جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی پی نے ہمیشہ میڈیا کی آزادی کیلئے آواز بلند کی ہے، یرسٹر مرتضی وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا عالمی یوم صحافت پر کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ میڈیا کی آزادی کے لئے آواز بلند کی ہے۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عالمی یوم صحافت کے موقع پر اپنے ایک بیان میں…

صورتحال بگڑی تو مزید سخت پابندیاں لگائی جاسکتی ہیں، بیرسٹر مرتضی وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کورونا وائرس کی تازہ صورتحال سے متعلق کہنا  ہے کہ خدانخواستہ صورتحال بگڑی تو مزید سخت پابندیاں لگائی جاسکتی ہیں۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کورونا وائرس کی تیسری لہر…

عُمر گل اور یونس خان کی سُنہری یاد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل نے بیٹنگ کوچ یونس خان کے ہمراہ سُنہری یاد سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والے سابق فاسٹ بولر عُمر گل نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ماضی کی یادگار تصویر شیئر کی ہے۔A…

پی پی 84 خوشاب میں 5 مئی کو عام تعطیل کا اعلان

ڈپٹی کمشنر خوشاب نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے موقع پر 5 مئی کو پورے حلقے میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی پی 84 خوشاب کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں جاری عوامی رابطہ مہم آج رات 12 بجےختم…

سندھ نے وفاق سے کھجور کی ایکسپورٹ کھولنے کا مطالبہ کردیا

سندھ نے وفاق سے کھجور کی ایکسپورٹ کھولنے کا مطالبہ کردیا۔ وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کھجور کی ایکسپورٹ کیلئے ضروری اقدامات کرے، کھجور کی ایکسپورٹ بند ہونے سےکسانوں کا بھاری نقصان ہورہا ہے۔اسماعیل راہو نے کہا…

وفاقی حکومت کا انتخابی اصلاحات کے پیکج کا اعلان

وفاقی حکومت نے انتخابی اصلاحات کے پیکج کا اعلان کر دیا، الیکٹرانک ووٹنگ کا طریقہ رائج کرنے ، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لیے ترامیم لانےکا فیصلہ کیا گیا ہے، سینیٹ میں اوپن اور قابل شناخت بیلٹ اور سمندر پار پاکستانیوں کو…

گورنر سندھ کی مصطفیٰ کمال کے PTI میں شمولیت کے بیان سے متعلق تردید

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کے پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق بیان کی تردید کی گئی ہے۔گورنرسندھ عمران اسماعیل نے مصطفیٰ کمال کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال نے حکومتی…

ایرانی منجمد اثاثے جاری کرنے پر قیدیوں کے تبادلے کی خبروں پر امریکا، برطانیہ کی تردید

ایرانی منجمد اثاثے جاری کرنے پر قیدیوں کے تبادلے کی خبروں پر امریکا اور برطانیہ نے  تردید کردی۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران سے قیدیوں کے تبادلے، معاہدے کی اطلاعات میں صداقت نہیں ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ایران میں…

برطانیہ: کورونا کے 1671 نئے کیسز، 14 افراد ہلاک ہوئے، محکمہ صحت

برطانیہ میں کورونا  وائرس سے مزید 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ لندن سے برطانوی محکمہ صحت کے مطابق برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں مزید 1671 افراد میں  وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت نے کہا کہ ویکسین کی پہلی ڈوز 34.5 ملین اور دوسری ڈوز 15.3 ملین سے…

چین میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 11 افراد ہلاک

چین میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے مشرقی شہر نین ٹونگ میں انڈوں جتنے اولے برسے جبکہ ہواؤں کے جھکڑ نے ہورڈنگز، درخت اور کھمبے اکھاڑ پھینکے۔مختلف حادثات میں گیارہ…

عمان، 8 تا 15مئی آمدورفت پر پابندی عائد

عمان میں کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے 8 تا 15مئی شام 7 سے صبح 4 بجے تک آمدورفت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ 8 سے 15مئی تک دن کے اوقات میں تجارتی سرگرمی پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔دوسر ی جانب آج سے سعودی عرب کی تمام مساجد میں تراویح…

میڈیا کو دبانے کی کوششوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ

پریس کی آزادی کے فروغ اور تحفظ کے عالمی ادارے انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ (آئی پی آئی) کے مطابق  میڈیا کو دبانے کی کوششوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق دنیا میں گزشتہ ایک برس میں آزادی صحافت کی 635 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی…

آزادی صحافت معاشروں کیلئے بنیاد کے پتھر کی حیثیت رکھتی ہے، جوزپ بوریل

یورپی خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ صحافت کی آزادی جمہوری معاشروں کے لیے بنیاد کے پتھر کی حیثیت رکھتی ہے اور جمہوریت صرف اسی صورت میں پنپ سکتی ہے جب شہریوں کے پاس قابل بھروسہ معلومات ہوں اور اس کی بنیاد پر وہ اپنا انتخاب…

40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن کا آج سے آغاز

ملک بھر میں 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن کا آج سے آغاز جبکہ پچاس سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی واک ان ویکسی نیشن جاری ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان میں 10…

آزادی صحافت ہمارے منشور کا حصہ ہے: شیری رحمان

پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر، سینیٹر شیری رحمان کا آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر کہنا ہے کہ آزادی صحافت ہمارے منشور کا حصہ ہے کیونکہ صحافیوں نے ہمارے ساتھ جدوجہد کی ہے۔شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ آزادی صحافت کے عالمی دن پر…

آئندہ چند ہفتے پاکستان کے لیے نازک ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ بہت زیادہ احتیاط کی ضروت ہے، آئندہ چند ہفتے پاکستان کےلیے نازک ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ کورونا نے ایک سال گزر جانے کے بعد بھی…

سول ایوی ایشن انتہائی بد حال محکمہ ہے، چیف جسٹس

سول ایوی ایشن اتھارٹی میں پائلٹس کے بعد جنرل منیجر سیکیورٹی بھی جعلی نکل آیا، سپریم کورٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے جنرل منیجر کو پنشن دینے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا، چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ سول ایوی ایشن…

تھریسا پریرا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے  آل راؤنڈر تھریسا پریرا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے بہترین آل راؤنڈرز میں سے ایک تھریسا پریرا نے جمعرات کو شیڈول اجلاس سے قبل سری لنکا کے سلیکٹرز کو…

کورونا کے باعث آئی پی ایل کا آج ہونے والا میچ ملتوی

انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) میں آج رات ہونے والا رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) اور کلکلتہ نائٹ رائیڈرز(کے کے آر) کے مابین ہونے والا میچ کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کلکتہ نائٹ…

رحیم یار خان: ریلوے پولیس اہلکار کی کمسن لڑکے سے مبینہ زیادتی

رحیم یار خان کے علاقے خانپور میں ریلوے پولیس اہلکار نے کمسن لڑکے سے مبینہ طور پر زیادتی کی۔خانپور میں کمسن لڑکے سے مبینہ زیادتی کرنے والے ریلوے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں لڑکے سے زیادتی ثابت ہوگئی…