بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 19 نومبر کو طلب

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس جمعہ 19 نومبر کو ہوگا۔

ایس بی پی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پہلے 26 نومبر کو شیڈول تھا، جو اب 19 نومبر کو طلب کیا گیا ہے۔

پالیسی کمیٹی نے مارکیٹ کی بے یقینی ختم کرنے کےلیے اجلاس شیڈول وقت سے پہلے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایس بی پی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس موقع پر سود کی شرح بڑھائی جاسکتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.