جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی کو تباہ کرنے میں کچھ جماعتوں کا ہاتھ ہے: حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ، پانی کی قلت، جعلی مردم شماری اور دیگر مسائل نے کراچی کو تباہ کردیا۔ نجی نیوز ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی سب سے…

کورونا پھیلاؤ کا خدشہ: برطانیہ نے یو اے ای کو ریڈ لسٹ میں شامل کردیا

برطانیوی وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) برطانیہ میں  ٹریول سے متعلق ریڈلسٹ میں شامل ہے تاہم وہاں سے آنے والوں کو قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ متحدہ…

لاپتا اسلامی جمہوریہ پاکستان – شاہنواز فاروقی

اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ جو ظلم اور جو جبر اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کو ’’انقلابی گفتگو‘‘ پر مائل کررہا ہے وہ ظلم اور وہ جبر عوام میں کیسے جذبات پیدا کررہا ہوگا؟ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جبر کا یہ عالم ہے کہ لاپتا افراد کے مسئلے پر ہماری…

پاکستان نے ایک بار پھر بھارتی سازش کا پردہ چاک کر دیا

پاکستان نے ایک بار بھر عالمی رہنماؤں کے سامنے بھارتی سازشوں کا پردہ چاک کردیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے بھارت نے جعلی خبروں کی سازش کی۔ بھارت پاکستان کے خلاف…

طالبان امریکا کے ساتھ اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہے، پینٹاگون

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ افغان امن معاہدے میں طالبان امریکا کے ساتھ کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق افغان امن معاہدہ سے متعلق ترجمان پینٹاگون نے کہا ہے کہ طالبان القاعدہ گروپس سے تعلقات اور پر تشدد…

آرمی چیف کا دورہ قطر: دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے 2 روزہ قطر کے  دورے پر پاکستان اور قطر نے دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے…

ملک بھرمیں 24 گھنٹے کے دوران مزید 46 اموات، 16 سو سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 41 ہزار 31 ہوگئی اور 11,560 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز32  ہزار726  ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ…

38 فیصد پاکستانی ویکسین لگوانے پر آمادہ، 49 فیصد کا انکار

کورونا وبا سے بچاؤ کی ویکسین کی دستیاب ہونے پر 38 فیصد پاکستانی ویکسین لگوانے کے لیے آمادہ ہیں تاہم 49 فیصد نے انکار کردیا۔ گیلپ پاکستان نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔ سروے کے مطابق 31 فیصد افراد نے ملکی سطح پر تیار…

آن لائن امتحان کیلئے طلبہ کی درخواست ایچ ای سی کو بھجوا دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آن لائن امتحان دینے کی درخواست ایچ ای سی کو بھجوا دی۔ جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے کہ خالص پالیسی معاملہ ہے، مداخلت نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اس کیس میں نہ کوئی امتیازی سلوک کا مسئلہ ہے نا ہی قانون کی خلاف…

یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں ملک بھر یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔این سی او سی کے مطابق پرائمری اور مڈل کلاسز یکم فروری سے شروع ہوں گی…

سابق پراسیکیوٹر جنرل نیب فاروق آدم کے بیٹے کا اعتراف

نیب کے سابق پراسیکیوٹر جنرل فاروق آدم خان کے بیٹے عمر فاروق نے براڈشیٹ سے تعلق رکھنے والی فرم آرچرڈسولیسیٹرز ( solicitors ) کے لیے کام کرنے کا اعتراف کر لیا۔عمر فاروق آدم نے کہا ہے کہ وہ سن 2000 میں آرچرڈسولیسیٹرز سے بطور انٹرنی…

پولیس موبائل پروٹوکول نہیں، فیملی کی حفاظت کیلئے تھی، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ویڈیو بیان میں کہا کہ جس گاڑی میں کتا نظر آ رہا ہے اس میں ان کی فیملی سوار تھی۔ پولیس موبائل پروٹوکول نہیں بلکہ فیملی کی حفاظت کے لئے تھی۔عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ وڈیو بنا کر غیر سنجیدہ حرکت کی گئی۔ جس نے…

بلوچستان کے کئی اضلاع میں خون جماتی سردی

ملک بھر میں سردی کی لہر جاری ہے، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں آ ج کل خون جماتی سردی ہے۔ کوئٹہ میں پارہ منفی 8 ڈگری تک گر گیا۔ پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بھی شدید ٹھنڈ ہے۔ پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری…

امریکا نے امارات کو جنگی طیارے، سعودیہ کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی

امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارات کو F-35 جیٹ طیارے اور سعودی عرب کو ہتھیار دینے سے متعلق پیکیج عارضی طور پر منجمد کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ پیکیج منجمد کرنے کا مقصد نئی انتظامیہ کو ڈیل کا ازسرنو جائزہ…

سندھ حکومت احمد عمر شیخ کی رہائی کے حکم پر ریویو میں جائے گی، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر شاہ نے کہا ہے کہ کہ سندھ حکومت احمد عمر شیخ کی رہائی کے آرڈر پر ریویو میں میں جائے گی۔ ناصر شاہ نے عمر شیخ کی رہائی سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت ڈینئل پرل قتل کیس میں قانونی تقاضے پورے کرے گی۔ وزیر…

پنجاب: سرکاری اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے علاج کیلئے دستیاب وسائل کی تفصیل جاری

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے علاج کے لیے دستیاب وسائل کی تفصیل جاری کردی گئی۔ سیکریٹری صحت پنجاب نبیل اعوان نے بتایا کہ کورونا کے متاثرہ 128319مریض صحتیاب ہو کر واپس جاچکے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں 7280 میں سے 6334…