جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

1970ء کے بعد سے شارک اور ریز کی 18 نسلوں کی آبادی میں 70 فیصد کمی

کینیڈا کی سائمن فریزر یونیورسٹی نے شارک اور ریز مچھلی پر تحقیق کی جس کے مطابق ایک سے دو دہائی میں ان مچھلیوں کی کچھ اقسام ممکنہ طور پر ناپید ہوسکتی ہیں۔معظم خان نے کہا کہ پاکستان میں 1999 میں شارک 70 ہزار ٹن کے قریب شکار کی جاتی تھی جبکہ…

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے ۔سمری میں پیٹرول 12 روپے اور ڈیزل 10 روپے فی لیٹر…

ڈینیئل پرل کیس، عمر شیخ کی رہائی کےحکم پر امریکی وزیر خارجہ کی تشویش

امریکی وزیرخارجہ  نے ڈینیئل پرل کیس کے ملزم احمد عمر شیخ کی رہائی کےحکم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ ڈینیئل پرل کیس کے ملزمان کی رہائی کےحکم پر گہری تشویش ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم ڈینیئل پرل کےاہل…

عمر شیخ کے خلاف قانونی کارروائی کی اجازت پر پاکستان جائزہ لے، وائٹ ہاؤس

پریس سیکریٹری وائٹ ہاؤس جین ساکی نے ڈینیئل پرل کیس کے ملزم احمد عمرشیخ کی رہائی کے حکم پر حکومت پاکستان پر زور دیا ہے کہ فیصلے پر نظر ثانی کے لیے قانونی چارہ جوئی کی جائے ۔جین ساکی کا کہنا ہے کہ امریکا ڈینیئل پرل کے قاتلوں کو کٹہرے میں…

پارلیمنٹ کسی قبضہ گروپ کو تحفظ فراہم نہیں کرتی، بابر اعوان

مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کہتے ہیں پارلیمنٹ کسی قبضہ گروپ کو تحفظ فراہم نہیں کرتی، پنجاب حکومت نے سرکاری زمین سے قبضہ چھڑایا، کسی پرائیویٹ زمین کو نہیں چھیڑا، قومی اسمبلی میں بابر اعوان کے جواب پر نون لیگی رہنما نشستوں پر کھڑے ہوگئے…

شہریار منور کی کامیاب سرجری کے بعد صحت میں بہتری

پاکستانی اداکار شہریار منور نے عالمی وبا کورونا وائرس  کےباعث لگے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستان میں ہی اپنی دوسری سرجری بھی مکمل کروالی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ برس انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں اداکار نے بتایا تھا کہ وہ کچھ ماہ قبل موٹرسائیکل پر…

کسان کیلئے قرضے کی شرح سود صرف تین فیصد ہوگی، شہبازگل

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کامیاب کسان پروگرام سے متعلق کہنا ہے کہ کسان کے لیے قرضے کی شرح سود بھی صرف تین فیصد ہوگی۔شہبازگل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غریب کبھی قرضے نہیں کھاتا، اگر کوئی…

پی ڈی ایم منہ کے بل جا گری ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) منہ کے بل جا گری ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار  سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی۔ملاقات کرنے والوں میں محمد اختر…

ہمارے دور میں کوئی کرپشن نہیں تھی، صرف کام ہوتا تھا: سعد رفیق

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہمارے دور میں کوئی کرپشن نہیں تھی، صرف کام ہوتا تھا، اس حکومت میں صرف باتیں ہو رہی ہیں، کام نہیں ہو رہا۔ خواجہ سعد رفیق نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم…

موبائل فون سروسز پر ٹیکس کا سوال قائمہ کمیٹی کے سپرد

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے موبائل فون سروسز پر وصول کئے جانے والے مختلف ٹیکسوں کے حوالے سے سوال متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں مرتضیٰ جاوید عباسی کے سوال کے جواب میں وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور…

پہلی اننگ میں غلطیاں کیں، دوسری بہتر کھیلے، ڈی کوک

جنوبی افریقا کی ٹیم کے کپتان کوئنٹن ڈی کوک کاکہنا ہے کہ اس وکٹ پر ہمارا 220 رنز کا پہلی اننگز میں اسکور کافی کم تھا، ہم نے پہلی اننگ میں غلطیاں کیں تاہم دوسری اننگ میں بہتر کھیلے ہیں۔کراچی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے…

سندھ حکومت کا بدھ سے کرونا ویکسینیشن کا آغاز کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے بدھ کے روز سے صوبے میں کرونا ویکسین لگانے کا اعلان کردیا ہے، پہلے مرحلے میں سندھ کے دس اضلاع میں فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین لگانے کا عمل شروع کیا جائے گا۔ یہ اعلان صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ…

جنوبی افریقا کی فوج میں شامل مسلم خواتین کو حجاب کی اجازت مل گئی

پریٹوریا: جنوبی افریقا کی فوج نے مسلمان خواتین کو دورانِ ڈیوٹی حجاب کرنے کی اجازت دے دی۔ جنوبی افریقا کی فوج نے اپنی ڈریس پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے فوج میں خدمات انجام دینے والے مسلمان خواتین کو دورانِ ڈیوٹی حجاب کرنے کی اجازت دے دی…

مشرقی بحیرہ روم میں اپنے مفادات کا تحفظ کریں گے، ترکی

انقرہ: ترکی کی قومی سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ مشرقی بحیرہ روم، آئیجن اور ترک قبرص میں اپنے مفادات کا ہر صورت تحفظ کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کی قومی سلامتی کونسل کا اہم اجلاس صدر رجب طیب اردوان کی سربراہی میں منعقد…

بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، 3کشمیری شہید

سرینگر : مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے پلوامہ میں 3کشمیری نوجوان شہید کردیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے علاقے ترال  میں محاصرے کے بعد گھر گھر تلاشی کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید…

بھارتی نوجوان محبوبہ کے گھر والوں سے جان بچا کر پاکستان پہنچ گیا

محبوبہ کے گھر والوں سے جان بچا کر بھاگنے والا 19 سالہ بھارتی نوجوان پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والا گیمرا رام میگھوال نامی 19 سالہ نوجوان پاکستانی سرحد کے قریب کمہاروں کا ٹبہ…

پاکستان کی ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

کراچی ٹیسٹ میں کھانے کے وقفے پر پاکستان ٹیم نے جیت کیلئے ملے 88 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بغیر کسی نقصان کے 22 رنز بنا لیے ہیں۔ٹیسٹ میں چوتھے دن پہلے سیشن کے کھیل میں جنوبی افریقا کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں  245 رنز پر ڈھیر ہوگئی،پاکستان…

فراڈ کا ملزم فیصلے کے بعد احاطہ عدالت سے فرار

اسلام آباد سپریم کورٹ میں فراڈ کیس میں نامزد ملزم فیصلہ سننے کے بعد احاطہ عدالت سے فرار ہو گیا۔دوران سماعت عدالت کی جانب سے ریمارکس دیئے گئے کہ ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ آپ کی ضمانت کی درخواست مسترد کر چکی ہے ، درخواست واپس لینے پر آپ کو…

مہیش بھٹ نے کام کی پیشکش کی تھی: نادیہ خان کا انکشاف

واضح رہے کہ نادیہ خان رواں ماہ کی شروعات میں ہی ریٹائرڈ پی اے ایف آفیسر اور فائٹر پائلٹ فیصل ممتاز راؤ کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔نادیہ خان کے شوہر پاک فضائیہ میں 18 سال تک خدمات انجام دینے کے بعد 2009 میں  ونگ کمانڈر کی…

ڈینئل پرل کیس، سندھ حکومت نے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی

سندھ حکومت نے انٹر نیشنل اخبار، وال اسٹریٹ جرنل کے ساؤتھ ایشیا کیلئے انچارج، امریکی باشندےڈینئل پرل قتل کیس کے ملزمان کو بری کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے درخواست دائر کردی۔صوبائی حکومت کی جانب سے نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر…