جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایسیٹ ریکوری یونٹ میری سربراہی میں کام کر رہا ہے، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ واحتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ ان کی سربراہی میں ایسیٹ ریکوری یونٹ کام کررہا ہے، ایسیٹ ریکوری یونٹ اداروں کی کو آرڈینیشن سے کام کرتا ہے، ٹی او آرز کابینہ نے منظور کئے، ایف بی آر اور ایف آئی اے ان ٹی او آرز کے تحت کام…

اپوزیشن میری تعریف کرے تو میں اپنی توہین سمجھوں گا، وزیراعظم

ساہیوال: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سارے ڈاکو مل کر مجھے بلیک میل کر رہے ہیں، اپوزیشن کے نامور ڈاکوؤں کی تنقید کو اعزاز سمجھنا چاہئیے، یہ اگر میری تعریف کرے تو میں اپنی توہین سمجھوں گا،کرپشن کو روکنے کی ترامیم کے مخالف قوم کے سامنے بے…

نور بخاری سوشل میڈیا پر ناقدین سے تنگ آگئیں

38 سالہ نور کی دوسری شادی 2010 میں ہی فاروق مینگل سے ہوئی جو کہ ایک سال سے بھی کم عرصہ چل سکی جبکہ نور نے تیسری شادی عون چوہدری سے 2012 میں کی تھی۔اس وقت نور بخاری کی دو بیٹیاں ہیں جن کی تصاویر وہ سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے گریز کرتی…

طارق جمیل کی اپنی پوتی کیساتھ تصاویر مقبول

طارق جمیل کی مقبولیت کی بات کریں تو اُنہوں نے 11 گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر یہ تصویریں شیئر کی ہیں جنہیں اب تک ایک لاکھ 60 سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں جبکہ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ سال کے آخری دنوں میں مولانا طارق…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی امیر قطر سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کے دو روزہ سرکاری دورے میں امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سےملاقات کی اور دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا۔آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف نے دورۂ قطر میں…

جنوبی افریقا کی ٹیم مشکلات کا شکار

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں چوتھے دن کے کھیل کا آغاز تباہ کن انداز میں ہوا، جنوبی افریقا کی دو قیمتی وکٹیں حسن علی اور یاسر شاہ نے جلد ہی حاصل کرکے میچ میں پاکستان کی گرفت مزید مضبوط کردی ہے۔جنوبی افریقا نے…

بینائی تیز کرنے والی غذائیں

عمومی صحت کی بہتری کے لیے اچھی غذا کا استعمال تو بے حد ضروری ہے ہی لیکن کچھ غذائیں ایسے وٹامنز پر مشتمل ہوتی ہیں، جو آپ کی قوت بصارت کوبہتر بناتی ہیں۔ آنکھیں قدرت کا انمول تحفہ ہیں، لیکن بعض افراد اس کی صحت مندی پر بالکل دھیان نہیں…

صنم بلوچ طویل عرصے بعد منظرِ عام پر

واضح رہے کہ صنم بلوچ کافی عرصے سے ٹی وی ڈراموں میں دکھائی نہیں دے رہیں تاہم قیاس کیا جارہا ہے کہ صنم نے کینیڈا میں شادی کرلی ہے اور اب بیٹی کو وقت دے رہی ہیں۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

رینجرز ،پولیس کی مشترکہ کارروائی، ڈکیت گروہ کے 2 ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرز اور پولیس نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان رینجرزکے مطابق کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ کے گرفتار ملزمان کی شناخت مصطفی خان اور عمران عرف مراد کے نام…

عذیر بلوچ کیخلاف 3 مقدمات کا فیصلہ محفوظ

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے خلاف تین مقدمات میں حتمی دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ و دیگر کے خلاف5 مقدمات کی سماعت ہوئی جن میں سے عدالت نے3 مقدمات میں…

بختاور بھٹو کا آج محمود چوہدری سے نکاح ہوگا

خیال رہے کہ بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کی منگنی دو ماہ قبل بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی تھی۔منگنی کی تقریب میں 100 سے 150 مہمان شریک ہوئے، اس موقع پر بختاور اور محمود چوہدری نے ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی۔بشکریہ جنگ;} a…

امریکہ میں اپنی ساکھ بحال کرنے کیلئے سعودی عرب کا بڑا اقدام

ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے واشنگٹن پوسٹ کے کالم نگار جمال خاشقجی کے قتل کے بعد امریکہ میں اپنی ساکھ اور اثر و رسوخ کو بحال کرنے کیلئے 16 لابنگ کمپنیوں کی خدمات حاصل کی ہیں۔ سعودی لابنگ کمپنیوں کو امریکہ کے ساتھ دوطرفہ تجارت سے…

اسلام آباد میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ، فہرستیں تیار

اسلام آباد: لاہور کے بعد اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے بھی قبضہ گروپوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے قبضہ مافیا کےگروپس کے 80 افراد کی فہرست تیار کر لی  ہے اور قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاون کے لیے خصوصی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی…

نامعلوم مادہ پینے سے 11 امریکی فوجی زخمی

امریکی ریاست ٹیکساس میں فیلڈ ٹریننگ کے دوران نامعلوم مادہ پینے کے بعد گیارہ فوجی زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ مقامی ڈویژن نے ایک بیان میں کہا دو فوجیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ تمام 11 افراد کو طبی عملے کے مشاہدے…

شام: قدیم رومن بندرگاہ کی باقیات دریافت

روس کی ایک یونیورسٹی (ایس ایس یو) میں میرین ریسرچ اینڈ ٹکنالوجی کے سنٹر کے ڈائریکٹر ڈمتری تاتارکوف کے ایک اعلان کے مطابق رومن دور کی ایک قدیم بندرگاہ کی باقایت کو شام کے ساحل طرطوس سے دریافت کیا گیا ہے۔ ڈمتری کا کہنا ہے کہ اس کو ایک مکمل…

روسی دفاعی نظام خفیہ طور پر لیبیا سے جرمنی منتقل

برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوج نے روسی فضائی دفاعی نظام لیبیا سے جرمنی خفیہ طور پر منتقل کیا ہے جس کا مقصد اس نظام کے انفراسٹرکچر کے حوالے سے معلومات اکٹھی کرنا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق اس فضائی دفاعی نظام…

حافظ سلمان بٹ کی نمازِ جنازہ ادا، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما اور سابق رکن قوم اسمبلی حافظ سلمان بٹ کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ حافظ سلمان بٹ کی نماز جنازہ دوپہر 2 بجے لاہور منصورہ میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس نے پڑھائی ۔ نماز جنازہ…

امارات کو f-35 طیاروں کی فروخت معطل، یو اے ای کا ردِعمل سامنے آگیا

امریکہ میں متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف الاطبیبہ نے کہا ہے کہ امارات اور سعودی عرب کو ایف-35 اور اسلحہ کی فروخت روکنے کے بارے میں امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی جانب سے کیا گیا اعلان متوقع تھا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق امریکہ…