بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

7 فٹ لمبے اژدھے کا 100میل کا سفر

امریکا میں 7 فٹ لمبے اژدھے نے کشتی میں100میل کا سفرطے کرلیا۔

امریکی ریاست فلوریڈا میں 7 فٹ لمبا اژدھا کشتی کے شاور میں چھپ کر سفر کے مزے لے رہا تھا۔

کشتی میں اژدھے کا پتہ چلتے ہی عملے نے پولیس کومطلع کیا جس نےفوری کارروائی کرتے ہوئے اژدھے کو کشتی سے نکال کروائلڈ لائف حکام کے حوالے کردیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.