جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حمزہ شہباز جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پہنچ گئے

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز ماڈل ٹاؤن میں جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ان کے گروپ سے ملاقات کرنے پہنچ گئے۔عون چوہدری اور دیگر ارکان نے حمزہ شہباز کا استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق لاہور میں…

پی پی اور ایم کیو ایم کا مل کر کام کرنے پر اتفاق

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ایم کیو ایم  کےوفد نے  ملاقات کی ہے۔پی پی اعلامیہ کے مطابق پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم کی قیادت کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا…

ژوب: سی ٹی ڈی فائرنگ سے 4 بچوں کی مبینہ ہلاکت پر جے آئی ٹی تشکیل

بلوچستان کے علاقے ژوب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی فائرنگ سے 4 بچوں کی مبینہ ہلاکت پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دیدی گئی۔کوئٹہ سے جاری بیان کے مطابق جے آئی ٹی 5 ارکان پر مشتمل ہوگی، جس کی سربراہی ڈی آئی جی…

پی ٹی آئی کو سمجھ آگئی وہ ممبران کی تعداد پوری نہیں کرسکتے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چور کرپٹ ٹولے نے 27 مارچ کو جلسے کا اعلان کیا ہے، انہیں سمجھ آگئی ہے ممبران کی تعداد پوری نہیں کرسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ جن کے 172…

چوہدری تنویر کا خود کو لگی ہتھکڑی شیخ رشید، راجا بشارت کو لگوانے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کےسینئر رہنما چوہدری تنویر نے خود کو لگی ہتھکڑی شیخ رشید اور راجا بشارت کو لگوانے کا اعلان کردیا۔راولپنڈی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں چوہدری تنویر نے کہا کہ مجھے لگی ہتھکڑی سنبھال کر رکھوں گا، یہی ہتھکڑی…

سیاسی ہلچل کا اثر اسٹاک مارکیٹ پر، سال کا کم ترین کاروباری حجم

سیاسی ہلچل اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مذاکرات پر پاکستانی شیئرز بازار کے کاروبار کو سانپ سونگھ گیا، آج کاروباری حجم رواں سال کا کم ترین رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے بینچ مارک 100 انڈیکس کی گراوٹ آج 286 پوائنٹس…

صادق سنجرانی کی کسی اپوزیشن رہنما سے ملاقات یا ساتھ دینے کی تردید

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپوزیشن کا ساتھ دینے یا کسی اپوزیشن رہنما سے ملاقات کی تردید کردی۔ایک بیان میں صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں اور رہیں گے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ وہ اپنی جماعت بی اے پی کو عمران خان کا…

لڑکا، لڑکی ڈیل کے تحت بیان سے منحرف ہوئے، فائدہ نہیں اٹھانا چاہتے، وکیل ملزم

اسلام آباد میں لڑکا، لڑکی تشدد کیس میں ملزمان کے وکلاء نے عدالت میں حتمی دلائل مکمل کرلیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں اسلام آباد کے علاقے سیکٹر الیون میں لڑکا، لڑکی پر تشدد کیس کی سماعت ہوئی۔اسلام آباد میں لڑکا لڑکی پرتشدد کے کیس گواہ…

جہانگیر ترین لندن پہنچے تو حالت نازک تھی، ذرائع

تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین جب لندن پہنچے تو ان کی حالت نازک تھی۔لندن میں جہانگیر ترین کی طبی رپورٹس دیکھنے والے ذرائع نے جیو نیوز سے گفتگو میں انکشاف کیا کہ پی ٹی آئی رہنما جب لندن پہنچے تو ان کی حالت نازک تھی۔تحریک…

تحریک عدم اعتماد، اسپیکر اسمبلی، چیئرمین سینیٹ ملاقات کی اندرونی کہانی

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق اسپیکر نے عدم اعتماد کی تحریک ووٹنگ سےقبل ناکام بنانے کیلئے چیئرمین سینیٹ سے مشاورت کی،…

اسد عمر نے جلسے کے لیے 27 مارچ کی تاریخ دے دی

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ 27 مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں تاریخ رقم کریں گے۔اسد عمر نے کہا کہ 27 مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں انسانوں کے سمندر کا خیرمقدم کریں گے، عمران خان قوم کے اتحاد کی علامت، لٹیروں…

تاش کے سارے پتے ہمارے پاس ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تاش کے سارے پتے ہمارے پاس ہیں، یہ تین جوکر کا آخری کھیل تھا وہ اب نظر نہیں آئیں گے، اس وقت ہمارے لوگوں کو کروڑوں روپے کی آفرز کی جارہی ہیں، ہم لوگوں کو خریدنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، جس جس کو…

ترین گروپ کا حکومت کے ساتھ جانے یا نہ جانے سے متعلق فیصلہ آج متوقع

لاہور میں جہانگیر ترین  گروپ کے ارکان کی اجلاس میں شرکت کے لیے آمد جاری ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ترین گروپ کا حکومت کے ساتھ جانے یا نہ جانے سے متعلق فیصلہ متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق عون چوہدری ترین گروپ کو پرویزالہی سے ہونے والی ملاقات پر…