جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نعمان علی کا ڈیبیو شاندار تھا، شاہد آفریدی

فواد عالم کو سنچری اننگ پر مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا، پاکستان نے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے، سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 4 فروری سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔نعمان علی ڈیبیو پر پانچ وکٹیں لینے والے معمر…

امریکی پابندیاں اٹھائےجانے سے قبل جوہری اقدامات واپس نہیں لیں گے: جواد ظریف

ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیاں اٹھائے جانے سے قبل جوہری اقدامات واپس نہیں لیں گے، امریکا کا مطالبہ قابل عمل نہیں ہے، ایسا نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ امریکا نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی، امریکا نے ایرانی عوام…

عثمان بزدار سے ملنے والے ن لیگی رہنماؤں کا بیان سامنے آ گیا

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار  سے ملنے والے ن لیگ کے دونوں اراکین اسمبلی کا بیان سامنے آ گیا ہے۔ محمد ارشد نے کہا ہے کہ  میں پیدائشی طور پر مسلم لیگی اور نوازشریف اور ان کے بیانیے کے ساتھ ہوں، میری ممبر شپ پارٹی کی امانت ہے، پارٹی کے…

ڈی سی اسلام آباد کی الفا براوو چارلی کے ’گُل شیر‘ سے ملاقات

اُن کا کہنا تھا کہ ’عمران خان نے پاکستان کی ترقی کو اپنا مقصد بنایا اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے اُنہیں ایک بڑا عہدہ درکار تھا، پھر اللّہ تعالیٰ نے اُن کی مدد کی اور اُنہیں پاکستان کا وزیراعظم بننے کا موقع دیا۔‘الفا براوو چارلی کے…

’مین آف دی میچ‘ کا ایوارڈ فواد عالم کے نام

کراچی ٹیسٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے فواد عالم نے ’مین آف دی میچ‘ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔اس موقع پر فواد عالم نے کہا کہ یہ میرے لیے بہت اہم میچ تھا، ٹیم کو رنز کی ضرورت تھی۔انہوں نے کہا کہ پرفارمنس کو بہت انجوائے کررہا ہوں،…

عمران خان نے سچ ہی کہا تھا، مریم نواز کا طنز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر طنز کا وار کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مریم نواز شریف نےطنزیہ انداز میں کہا کہ عمران خان نے سچ ہی کہا تھا، وزیراعظم کرپٹ ہو تو ہر طرف کرپشن ہی کرپشن ہوتی…

پلان کے مطابق کھیلے اور کامیاب رہے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ پلان کے مطابق کھیلے اور کامیاب رہے ، جیتنے پر اللہ کا شکر اداکرتے ہیں۔میچ کے بعد بات کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ نعمان علی، یاسر شاہ، فواد عالم، اظہر علی سب نے ہی اچھا کھیلا…

بختاور بھٹو زرداری کے نکاح کی تقریب، مہمانوں کی آمد

سابق وزیراعظم شہید محترمہ بےنظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے نکاح کی تقریب کراچی میں شروع ہوگئی۔ دُلہا محمود چودھری اور بختاور بھٹو کے سسرالی بلاول ہاؤس پہنچ گئے۔بلاول ہاؤس میں خوشیوں کے شادیانے…

سینیٹ الیکشن : عجلت میں قانون سازی نہ  کی جائے، فافن

غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن ( فافن ) نے اوپن بیلٹ کے تحت سینیٹ انتخابات کے لیے قانون سازی کی مخالفت کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فافن نے حکومت کو سینیٹ انتخابات کے طریقہ کارمیں تبدیلی پر عجلت میں قانون سازی نہ کرنے کا مشورہ دیا…

پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے، جس میں تمام ممالک کو تین کٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے جاری ہونے والے ہدایت نامے میں بتایا…

حکومت نے ملک کو پٹڑی پر ڈالنے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ ڈھائی برسوں میں ملک کو پٹڑی پر ڈالنے کے لیے نہ ہی کوئی قدم اٹھایا اور نہ ہی پلاننگ کی، ایک کنفیوژن کی پالیسی برقرار ہے، لنگرخانے تعمیر ہو رہے ہیں اور لوگوں کو مرغیاں پالنے کے مشورے…

رواں ہفتے مہنگائی میں اضافہ

اسلا م آباد: ملک میں ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی،ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی اوسط شرح میں 0.52فیصد اضافہ  ہوا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 18اشیاءمہنگی ہوئیں،جس میں مرغی کا…

جب برطانوی شہری سے انڈیا میں ’تشدد‘ کے ذریعے اعتراف جرم کرایا گیا

جگتار سنگھ جوہل: جب برطانوی شہری سے انڈیا میں ’تشدد‘ کے ذریعے اعتراف جرم کرایا گیاجگتار سنگھ جوہل کو انڈیا کے انسداد دہشت گردی کےقوانین کے تحت نظربند کیا گیا ہے اور اُن پر الزام ہے کہ انھوں نے متعدد دائیں بازو کے ہندو رہنماؤں کو قتل کرنے…

پاکستان نے جنوبی افریقا کو7وکٹ سے ہرا دیا

اس سے قبل کراچی ٹیسٹ میں چوتھے دن پہلے سیشن کے کھیل میں جنوبی افریقا کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں  245 رنز پر ڈھیر ہوگئی،پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 88 رنز کا ہدف ملا۔ٹیسٹ میچ میں چوتھے دن کے کھیل کا آغاز تباہ کن انداز میں ہوا اور ابتداء…

آئرلینڈ نے 12ممالک پر ویزا فری انٹری پر پابندی لگا دی

اس پابندی سے جنوبی افریقا، برازیل، ارجنٹائن، بولیویا، چلی، کولمبیا، گیانا اور دیگر ممالک کے مسافر متاثر ہوں گے۔دوسری جانب برطانیہ نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں آج سے متحدہ عرب امارات سے آنے والے غیر ملکی مسافروں پر پابندی لگا…

وزیراعظم ترقی کا پیکج لے کر آج ساہیوال پہنچیں گے، فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ساہیوال کی ترقی کا پیکج لے کر آج ساہیوال پہنچیں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں…

ن لیگ نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشل کی رپورٹ پر تحریک التواء جمع کرادی

پاکستان مسلم لیگ ن نے کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشل کی رپورٹ پر تحریک التواء قومی اسمبلی میں جمع کرادی ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک التواء میں شاہد خاقان عباسی سمیت 13 ارکان قومی اسمبلی نے دستخط کیے ہیں۔تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ…

لاہور، تمام کلاسز یکم فروری سے شروع ہوجائینگی، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور میں پرائمری سے مڈل تک تمام کلاسز یکم فروری سے شروع ہوجائیں گی، جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق لاہور کے تمام مدارس اور اسپیشل ایجوکیشن ادارے بھی یکم فروری سے کھل جائیں گے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تمام…

افضل کھوکھر نے قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق پیش کردی

پاکستان مسلم لیگی ایم این اے افضل کھوکھر کی جانب سے قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق پیش کردی گئی ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ن لیگی رہنما افضل کھوکھر نے  تحریک استحقاق پیش کی، اس دوران افضل کھوکھر نے کہا کہ بتایا جائے حکم امتناع کے…