جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: آن لائن فوڈ ڈلیوری بوائز کے بھیس میں 2 ڈکیت گرفتار

کراچی کے علاقے گلشنِ جمال سے شہریوں نے آن لائن فوڈ ڈلیوری بوائز کے بھیس میں لوٹ مار کرنے والے 2 ملزمان کو پکڑ کر تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کھارادر پولیس نے ڈکیتی سمیت...پولیس کے مطابق گلشنِ جمال سے معروف…

کراچی: 2 منشیات فروش گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد زخمی

کراچی کے علاقے پاک کالونی پرانا گولیمار میں 2 منشیات فروش گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔کراچی کے علاقے لیاری میں منشیات فروش کی فائرنگ سے منشیات فروش ہلاک ہو گیا، فائرنگ میں ملوث منشیات فروش کی تلاش کی جا رہی…

فیصل آباد: ڈاکو کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے اس کا ساتھی ہلاک ہو گیا۔ملزمان ساتھی کی لاش چھوڑ کر فرار ہوگئے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔کراچی کے علاقے ڈاکس میں دکاندار کی فائرنگ سے ڈاکو مارا گیا، قائد آباد میں پولیس مقابلے…

وزیر بلدیات بلوچستان صالح بھوتانی سے قلمدان واپس لے لیا گیا

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح بھوتانی سے قلمدان واپس لے لیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ بلدیات کا محکمہ اب وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے پاس رہے گا۔علاوہ ازیں گورنر بلوچستان امان ﷲ خان یاسین…

کوئٹہ اور سیالکوٹ میں ہلکی بارش

کوئٹہ اور سیالکوٹ میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جنوبی پنجاب، بالائی سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔علاوہ ازیں …

بیلجیئم کے شہر برسلز میں منچلوں نے پارک میں پارٹی سجا لی

بیلجیئم کے شہر برسلز میں منچلوں نے پارک میں پارٹی سجا کر کورونا ایس او پیز کو ہوا میں اڑا دیا۔کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر پولیس ایکشن میں آ گئی اور سرسبز میدان آنسو گیس سے بھر گیا۔پولیس نے لاٹھی چارج اور پانی کی توپ کا بھی استعمال…

پاکستانی نژاد ڈاکٹر کیمبرج یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر مقرر

پاکستانی نژاد ڈاکٹر کمال منیر کو کیمبرج یونیورسٹی کا پرووائس چانسلر مقرر کردیا گیا۔ ڈاکٹر کمال منیر 3 سال کے لیے کیمبرج یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر مقرر ہوئے۔ڈاکٹر کمال منیر یکم اکتوبر سے کیمبرج یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر کا عہدہ…

مزدوروں کے عالمی دن پر دنیا بھر میں مظاہرے اور ریلیاں

مزدوروں کے عالمی دن پر دنیا بھر میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی اور فرانس کے کئی شہروں میں پولیس اور مظاہرین میں تصادم ہوا۔ جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے دوران متعدد افراد زخمی ہوئے، پولیس نے درجنوں افراد…

افغانستان کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے کا کوئی فوجی حل نہیں، بین الافغان مذاکرات کے ذریعے سیاسی تصفیہ ہی پائیدار امن و استحکام کا واحد راستہ ہے۔دوحہ میں افغانستان کے معاملے پر امریکا، روس، چین اور پاکستان کے نمائندوں کے…

کراچی، ضلع وسطی کے بعض علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

کراچی ضلع وسطی کے علاقوں گلبرگ، لیاقت آباد، نارتھ  کراچی اور نارتھ ناظم آباد کے متاثرہ بلاکس میں 2 ہفتے کے لئے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔علاوہ ازیں کراچی کے علاقے صدر اور اطراف کی مارکیٹس میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس…

کورونا، کراچی میں متعدد دکانیں سیل

کراچی میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازا کو سیل کردیا گیا۔صدر میں موبائل کی 100دکانیں، 2 سیلون اور 3 گارمنٹس دکانیں سیل کردی گئیں جبکہ آرام باغ کے قریب ڈھائی سو سے زائد دکانوں کو سیل کیا گیا۔لیاری میں دو…

پاکستانی خاندان کو حلال کھانوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے، برطانوی عدالت

برطانیہ میں پاکستانی خاندان کو حلال کھانوں کی فرائمی یقینی بنائی جانے کے حوالے سے ہائی کورٹ آف جسٹس نے حکم جاری کردیا۔برطانیہ کے ہائی کورٹ آف جسٹس نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ پاکستانی فیملی کو قرنطینہ کے دوران سحر اور افطار میں حلال…

کورونا ضوابط کی خلاف ورزی، سندھ حکومت نے 58 مسافر گاڑیاں پکڑلیں

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ کی ہدایت پر کورونا ضوابط (ایس او پیز) کیخلاف ورزی پر بس ڈرائیورز کے خلاف سخت ایکشن لیا گیا۔صوبائی وزیر کی ہدایت پر کارروائی کی دوران 58 مسافر گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں۔صوبائی وزیر نے ایک بیان میں کہا…

فارما صنعت نے 6 دن کی عید تعطیلات کا اعلان مسترد کردیا

پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی طرف سے عید کے موقع پر 6 دن کی تعطیلات کا اعلان مسترد کردیا۔ پی پی ایم اے کے سابق چیئر مین ڈاکٹر قیصر وحید کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فارما صنعت کو ان لمبی تعطیلات سے…

این اے 249 پر فتح، آصف زرداری کی کراچی قیادت کو شاباش اور مبارکباد

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے این اے 249 کا الیکشن جیتنے پر کراچی کی قیادت کو شاباش اور مبارک باد دی ہے۔آصف علی زرداری نے پی پی کراچی کے صدر سعید غنی کو این اے 249 میں کامیابی پر ٹیلی فون کرکے جیت پر مبارک باد…

صدر مملکت عارف علوی کا مختلف مکاتب فکر کے علماکرام سے ٹیلیفونک رابطہ

صدر مملکت عارف علوی نے  مختلف مکاتب فکر کے علما کرام سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، عارف علوی نے احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کروانے کے لئے علماء سے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔عارف علوی نے کہا کہ علما کرام اپنے اپنےحلقےمیں انسدادِ کورونا…

پی پی کی مزدوروں کیلئے خدمات کی روایت جاری ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے مزدوروں کے لیے نئی اسکیم کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پر دیئے گئے اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ فوائد جو پہلے صرف صنعتی مزدوروں کو ملا کرتے تھے، اب نجی و زرعی شعبے اور سیلف…

کورونا از خود نوٹس کیس: اٹارنی جنرل اور سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا، اٹارنی جنرل اور سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 5 مئی کو ازخود نوٹس کیس سماعت کرے گا۔اس حوالے…

آزاد کشمیر کے برفانی علاقوں میں پہاڑوں پر سیاحت عروج پر

کشمیر کے برفانی علاقوں میں برف پگلتے ہی پہاڑی راستوں پر لوگوں کی آمد و رفت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔آزاد کشمیر کے برفانی علاقوں میں برف ختم ہونا شروع ہوگئی ہے اور پہاڑوں پر سیاحت کا سلسلہ اپنے عروج پر ہے موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی یہ…

مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں بارش

مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں بارش ہوئی ہے۔ بارش کے دوران مسجد الحرام میں عبادت اور طواف جاری رہا۔محکمہ شہری دفاع کے مطابق طائف میں بھی بارش ہوئی ہے، شہری محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ الہدا شاہراہ کو آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔علاوہ…