینکروں میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک، 14 زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں پیٹرول سے بھرے ٹینکروں میں آگ بھڑک اٹھی۔کابل سے افغان حکام کے مطابق آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔ افغان حکام نے مزید بتایا کہ آگ شہر کے باہر پارکنگ میں کھڑے ٹینکرز میں گزشتہ شب لگی۔افغان…

دھاندلی کا پنڈوراباکس بند کرنے کا حل الیکٹرانک ووٹنگ ہے، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دھاندلی کا پنڈوراباکس بند کرنے کا حل الیکٹرانک ووٹنگ ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہم بائیو میٹرک کے ذریعے شفاف الیکشن…

چین، خوفناک طوفان کے سبب طیارہ گول گھوم گیا

چین میں گذشتہ رات آنے والے خوفناک طوفان کے نتیجے میں طیارہ ہوا کے زور پر گول گھوم گیا۔چین میں طوفانی ہوا نے ہزاروں ٹن وزنی طیارے کو بھی نہ بخشا۔چین کے ایئرپورٹ نانٹونگ پر کھڑے ڈونگھائی ایئر لائنز کے 737 طیارے نے ہوا کے زور پر گول چکر…

پاکستان کا ایران اور افغانستان سرحد بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس  کی نئی اقسام کی روک تھام کے لیے پاکستان نے  ایران اور افغانستان کے ساتھ سرحد بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان میں موجود پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت ہوگی۔ ادھر غیر ملکی ایئرلائنز کی تعداد میں مزید کمی کردی…

کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ، نادرا نظام میں خامی کا انکشاف

کورونا وائرس کی ویکسین کے سرٹیفکیٹ سے متعلق نادرا نظام میں خامی کا انکشاف ہوا ہے۔نادرا سسٹم دو ڈوز ویکسین لگوانے والوں کو ہی کورونا ویکسین سرٹیفیکیٹ جاری کرسکتا ہے، ایک ڈوز کورونا ویکسین کے حامل افراد نادرا کے کورونا سرٹیفیکیٹ حاصل نہیں…

پاکستانی فائٹر عزت کاکڑ نے انگلش حریف کو ناک آؤٹ کردیا

 پاکستانی باکسر عزت خان کاکڑ نے بی کے ایف سی فائٹ میں اپنے انگلش حریف کو ناک آؤٹ کردیا۔برمنگھم الباما میں ہونے والی ککس باکسنگ فائٹ میں عزت خان کاکڑ نے صرف 2 منٹ میں انگلش حریف کرس سارو کو ناک آؤٹ کیا۔بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ کی…

کراچی کو 621 میگاواٹ زیادہ بجلی دی جارہی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا ہے کہ اس سال کراچی کو 621 میگاواٹ زیادہ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔اسد عمر نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے وعدہ کیا تھا تین سال میں دو ہزار میگاواٹ کا اضافہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اب نتائج ملنا شروع ہوگئے ہیں۔ بشکریہ…

حلقہ NA 249، مریم اورنگزیب کا الیکشن کمیشن سے مطالبہ

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا حلقہ این اے 249  میں ہونے والے  ضمنی  انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن حلقہ این اے 249 کا ریکارڈ فی الفور اپنی تحویل میں لے۔مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان…

اسلام آباد: انسداد کورونا ویکسین کیلئے 1 لاکھ 85 ہزار افراد رجسٹرڈ

وفاقی دارالحکومت کے ضلعی ہیلتھ آفیسر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں انسداد کورونا ویکسین کے لیے 1 لاکھ 85 ہزار افراد رجسٹرڈ ہوچکے ہیں جن میں  ہیلتھ کئیر ورکرز اور 40 سال سے زائد عمر کے افراد شامل ہیں۔ ضلعی ہیلتھ آفیسر نے کہا کہ شیڈول افراد…

ہینڈ سینیٹائزر پاک یا ناپاک؟

سوال: بعض مساجد میں ہاتھوں پر لگانے والے سینیٹائزر رکھے ہوئے ہیں، ہر نمازی مسجد میں داخل ہوتے وقت اسے اپنے ہاتھوں پر ملتا ہے، ہمیں معلوم ہوا ہے کہ سینیٹائزر میں ساٹھ فیصد سے پچانوے فیصد الکحل ہوتا ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں…

ای ووٹنگ کے ذریعے الیکشن چوری کا نیا طریقہ ڈھونڈا جا رہا ہے: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ای ووٹنگ کے ذریعے ووٹنگ نہیں بلکہ الیکشن چوری کا نیا طریقہ ڈھونڈا جا رہا ہے۔وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ 2018 کے ووٹ چور…

مہنگائی کی بلند ترین سطح حکومت کی بڑی ناکامی ہے، محمد زبیر

مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ اپریل میں مہنگائی 11.1 فیصد پر پہنچ گئی ہے، یہ حکومت کی ایک اور بڑی ناکامی ہے۔ محمد زبیر نے اپنے بیان میں  بیان حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  یہ گزشتہ 13 ماہ میں مہنگائی کی بلند ترین شرح…

بلوچستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد سے اوپر

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 20 فیصد سے اوپر چلی گئی، کوئٹہ میں یہ شرح تقریباً 23 فیصد رہی۔بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس نے ایک اور مریض کی جان لے لی، جس کے بعد صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد…

آج گھر والوں کو کھلائیں چٹ پٹے چکن پکوڑے

رمضان کے دوران روایتی پکوڑے تو ہر روز ہی دسترخواں  پر سجتے ہیں مگر آج بنائیں جھٹ پٹ تیار ہو جانے والے چٹ پٹے چکن پکوڑے۔چکن پکوڑے بنانے کے لیے درکار اجزا: بون لیس چکن آدھا کلو، بیسن چار کھانے کے چمچے، لیمن جوس دو کھانے کے چمچے، چاول کا…

لاہورمیں کورونا کیسز کی شرح خطرناک حد کو چھو گئی: عثمان بزدار

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے۔وزیرِاعلی پنجاب عثمان بزدار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب کابینہ نے لاہور سمیت زیادہ مثبت شرح والے شہروں میں مکمل لاک…

حسن کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس فاسٹ بولرحسن علی کے گرویدا ہو گئے ، کہتے ہیں کہ حسن نے جس طرح کم بیک کیا اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔آسٹریلیا میں قرنطینہ کے دوران وقار یونس نے نمائندہ جیو نیوز سے فون پر گفتگوکی اور کہا کہ…