جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

توہینِ عدالت کیس، سپریم کورٹ میئر لاہور، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پر برہم

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی غیر فعالی پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کے دوران میئر لاہور اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پر برہم ہو گئے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی غیر فعالی پر توہینِ عدالت کیس…

مختار کار کے گھر پر حملے کی ویڈیو سامنے آگئی

سندھ کے شہر حیدر آباد کے علاقے قاسم آباد میں مختارِ کار ماجد خاصخیلی کے گھر سے نوجوان کی لاش ملنے کے بعد ملازم عثمان سومرو کے ورثا کی ماجد خاصخیلی کے گھر پر حملےکی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشتعل افراد نے ماجد…

ساڑھے 9 کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگ چکی

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے قائم کیئے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اب تک ساڑھے 9 کروڑ افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین لگائی جا چکی ہے۔این سی او سی کے مطابق پاکستان بھر میں گزشتہ 24…

این ای ڈی یونیورسٹی کا میٹرک کے رزلٹ کی بنیاد پر داخلہ دینے کا فیصلہ

این ای ڈی یونیورسٹی نے میٹرک رزلٹ کی بنیاد پر داخلے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت ہنگامی سینڈیکیٹ اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس میں اس سال انٹر کے نتائج میں تاخیر کے سبب طالب علموں کے قیمتی وقت…

گلگت سے لاہور آنے والی پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی گلگت سے لاہور آنے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔لاہور ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پی کے 610 نامی پی آئی اے پرواز کی لینڈنگ سے پہلے پرندوں کا غول اچانک سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق اے ٹی آر…

لاہور: ڈیفنس میں 21 سال کی طالبہ کی مبینہ خودکشی، پولیس

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 21 سال کی طالبہ نے  مبینہ خودکشی کی ہے، لڑکی کے ورثاء نے قانونی کارروائی کروانے سے انکار کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی۔پولیس کے مطابق مقتولہ کے ورثاء کا کہنا ہے کہ قانونی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، شاہین شاہ کا سو فیصد پرفارمنس دینے کا عزم

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم آئندہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کرے گی۔مشن ورلڈ ٹی 20 کیلئے قومی ٹوئنٹی اسکواڈ دبئی روانہ ہوگیا۔شاہین شاہ نے گزشتہ روز…

پاکستان کے پہلے خواجہ سرا تحفظ و بحالی سینٹر کا قیام

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملک کے پہلے خواجہ سرا تحفظ و بحالی سینٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ٹرانس جینڈر پروٹیکشن سینٹر کا افتتاح گزشتہ دنوں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کیا۔یہ سینٹر ٹرانس جینڈر پروٹیکشن ایکٹ 2018…

جامعہ کراچی کے پروفیسر نے مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی ایوارڈ ’مصطفی پرائز لاریئٹ2021 ‘ اپنے نام کرلیا۔’بائیو آرگینک کیمسٹری‘ کے شعبے میں ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں اس ایوارڈ سےنوازا گیا۔پاکستانی طالبہ اقصی…

کسی ایک ٹیم کو فیوریٹ نہیں کہہ سکتے: مرلی دھرن

سری لنکن لیجنڈ مرلی دھرن کا کہنا ہے کہ یو اے ای اور عمان کی کنڈیشنز میں کسی ایک ٹیم کو فیوریٹ نہیں کہہ سکتے، کوئی بھی ٹیم اس ورلڈ کپ کو جیت سکتی ہے۔آئی سی سی کی ویب سائٹ پر لکھے گئے کالم میں سری لنکن لیجنڈ مرلی دھرن نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ…

کارگو طیارے کو حادثہ، بحرین سے کمپنی کی ایک اور پرواز کی لاہور آمد

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایک کارگو طیارے کے حادثے کے بعد کمپنی کی ایک اور پرواز بحرین سے لاہور پہنچ گئی ہے۔کارگو پرواز ڈی 0511 جمعے کی دوپہر لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ اتری ہے جس میں ممکنہ طور پر انجینئرز اور…

حیدر آباد: لاش ملنے پر مظاہرین کا حملہ مختارِ کار اور SHO زخمی

سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد کے علاقے قاسم آباد میں مختارِ کار ماجد خاصخیلی کے گھر سے لاش ملنے کے بعد ہنگامہ آرائی ہوئی ہے۔ڈی آئی جی شرجیل کھرل کے مطابق مشتعل افراد نے مختارِ کار ماجد خاصخیلی کے گھر کا گھیراؤ کر لیا اور فائرنگ…

بجلی، پیٹرول، ٹیکس میں اضافہ منی بجٹ ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجلی، پیٹرول، ٹیکس میں اضافے کو منی بجٹ قرار دے دیا۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ تقریر میں انہوں نے جو کچھ کہا تھا وہ سچ اور حکومت جھوٹی ثابت ہو گئی۔نون لیگ کے صدر نے کہا کہ…

ورلڈ کپ میں راشد خان کافی خطرناک ثابت ہونگے، کین ولیمسن

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کے راشد خان کافی خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں، میگا ایونٹ میں تمام ٹیموں کے پاس میچ ونر کھلاڑی موجود ہیں، اچھے مقابلے ہوں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین…

ریچھ نے چیتے کو جھکنے پر مجبور کردیا، ویڈیو وائرل

چیتا، بےشک جنگل کا بادشاہ نہیں ہے لیکن اس میں اتنی طاقت ہے کہ وہ کسی بھی جانور یا انسان کو خوفزدہ کر دے لیکن بھارت میں تو ریچھ نے چیتے کو اپنے سامنے جھکنے پر مجبور کردیا۔بھارتی آفیسر کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک عجیب و…