جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی ٹیسٹ : کھیل کے تیسرے روز یاسر شاہ جنوبی افریقن بلے باز ایڈن مرکرم کے خلاف وکٹ حاصل کرتے ہوئے…

The post کراچی ٹیسٹ : کھیل کے تیسرے روز یاسر شاہ جنوبی افریقن بلے باز ایڈن مرکرم کے خلاف وکٹ حاصل کرتے ہوئے (فوٹو: ناصر عبداللہ) appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News. بشکریہ جسارت;} a {display:none;}

کراچی: معروف بزنس مین اورایف پی سی سی آئی کی گورننگ باڈی کے رکن ندیم احمدکشتی والا کے صاحبزادے علی…

The post کراچی: معروف بزنس مین اورایف پی سی سی آئی کی گورننگ باڈی کے رکن ندیم احمدکشتی والا کے صاحبزادے علی ندیم کی دعوت ولیمہ کے موقع پر مہمان شریک ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News. بشکریہ جسارت;} a…

اسلام آباد: حیدرآباد چیمبر کے صدر سلیم الدین قریشی وفاقی وزیر عمر ایوب اور چیئرمین کشمیر کمیٹی…

The post اسلام آباد: حیدرآباد چیمبر کے صدر سلیم الدین قریشی وفاقی وزیر عمر ایوب اور چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی سے گفتگو کر رہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News. بشکریہ جسارت;} a {display:none;}

کاٹی کے صدر سلیم الزماں چیئرمین سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈاکٹر مسرور شیخ کو شیلڈ پیش کر رہے…

The post کاٹی کے صدر سلیم الزماں چیئرمین سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈاکٹر مسرور شیخ کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News. بشکریہ جسارت;} a {display:none;}

کشمیر پریمئر لیگ سے کشمیر کی آواز میدانوں میں سنائی دیگی،شہریار آفریدی

اسلام آباد(جسارت نیوز) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر پریمئر لیگ سے اب کشمیر کی آواز کھیل کے میدانوں میں سنائی دیگی،کے پی ایل سے کشمیری نوجوانوں کو اپنا ٹیلنٹ دنیا کو دیکھانے کا موقع ملے گا،ہم نے اس لیگ سے…

کراچی ٹیسٹ ،پاکستان378 رنز پر آئوٹ،جنوبی افریقا کے 187/4

کراچی(سید وزیر علی قادری) پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے اور دوسری اننگز میں 187 رنز پر 4وکٹیں گنوا چکی ہے۔پہلی اننگز میں 158 رنز کے خسارے میں جانے کے بعد جنوبی افریقا کی دوسری اننگز میں ابتک صرف…

ـ2 کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ ثابت، آئی سی سی نے پابندی عائد کر دی

دبئی(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے انسداد بدعنوانی ٹریبیونل نے میچ فکسنگ کا الزام سچ ثابت ہونے پر2 کھلاڑیوں پر پابندی عائد کردی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں اماراتی کھلاڑیوں محمد نوید اور…

جنوبی افریقا کو کم اسکورپر آئوٹ کرنے کی کوشش کرینگے،یاسرشاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ْْْْْْْپاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپینر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے بولرز نے بیٹنگ میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور آخری وکٹ کے درمیان اچھی پارٹنرشپ قائم ہوئی ، جس طرح ہمارے بیٹسمینوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ…

این سی او سی کی اجازت کے بعد پی ایس ایل کے ٹکٹ فروخت ہونگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے میچز کیلئے این سی او سی نے اجازت دی تو ٹکٹس کی سیل شروع ہوسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں محدود شائقین کو اسٹیدیم آنے کی اجازت ہوگی، ٹکٹس کی فروخت کیلئے مختلف کمپنیوں سے ابتدائی…

ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی کی امریکہ حوالگی کے خلاف درخواست مسترد

عارف نقوی: ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی کی امریکہ حوالگی کے خلاف درخواست مستردابراج گروپ کے سربراہ عارف نقویابراج گروپ کا عروج اور زوالابراج گروپ مشرق وسطیٰ اور شمالی امریکہ میں سب سے بڑا سرمایہ کار گروپ تھا۔ سنہ 2002 میں قائم اس گروپ کے…

عمران خان کو کوئی کام نہیں آتا، حکومت کی سمجھ نہیں کیسے چلتی ہے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن  کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی ہر ناکامی کا الزام مسلم لیگ ن پر ڈال رہی ہے ، عمران خان کو کوئی کام نہیں آتا اور  نہ ہی انہیں حکومت کی سمجھ آتی ہے کہ یہ کیسے چلائی جاتی ہے ۔احسن اقبال نے پریس کانفرنس…

بھارتی ڈاکٹر کے اکیلے کورونا ویکسین لگوانے پر بیوی ناراض، ویڈیو وائرل

بھارتی ڈاکٹر کے کورونا ویکسین اکیلے لگوانے پر بیوی ناراض ہوگئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بھارتی کارڈیولوجسٹ فیس بک پر کورونا ویکسین کے بارے میں لائیو مشورہ دے رہے تھے کہ اس دوران ممکنہ طور پر لائیو دیکھ کر ڈاکٹر کی اہلیہ…

سعودی عرب میں 4 کورونا مریضوں کا انتقال، 253 نئے کیسز کا اندراج

ریاض سے جاری وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 67 ہزار 276 ہوگئی ہے اور 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 4 مریض انتقال کر گئے۔ اس طرح مملکت میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 6 ہزار 366 ہوگئی ہے۔ ترجمان…

اسلام آباد: ریسٹورنٹس پر رات 10 بجے کے بعد آؤٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے باعث ریسٹورنٹس پر رات 10 بجے کے بعد آؤٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم کردی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی برقرار رہے گی۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

ملتان پولیس نے کم سن بچے کے گاڑی چلانے کی ویڈیو کے بعد اس کا پتا لگالیا

ملتان میں پولیس نے بوسن روڈ پر گاڑی چلانے والے کم سن بچے کا پتہ لگالیا۔ بچے کے والد مظہر عباس نے پولیس کو بتایا کہ ان کا چھ سال کا بیٹا فہد ان کی غیرموجودگی میں گاڑی لے کر نکل گیا تھا۔ٹریفک پولیس نے 72 گھنٹے بعد بچے اور اس کے والد کا پتہ…

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 13 ارب کی سطح سے نیچے آگئے

ملکی زرمبادلہ ذخائر 22 جنوری تک 20 ارب 10 کروڑ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 13 ارب کی سطح سے نیچے آگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 22 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک کروڑ 38 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔…

بچپن میں مچھلی کھانے والے بچوں میں دمہ کے امکانات نصف ہوتے ہیں، تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق وہ افراد جنھوں نے اپنے بچپن میں ہر ہفتے ایک بار اپنے کھانے کے دو حصوں کے برابر سالمن، بانگڑا اور سارڈین (تارلی) مچھلی کھائی ہوگی تو ان میں بڑے ہونے کے بعد دمہ کی بیماری لاحق ہونے کے امکانات نصف سے بھی کم رہ جاتے…

بولنگ بہتر کرنے کیلئے شین وارن سے بھی رائے لیتا ہوں، یاسر شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ بولنگ بہتر کرنے کے لیے شین وارن سے بھی رائے لیتا ہوں، مشتاق احمد سے بھی رابطے میں رہتا ہوں، ثقلین مشتاق نے بھی کافی رہنمائی کی ہے۔ دن کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے یاسر شاہ کا…