جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

علی امین گنڈاپور کا انٹرا پارٹی الیکشن پر ہونے والی تنقید پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور نے انٹرا پارٹی الیکشن پر ہونے والی تنقید پر ردعمل دیدیا۔پشاور سے جاری بیان میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن پر دیگر پارٹیوں اور لوگوں کی جانب سے…

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، بحر انٹارٹک میں دنیا کے سب سے بڑے گلیشیئر میں ارتعاش

موسمیاتی تبدیلی کا ایک اور اثر ظاہر ہونا شروع ہوگیا ہے، بحر انٹارٹک میں دنیا کے سب سے بڑے گلیشیئر نے ہلنا شروع کردیا۔چار ہزار اسکوائر کلومیٹر پر پھیلا یہ گلیشیئر نیویارک کے رقبے سے تین گنا بڑا ہے، گلیشیئر 30 سال پہلے انٹارٹک کی ساحلی پٹی…

غزہ: 1 دن میں 700 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے 24 گھنٹے میں 700 سے زیادہ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں میں دوسری بار جبالیا پناہ گزین کیمپ پر بم برسائے، خان یونس، رفح اور جبالیا میں بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہوں پر…

ایک نارمل شخص کبھی بڑا ادیب نہیں ہوسکتا، مستنصر حسین تارڑ

نامور مصنف مستنصر حسین تارڑ نے کہا ہے کہ تخلیق کار باصلاحیت ہونے کے ساتھ خوش نصیب بھی ہو تو اسے مداح مل جاتے ہیں۔آرٹس کونسل کراچی میں 16ویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری روز ہمہ جہت شخصیت ’مستنصر حسین تارڑ سے ملاقات‘ کے عنوان سے سیشن…

خیبر پختونخوا: خواتین دہشتگردوں کی فہرست میں گلالئی اسماعیل کا نام بھی شامل

خیبر پختون خوا میں خواتین دہشت گردوں کی فہرست میں معروف سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کا نام بھی شامل ہے۔دستاویز کے مطابق گلالئی اسماعیل کا نام 7 جون 2019 سے ٹیرر فنانسنگ کے الزام میں لسٹ میں شامل ہے۔ امریکا میں جلا وطن گلالئی اسماعیل پر…

اسرائیل کی حمایت امریکی صدر بائیڈن کو مہنگی پڑ گئی

غزہ کے معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کرنے والے اسرائیل کی حمایت امریکی صدر جو بائیڈن کو مہنگی پڑ گئی۔جو بائیڈن کو دوبارہ صدارت کی دوڑ میں شامل ہونے سے روکنے کے لیے امریکا کے مسلمان رہنماؤں نے بائیڈن کو روکو "AbandonBiden" مہم شروع…

مولانا فضل الرحمان صدر مملکت بھی بن سکتے ہیں، حافظ حمد اللّٰہ

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ اگلے صدر مملکت مولانا فضل الرحمان ہوں گے۔ایک بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ عام انتخابات کے بعد اکثریت پیپلز پارٹی کی ہو یا مسلم لیگ (ن) کی ہو، پاکستان کے صدر تو فضل…

آسٹریلیا میں ٹریننگ سیشن کے دوران بارش، بابر کے ساتھ مداحوں کی سیلفیاں

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔ کینبرا میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔پاکستانی ٹیم نے  فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ کی، لیکن اس کے بعد بارش اور ژالہ باری شروع ہوگئی، پریکٹس تو رک گئی لیکن تفریح شروع…

حکومت کو معذور افراد کیلئے سہولت پیدا کرنا ہوگی، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین (پی پی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومت اور لوگوں کو معذور افراد کے لیے سہولت پیدا کرنا ہوگی۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ آصف علی زرداری نے اپنے دورِ حکومت میں…

معاملات کا حل میز پر بیٹھ کر نکلتا ہے، طاہر اشرفی

نگراں وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ معاملات کا حل میز پر بیٹھ کر نکلتا ہے، ہم اپنے پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔لاہور میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب میں حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ ایک شخص کا قتل…

خان یونس میں ’شدید ترین‘ بمباری:غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے پندرہ ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ جنگ: خان یونس میں اب تک کی ’سب سے شدید‘ بمباری، جنگ بندی کا موقع ’ضائع کرنے پر‘ اردوغان کی تنقید،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنتازہ حملوں میں زخمی ایک بچی کو خان یونس کے النصر ہسپتال لایا جا رہا ہے2 گھنٹے قبلاسرائیل نے غزہ…

خان یونس اور رفح میں آج صبح اسرائیلی بمباری سے 30 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں خان یونس اور رفح میں آج صبح 30 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی حملوں نے خان یونس کے مشرقی حصے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے خان یونس کے رہائشیوں کو شہر…

الیکشن 2024ء کو سلیکشن نہیں ہونے دیں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن 2024ء کو سلیکشن نہیں ہونے دیں گے۔منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ ملک پر مافیا کو مسلط کیا گیا، ہم 8 فروری کو الیکشن کے ذریعے ان کا احتساب کریں گے۔انہوں نے…

استنبول میں ترک ڈاکٹروں اور طلبا کا غزہ سے یکجہتی کیلئے خاموشی مارچ

ترکیہ کے سب سے بڑے شہر استنبول میں ترک ڈاکٹروں اور طلبا کی ایک بہت بڑی تعداد نے غزہ سے یکجہتی کیلئے خاموشی مارچ کیا۔ ڈاکٹروں نے لال رنگ کے ہینڈ پرنٹ کے نشانات والے سفید کوٹ پہن کر احتجاج میں شرکت کی۔ انہوں نے ہاتھوں میں مختلف بینرز اور…

ن لیگی اعتراف سے بلی تھیلے سے باہر آگئی، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ن لیگی اعتراف سے بلی تھیلے سے باہر نکل آئی ہے۔ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ن لیگ کا 18ویں ترمیم کو ادھورا کہنے کا مطلب اسے ختم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ 18ویں…

کوشش ہے کوئی بھی غیر قانونی مقیم غیر ملکی پنجاب میں نہ رہے، محسن نقوی

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کوئی بھی غیر قانونی مقیم غیر ملکی پنجاب میں نہ رہے۔ محسن نقوی سے اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی نمائندہ فلپا کونڈلر نے ملاقات کی جس میں غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کے…

پاکستان نے سفارتی محاذ پر بھارت کو شکست دیدی

پاکستان نے سفارتی محاذ پر بھارت کو شکست دے دی۔ پاکستان کا ممبر یونیسکو بورڈ اور وائس چیئرمین انتخابات میں منتخب ہوگیا۔نومبر 2023ء میں اقوام متحدہ (یو این) کی سرپرستی میں گروپ الیکشن کا انعقاد ہوا، پاکستان یونیسکو کے ممبر ایگزیکٹیو بورڈ…

نارووال: شادی میں 20 لاکھ روپے کے نوٹ نچھاور

پنجاب کے شہر نارووال میں شادی میں 20 لاکھ روپے کے نوٹ نچھاور کردیے گئے۔بیرون ملک مقیم نوجوان شہباز جٹ کی شادی میں 20 لاکھ کےنوٹ نچھاور کر دیے گئے، شہباز جٹ کی برات سدووالہ کے میرج ہال پہنچی۔ شادی میں دولہا کے بھائیوں اور دوستوں نے نوٹ…

پوپ فرانسس کا غزہ میں عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر اظہار افسوس

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر پوپ فرانسس نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ویٹی کن سے پوپ فرانسس نے کہا کہ اسرائیل حماس معاہدہ ختم ہونا افسوسناک ہے۔انہوں نے کہا کہ فریقین جلد از جلد جنگ بندی کے نئے معاہدے کو ممکن بنائیں۔ غزہ میں بہت زیادہ…