جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ ڈومیسائل کے حامل 95 فیصد طلبہ کو سندھ میں داخلہ دیا جائے، نوٹیفیکیشن

سندھ حکومت نے سندھ کا ڈومیسائل رکھنے والے 95 فیصد طلبا و طالبات کو سندھ میں ہی داخلہ دیے جانے کا ٹونیفیکیشن جاری کردیا۔محکمہ صحت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فیصد دیگر صوبوں کے حامل طلباوطالبات کو داخلہ دیا جائے گا۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق نجی…

نئی اننگز کی شروعات پر بختاور کیلئے دعاگو ہوں: فردوس عاشق اعوان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نئی اننگز کی شروعات پر بختاور کے لیے دعاگو ہوں۔سابق وزیرِ اعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور آصف علی زرداری کی صاحبزادی، چیئرمین پی پی…

عمران خان ’اپنوں‘ کا اعتماد کھو رہے ہیں، نیر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان پی ڈی ایم کی تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی ’اپنوں‘ کا اعتماد کھو رہے ہیں۔پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلاول بھٹو کی…

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پی ٹی آئی کا اصل چہرہ ہے، مرتضی وہاب

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پاکستان تحریک انصاف کا اصل چہرہ ہے۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپرنسی…

آسیہ اندرابی، شبیر شاہ، یاسین ملک، مسرت عالم کی قید پر تشویش ہے، پاکستان

دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آسیہ اندرابی، شبیر احمد شاہ، یاسین ملک اور مسرت عالم بھٹ کی مسلسل قید پر تشویش ہے۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو…

مسلم لیگ نون اور قبضہ مافیا ایک ہی ہیں، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا کہ مسلم لیگ نون اور قبضہ مافیا ایک ہی ہیں، قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری رہے گا، انہوں نے آپریشن پر پنجاب حکومت کو شاباش بھی دی۔حکومتی اور پارٹی…

رپورٹ میں آپ کے لیڈروں کی کرپشن کی بات ہو رہی ہے، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہبازگل کا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں آپ کے لیڈروں کی کرپشن کی بات ہو رہی ہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے…

دلہن بختاور بھٹو کی نئی تصویر سامنے آگئی

بلاول ہاؤس کراچی میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔سوشل میڈیا پر بختاور بھٹو کی مہندی ڈیزائن کرنے والی خاتون کے ساتھ ایک تصویر وائرل ہو رہی…

نون لیگ کی فارن فنڈنگ، کمیٹی کا اجلاس بغیر کارروائی ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں مسلم لیگ نون کی مبینہ فارن فنڈنگ سے متعلق قائم کی گئی کمیٹی کا اجلاس بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دیا گیا۔درخواست گزار فرخ حبیب، مسلم لیگ نون کے وکیل جہانگیر جدون اور نون لیگ کے آفس سیکریٹری محمد نیاز…

بلاول اور مریم اسکروٹنی کمیٹی میں پیش نہیں ہو رہے: فرخ حبیب

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و وفاقی پارلیمانی سیکریٹری فرخ حبیب کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی میں بلاول بھٹو زرداری اور مریم صفدر پیش نہیں ہو رہے۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

سندھ حکومت کا کم طلبہ والے اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایسے تمام اسکولوں کو سسٹم سے نکال دیا جائے جہاں ضرورت سے زیادہ اسکول موجود ہیں،صرف وہ اسکول سسٹم میں رکھے جائیں جہاں بچوں کی انرولمینٹ 30 یا اس سے زائد ہو۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

سندھ: کم طلبہ والے اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایسے تمام اسکولوں کو سسٹم سے نکال دیا جائے جہاں ضرورت سے زیادہ اسکول موجود ہیں،صرف وہ اسکول سسٹم میں رکھے جائیں جہاں بچوں کی انرولمینٹ 30 یا اس سے زائد ہو۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

برطانوی عدالت کا عارف نقوی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم

لندن: برطانوی عدالت نے امریکا کی درخواست منظور کرتے ہوئے پاکستانی بزنس مین و ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں مختلف الزامات میں مقدمات کا سامنا کرنے والے دبئی کی نجی کمپنی…

کراچی: ڈیفنس سے کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشتگرد گرفتار

کراچی: شہر قائد میں ڈیفنس پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایس ڈی پی او درخشاں اور ایس ایچ او ڈیفنس کی سربراہی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان…

ہروعدے پر یوٹرن لینا کسی خود دار آدمی کی نشانی نہیں، احسن اقبال

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہروعدے پر یوٹرن لینا کسی خود دار آدمی کی نشانی نہیں،عمران خان اپنی ہر نااہلی کا الزام گزشتہ حکومت پر ڈال دیتے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے عمران خان پر مزید تنقید کرتے ہوئے…

حکومت کا سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار میں تبدیلی کا بل پارلیمنٹ میں پیش کرنیکا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ آئین کے اندر تین اصلاحات کے لیے آئینی پیکج تیار کیا گیا ہے، جس کو آئندہ ہفتے منظوری کیلئے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراطلاعات و نشریات شبلی فراز نے وزیراعظم کے مشیر…

کراچی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی پوزیشن مضبوط

کراچی: پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے اور دوسری اننگز میں 187 رنز پر 4 وکٹیں گنوا چکی ہے، پہلی اننگز میں 158 رنز کے خسارے میں جانے کے بعد جنوبی افریقہ کی دوسری اننگز میں ابتک صرف 29 رنز کی برتری…

حکومت کا قوم کا پیسہ واپس لانے کیلیے کمیشن بنا نے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈٹیکنا لوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ  قوم کا پیسہ واپس لانے کے لیے ایک الگ کمیشن لایا جارہاہے جن سے ان کی چیخیں اور زیادہ نکلیں گی،ہم معاف کرنے کےلیےتیار ہیں پیسا لوگوں کا ہےوہ واپس کریں۔ پریس…

الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کیلئے 1 ہفتے کی مہلت

سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دینے کے لیے 1 ہفتے کی مہلت دے دی۔دورانِ سماعت سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر، الیکشن کمیشن کے ممبران اور اٹارنی…

مویشیوں میں کھرکی بیماری کی روک تھام کیلئے مہم شروع

مویشیوں میں کھرکی بیماری کی روک تھام کے لیے مہم آج سے شروع کی جارہی ہے۔محکمہ لائیو اسٹاک کے زیر اہتمام مویشیوں کے لیے ٹیکہ جات مہم آج سے شروع کی جارہی ہے۔ محکمہ لائیو اسٹاک نے کہا ہے کہ مویشیوں کو  اس بیماری سے بچاؤ اور صحت مند رکھنے…