جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جماعت اسلامی کے رہنما حافظ سلمان بٹ انتقال کرگئے

 جماعت اسلامی کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی حافظ سلمان بٹ لاہور میں انتقال کرگئے، انکی عمر 65 برس تھی، وہ شوگر اورگردوں کے مرض میں مبتلا تھے، ان کی نماز جنازہ منصورہ میں نماز جمعہ کے بعد ادا کی جائےگی۔ حافظ سلمان بٹ کو بدھ اور جمعرات کی…

حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے استعفوں کا استعمال بھی ہوسکتا ہے، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے استعفوں کا استعمال بھی ہوسکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار پی پی پی رہنما نے گجرات پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔بشکریہ جنگ;} a…

دنیا بھر میں آئی فونز کی فروخت 22 فیصد بڑھ گئی

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے اسمارٹ فونز کی فروخت میں 22 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، اس اضافے کے بعد یہ اسمارٹ فونز مصنوعات فروخت کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بن گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی کمپنی ہواوے پر امریکی پابندیوں کے بعد…

وزیر اعظم عمران خان کی جامعات میں بہتری کےلیے حکمت عملی بنانے کی ہدایت

وزیراعظم  عمران خان نے جامعات میں انتظامی عہدوں پر تجربہ کار عہدیداروں کی تعیناتی اور جامعات کےسربراہوں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری کے لیے حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت کردی۔عمران خان نے کہا کہ جامعات میں اعلیٰ تعلیمی ماحول کی فراہمی اور…

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حلیم عادل شیخ کو شوکاز جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو شوکاز جاری  کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے  پی ایس  88 سے امیدوار تحریک انصاف جان شیر خان جونیجو کو بھی شوکاز جاری کیا…

شیخوپورہ: پرانی دشمنی پر فائرنگ، 5 افراد ہلاک

شیخوپورہ کے علاقے مریدکے میں پرانی دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا، آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او شخوپورہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ ریسکیو کے مطابق مریدکے میں قلعہ مسیتاں ہدو میں…

وفاقی کابینہ نے براڈشیٹ کمیشن کے ٹی او آر کی منظوری دیدی

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے ٹی او آر کی منظوری دی۔ٹی او آر کے مطابق کمیشن کو تحقیقات کے لیے افسران، ماہرین پر مشتمل کمیٹیاں بنانے کا اختیار ہوگا، کمیشن براڈ شیٹ اور آئی اے آر کے انتخاب، تقرری اور معاہدوں…

مظفرگڑھ: سرکاری گندم میں کروڑوں روپے کی خردبرد

مظفر گڑھ میں سرکاری گندم میں کروڑوں روپے کی خرد برد پکڑی گئی، مٹی اور جو ملی گندم کی ہزاروں بوریاں برآمد کر کے 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ڈپٹی کمشنر امجد شعیب ترین کے مطابق خان گڑھ فوڈ سینٹر پر چھاپا مارا گیا، جہاں گندم کی ہزاروں…

پاکستان کی معشیت میں سب سے بڑا چیلنج پاور سیکٹر ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معشیت میں سب سے بڑا چیلنج پاور سیکٹر ہے، پاور سیکٹر میں بڑے بڑے فیصلے ہوچکے اور مزید ہونے ہیں۔آل پاکستان چیمبرز صدور کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ رواں سال چین کے…

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، ظہیر جنجوعہ

بیلجیئم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی خدمت اور ان کے مسائل کا فوری تدارک ہماری اولین ترجیح ہے۔ یہ بات سفیر پاکستان برائے بیلجیم، لکسمبرگ اور یورپین یونین ظہیر اسلم جنجوعہ نے وزیراعظم عمران خان کے احکامات کے مطابق بیرون ملک…

نیب نے براڈ شیٹ کو 69 کروڑ کا وِدہولڈنگ ٹیکس کاٹے بغیر ادائیگی کردی

قومی احتساب بیورو (نیب)  نے براڈ شیٹ کو جرمانہ دینے میں جلدی دکھاتے ہوئے ملک کو 69 کروڑ کا چونا لگوادیا، جس پر ایف بی آر نے نیب کو نوٹس بھیج دیا۔نیب نے براڈ شیٹ کو 69 کروڑ کا وِد ہولڈنگ ٹیکس کاٹے بغیر ادائیگی کردی۔ملکی خزانےکو 69 کروڑ…

پی ڈی ایم نے کہا استعفے دینگے، ابھی تک نہیں دیئے، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودکا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، پی ڈی ایم نے پہلے کہا حکومت دسمبر میں چلی جائے گی، پی ڈی ایم نے کہا استعفے دینگے، مگر ابھی تک نہیں دیئے۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے…

سندھ، بلوچستان کے صارفین کیلئے گیس مہنگی کرنے کی منظوری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سندھ اور بلوچستان کے لیے سوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس کے اوسط ٹیرف میں اضافہ کردیا۔گیس کی قیمتوں میں 39 روپے 89 پیسہ فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اوگرا نے سوئی سدرن کی درخواست…

سندھ میں مزید 12 کورونا مریضوں کا انتقال، 657 نئے کیسز، وزیراعلیٰ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 12 مریض انتقال کرگئے جس کے بعد انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 3969 ہوگئی ہے جبکہ 12151 ٹیسٹ کروائے گئے جس کے نتیجے میں 657 نئے کیسز سامنے…