جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکی فوج کی خاتون اہلکاروں کو بناؤ سنگھار کی اجازت

امریکی فوج کی خاتون اہلکاروں کو بال لمبے کرنے، بالیاں پہننے، لپ اسٹک اور نیل پالش لگانے کی اجازت دیدی گئی۔ امریکی فوج میں شامل خواتین کے لیے ’’گرومنگ پالیسی‘‘ پر نظر ثانی کی گئی ہے جس کے تحت وہ مرضی سے لمبے بال کرسکتی ہیں، کوئی ہیئر…

فواد عالم کے کئی سال ضائع ہونے کا کوئی ذمہ دار نہیں: رمیز راجہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا کا کہنا ہے کہ فواد عالم کے کئی سال ضائع ہونے کا کوئی ذمہ دار نہیں۔ فواد عالم کو کھیل سے لگاؤ تھا اس لیے محنت کرتے رہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو ہوگیا سو ہوگیا ،فواد عالم کسی پر کیس…

واٹس ایپ پر واٹس ایپ کے اسٹیٹس، صارفین حیران

دنیا بھر میں مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس اپ پر واٹس اپ کا اپنا ہی اسٹیٹس دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے۔واٹس ایپ صارفین کواپنی نئی پالیسیوں کے متعلق اسٹیٹس لگا کر بھی آگاہ کرے گا۔ واٹس ایپ بھی اسٹیٹس دے گا اور صارفین سے اپنی پالیسی شیئر کرے…

چین میں ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کا قرنطینہ آج ختم ہوگیا

چین کے شہر ووہان میں موجود عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کا قرنطینہ آج ختم ہوگیا۔خبرایجنسی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیوایچ او) کی ٹیم 14جنوری کو ووہان پہنچی تھی۔خبرایجنسی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کو…

جھوٹوں کی راجکماری کو جسٹس قیوم جیسےججز ہی بھاتے ہیں، فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جھوٹوں کی راجکماری کو جسٹس قیوم جیسےججز ہی بھاتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شاہی خاندان کا…

بھارت: 3 نئے زرعی قوانین کیخلاف نئی دہلی کے بارڈرز پر احتجاج جاری

بھارت میں 3 نئے زرعی قوانین کے خلاف نئی دہلی کے بارڈرز پر کسان رہنماؤں کا احتجاج جاری ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے یوگیندر یادو سمیت 20 کسان رہنماؤں کو نوٹس بھیج دیا ہے، جس میں کسان رہنماؤں کو تین دن میں جواب دینے کا کہا…

بولنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ میں بھی کردار ادا کرنا چاہتی ہوں، ڈیانا بیگ

پاکستان ویمن ٹیم کی آل راونڈر ڈیانا بیگ کا کہنا ہے کہ بولنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ میں بھی کردار ادا کرنا چاہتی ہوں۔ڈیانا بیگ نے جیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معلوم تھا جنوبی افریقا کی کنڈیشنز میں فاسٹ بولرز کو مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ…

پاکستان کرپشن میں120 سے124 ویں نمبر پر آگیا، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب کے دور میں پاکستان کرپشن میں 120 سے 124 ویں نمبر پر آگیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 2019 کے مقابلے میں2020 میں پاکستان…

وزیرِاعظم عمران خان کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد، PPP نے حکمتِ عملی بنا لی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر اپنی حکمتِ عملی بنا لی۔اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 4 فروری کو ہونے والے سربراہی اجلاس کے سلسلے میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے…

اسامہ ستی قتل کے ملزمان کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس کے ملزمان کو اڈیالہ جیل بھیج دیا۔پولیس کی جانب سے اسامہ ستی کے قتل کیس میں گرفتار ملزمان کو اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔انسدادِ دہشت گردی کی…

ٹرمپ مماثل شارک کے چرچے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدتِ ملازمت تو ختم ہوگئی لیکن سمندری مخلوق میں بھی ان سے مماثل چہرے مل رہے ہیں۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل سے ملتی شارک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a…

نیب کا رانا ثناء کی ضمانت کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع

نیب نے مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت کی سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ میں نیب کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ رانا ثناء اللہ آمدن سےزائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں…

ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری ایک بار پھر مؤخر

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری ایک بار پھر مؤخر کر دی گئی ہے۔وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس منعقد ہوا۔ذرائع کے مطابق ای سی سی کے اجلاس میں ذیلی کمیٹی ٹیکسٹائل پالیسی میں…

زرداری کی عبوری ضمانت میں توسیع، استثنیٰ بھی منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس میں مشکوک ٹرانزیکشن کے کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی 3 فروری تک عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کرتے ہئوے…

ڈھائی سال عمران خان نے صرف بدعنوانی کی سر پرستی کی، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ عطا مری کا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جاری کردہ نئی رپورٹ سے متعلق کہنا ہے کہ ثابت ہوگیا ڈھائی سال وزیر اعظم عمران خان نے صرف بدعنوانی کی سر پرستی کی ہے۔بشکریہ جنگbody…

عمران خان کا ’کامیاب کسان‘ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے کامیاب کسان منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزیراعظم کل ساہیوال کا ایک روزہ دورہ کریں گے، وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے بینر تلے کامیاب کسان منصوبہ لانچ کریں گے۔نوجوان کسانوں کو جدید ٹریکٹرز بھی تقسیم کیے جائیں…

پاکستان میں روزانہ 9 لاکھ سے زائد ہیکنگ ہوتی ہیں، وفاقی وزیر آئی ٹی

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سید امین الحق کاکہنا ہے کہ پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر 9 لاکھ سے زائد ہیکنگ ہوتی ہیں، وزارت آئی ٹی ان تمام ہیکنگ کو ناکام بناتی ہے، آپ کی وزارت جاگتی ہے اور آپ آرام سے سوتے ہیں۔اسلام آباد…