جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملتان پولیس نے کم سن بچے کے گاڑی چلانے کی ویڈیو کے بعد اس کا پتا لگالیا

ملتان میں پولیس نے بوسن روڈ پر گاڑی چلانے والے کم سن بچے کا پتہ لگالیا۔ بچے کے والد مظہر عباس نے پولیس کو بتایا کہ ان کا چھ سال کا بیٹا فہد ان کی غیرموجودگی میں گاڑی لے کر نکل گیا تھا۔ٹریفک پولیس نے 72 گھنٹے بعد بچے اور اس کے والد کا پتہ…

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 13 ارب کی سطح سے نیچے آگئے

ملکی زرمبادلہ ذخائر 22 جنوری تک 20 ارب 10 کروڑ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 13 ارب کی سطح سے نیچے آگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 22 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک کروڑ 38 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔…

بچپن میں مچھلی کھانے والے بچوں میں دمہ کے امکانات نصف ہوتے ہیں، تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق وہ افراد جنھوں نے اپنے بچپن میں ہر ہفتے ایک بار اپنے کھانے کے دو حصوں کے برابر سالمن، بانگڑا اور سارڈین (تارلی) مچھلی کھائی ہوگی تو ان میں بڑے ہونے کے بعد دمہ کی بیماری لاحق ہونے کے امکانات نصف سے بھی کم رہ جاتے…

بولنگ بہتر کرنے کیلئے شین وارن سے بھی رائے لیتا ہوں، یاسر شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ بولنگ بہتر کرنے کے لیے شین وارن سے بھی رائے لیتا ہوں، مشتاق احمد سے بھی رابطے میں رہتا ہوں، ثقلین مشتاق نے بھی کافی رہنمائی کی ہے۔ دن کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے یاسر شاہ کا…

نقیب اللّٰہ محسود قتل کیس: گواہان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی میں پولیس کے ہاتھوں مبینہ طور پر قتل نقیب اللّٰہ محسود قتل کیس میں گواہان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ شہر قائد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں نقیب اللّٰہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران گواہی کے…

ملتان میں مالک مکان نے مبینہ طور پر ملازم کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی

ملتان میں مالک مکان نے مبینہ طور پر گھریلو ملازم کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔نشتر اسپتال برن سینٹر کے مطابق ملازم کا جسم 30 فیصد متاثر ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ بہاالدین زکریا میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار  کر لیا۔متاثرہ ملازم…

بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے اجلاس طلب کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے لوکل گورنمنٹ انتخابات کے لیے یکم اور 2 فروری کو اجلاس طلب کرلیا۔ترجمان ای سی پی کا کہنا ہے کہ یکم فروری کو خیبرپختونخوا، پنجاب اور کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات پر مشاورت ہوگی۔اسی طرح 2 فروری…

مانیٹری پالیسی کا مقصد صنعت کو اعتماد دینا تھا، رضا باقر

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) رضا باقر نے کہا ہے کہ مانیٹری پالیسی کا مقصد صنعت کو اعتماد دینا تھا۔اپنے ایک بیان میں گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک نے کئی اقدامات تاریخ میں پہلی بار لیے۔ گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر کا…

سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔جسٹس یحیٰی آفریدی نے ڈینئل پرل کیس میں اختلافی فیصلہ دیا۔جسٹس مشیر عالم اور جسٹس سردار طارق…

امارات میں آج 3966 نئے کورونا مریضوں کی تشخیص، 8 انتقال کرگئے

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کی صورتحال پر وزارت صحت نے ابوظبی سے جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں1 لاکھ 68 ہزار 781 کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں3 ہزار 966 نئے کورونا مریضوں کی تشخیص ہوئی۔ وزارت صحت نے مزید بتایا…

نفرتیں ختم کرنے کی بات کرتے ہیں، توڑنے کے بجائے جوڑنا چاہتے، نورالحق قادری

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ ہم نفرتیں ختم کرنے کی بات کرتے ہیں، توڑنے کے بجائے جوڑنا چاہتے ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سندھ محبتوں کی دھرتی ہے، یہاں سے ہمیشہ امن کا پیغام پھیلا…

ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کی امریکا حوالگی سے متعلق فیصلہ آگیا

پاکستانی بزنس مین اور ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کی امریکا حوالگی سے متعلق فیصلہ آگیا۔ ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ نے عارف نقوی کی امریکا حوالگی کی درخواست منظور کرلی۔وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو رواں ماہ ان کی جسمانی و ذہنی حالت کے…

سیریز میں اچھے نتائج دینے کی کوشش کریں گے، جویریہ خان

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل ڈربن میں کھیلا جائے گا۔ کپتان جویریہ خان کا کہنا ہے کہ سیریز میں اچھے نتائج دینے کی کوشش کریں گے۔ون ڈے سیریز کے بعد اب پاکستان ویمنز کا اگلا امتحان ٹی ٹوئنٹی…

بھارتی عدالت نے گرفتار مسلمان کامیڈین کی درخواست ضمانت مسترد کردی

مسلمان کامیڈین کے خلاف درخواست ایم ایل اے مالیانی لکشمن سنگھ گور کے بیٹے اکلاویا سنگھ گور نے جمع کروائی اور اپنی درخواست میں کہا تھا کہ منور فاروقی نے اپنے ایک شو کے دوران ہندو دیوتاؤں اور امیت شاہ کی تضحیک کی ہے۔ درخواست گزار نے کہا تھا…

پچھلی حکومت میں کے پی سے 20 ایم پی ایز کو پارٹی سے نکالا، شبلی فراز

وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پچھلی حکومت میں کے پی کے 20 ایم پی ایز کو پارٹی سے نکالا گیا، کوشش ہے سینیٹ الیکشن آزاد طریقے سے ہوں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ ماضی میں سینیٹ الیکشن ووٹوں کی خرید و…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 26 پیسے کم ہوگئی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں جمعرات کو ڈالر کی قدر 26 پیسے کم ہوئی ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 160 روپے 28 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہو کر 160 روپے 50 پیسے ہے۔بشکریہ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 292 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ریڈی اور فیوچر بازار میں ایک ارب شیئرز سے زائد  کے سودے ہوئے ہیں۔100 انڈیکس آج 533 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ ریڈی بازار میں 84 کروڑ شیئرز کے سودے 26 ارب روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن پچس ارب روپے کم ہو…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کی کمی

ملک میں جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پچاس روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 950 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر…