جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کی 7 سال بعد جنوبی افریقا کے خلاف فتح

پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ تیرہ سال بعد پاکستانی سرزمین پر ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے 88 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔یہ…

عارف نقوی: ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی کی امریکہ حوالگی کے خلاف درخواست مسترد

عارف نقوی: ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی کی امریکہ حوالگی کے خلاف درخواست مستردابراج گروپ کے سربراہ عارف نقویابراج گروپ کا عروج اور زوالابراج گروپ مشرق وسطیٰ اور شمالی امریکہ میں سب سے بڑا سرمایہ کار گروپ تھا۔ سنہ 2002 میں قائم اس گروپ کے…

پاکستان: کوروناوائرس کے 1644 نئے کیسز، مزید 46 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا دن، دونوں ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں کراچی ٹیسٹ میں چوتھے دن کے کھیل کے لیے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں جہاں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی میچ شروع ہونے سے قبل ہلکی پھلکی ٹریننگ کر رہے ہیں۔جنوبی افریقا آج اپنی تیسرے روز کے کھیل کی نامکمل اننگ187…

آلودہ شہروں میں آج کراچی کا تیسرا، لاہور کا چوتھا نمبر

ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق آج پاکستان کے دو بڑے شہروں کی فضاء انتہائی مضر صحت ہے، کراچی دنیا میں آلودگی کے لحاظ سے تیسرے جبکہ لاہور چوتھے نمبر پر ہے۔ائیرکوالٹی انڈیکس نے کراچی کی فضاؤں میں آج آلودہ ذرات کی مقدار 272 پرٹیکیولیٹ میٹرز…

ڈینیئل پرل کیس: ملزمان کی رہائی کے حکم پر گہری تشویش ہے، امریکی وزیرخارجہ  

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے ڈینیئل پرل کیس کے ملزمان کی رہائی کے حکم پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کیس کے ملزم احمد عمر شیخ کی رہائی کے حکم پر…

نعمان علی 72 سال میں ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے معمر ترین بولر بن گئے

جنوبی افریقا کے خلاف پہلا میچ کھیلنے والے پاکستان کے نعمان علی گزشتہ 72 سال میں ڈیبیو پر 5 وکٹ لینےوالے دنیا کے معمر ترین بولر بن گئے۔ جنوبی افریقا کے خلاف کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ڈیبیو کرنے والے نعمان علی نے پہلی اننگز میں 2 اور…

پلاسٹک کی آلودگی، انسانوں نے دنیا کی بلند ترین چوٹی کو بھی نہیں بخشا

 ماؤنٹ ایورسٹ پر بھی پلاسٹک کے نمونے جمع ہونے لگ گئے ہیں جو کہ انتہائی افسوسناک بات ہے۔ سمندر کی سطح سے 8،850 میٹر (29،035 فٹ) کا بلند و بالا پہاڑ زمین کی سب سے لمبی چوٹی ہے۔ حالیہ دنوں میں محققین کو ایورسٹ پر برف میں پلاسٹک کے ٹکڑے ملے…

چڑیا گھر سے مفرور بندر خود واپس آگیا

28 جنوری کو آسٹریلیائی چڑیا سے ایک بندر علی الصبح فرار ہوگیا لیکن پھر کچھ ہی گھنٹے بعد بغیر کسی مداخلت کے وہ رضاکارانہ طور پر واپس چڑیا گھر آگیا۔ سڈنی کے تارونگا چڑیا گھر نے بتایا کہ جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے ایک اہلکار نے جمعرات کی…

براڈ شیٹ انکوائری کمیشن پر پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کے تحفظات

پاکستان بارکونسل اور سپریم کورٹ بار نے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کو براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کا سربراہ مقرر کرنے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔وائس چیئرمین پاکستان بارخوش دل خان اور صدر سپریم کورٹ بار عبدالطیف آفریدی نے مشترکہ بیان میں کہا کہ…

اٹلانٹا: کیمیکل کے اخراج سے 6 افراد ہلاک، 9 زخمی

امریکی شہر اٹلانٹا کے قریب فوڈ پروسیسنگ پلانٹ میں کیمیکل کے اخراج سے 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق 5 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ ایک اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق پلانٹ سے نائٹروجن لیک ہونے کی وجہ تاحال…

‘نیب نے عمران خان حکومت میں 390 ارب روپے ریکور کیے’

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے قومی اسمبلی اجلاس میں کہا ہے کہ نیب نے عمران خان کی حکومت میں 2 سال میں 390 ارب روپے کی ریکوری کی۔ تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ نیب نے بلواسطہ طور پر3 کھرب 95 ارب 48 کروڑ روپے کی ریکوری کی، نیب…

عمرشیخ کی رہائی کےحکم کےخلاف نظرثانی کی اپیل دائر کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی باشندے اور صحافی ڈینیل پرل کے اغوا اور قتل کے مقدمے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور فیصلے کے خلاف درخواست دائر وفاقی اور سندھ حکومت ساتھ مل کر کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق…

بھارتی عوام کورونا ویکسین لگانے سے خوفزدہ

بھارت میں کورونا ویکسینیشن شروع ہوگئی ہے لیکن عوام  کورونا ویکسین لگانے سے خوفزدہ ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں 16جنوری سےشروع ہوئی مہم میں اب تک 28 لاکھ افراد کی ویکسی نیشن ہوسکی جبکہ بھارت میں کورونا ویکسی نیشن پروگرام…

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کا امکان

عوام ایک اور جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں کیوں کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت کو پیٹرول اور ڈٰیزل کی قیمتوں میں اضافے کے لیے سمری ارسال کردی۔…

پاک-افریقا سیریز: جنوبی آفریقہ کا پاکستان کو جیت کیلیے 88رنز کا ہدف

کراچی ٹیسٹ میں جنوبی آفریقہ نے قومی ٹیم کو جیت کے لیے 88 رنز کا ہدف دے دیا جبکہ پاکستانی اسپنرز کی شاندار بولنگ کے باعث جنوبی افریقا کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 245 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز جنوبی افریقا…

امریکا کا ڈینیل پرل قتل کے ملزم کی رہائی کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار

امریکا نے ڈینیل پرل قتل کے ملزم کی رہائی سے متعلق پاکستانی عدالت کے احکامات پر ناراضگی کا اظہار کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کے ملزم کی رہائی سے متعلق پاکستانی…

برطانیہ میں ایک اور کورونا ویکسین کے مؤثر نتائج سامنے آگئے

برطانیہ میں ٹرائل پر موجود ایک اور امریکی ویکسین کے حیران کن موثر نتائج سامنے آگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ویکسین نوووایکس کے تیسرے ٹرائل کے دوران 89.2 فیصد افادیت کی شرح سامنے آگئی۔ برطانوی حکومت نے پہلے ہی تین کورونا…

وفاقی تعلیمی سیشن 2020-21 کا کیلنڈر جاری

اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے تعلیمی سیشن 2020-21کا کیلنڈر جاری کر دیا ہے جبکہ اس سال گرمیوں کی تعطیلات صرف ایک ماہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے تعلیمی اداروں کے لیے…