جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چائلڈ لیبر کا خاتمہ: لیبر ڈپارٹمنٹ کیساتھ پولیس کو اختیار دیا جائے، اقبال احمد ڈیتھو

چیئرمین سندھ ہیومن رائٹس کمیشن اقبال احمد ڈیتھو نے کہا کہ چائلڈ لیبر ہمارے معاشرے کا حصہ بن چکا ہے، اسکے خاتمے کےلیے پولیس کو اختیار دیا جائے۔ کراچی میں گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ حکومت لیبر ڈپارٹمنٹ کے ساتھ پولیس…

عوام کو چور چور کے ترانے پر لگا کر بانی پی ٹی آئی سارا مال ہڑپ کرگیا، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عوام کو چور چور کے ترانے میں لگایا اور خود سارا مال ہڑپ کرگیا۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا…

نواز شریف کو لندن روانگی کے وقت سے ہی فیور دیا جا رہا ہے، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو لندن روانگی کے وقت سے ہی فیور دیا جا رہا ہے۔ پی پی سمیت کئی لوگوں کا شکوہ ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی۔ منڈی…

نگراں حکومت کا کام سیکیورٹی تھریٹ دینے والوں کیخلاف کارروائی کرنا ہے: حافظ حسین احمد

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما حافظ حسین احمد کا  کہنا ہے کہ نگراں حکومت کا کام سیکیورٹی تھریٹ سے آگاہ کرنا نہیں تھریٹ دینے والوں کے خلاف کارروائی کرنا ہے۔حافظ حسین احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ جے یو آئی انتخابات کا التوا…

شیری رحمٰن کی فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمٰن نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے۔سینیٹر شیری رحمٰن نے اپنے بیان میں کہا کہ آج ایک طرف دنیا انسانی حقوق کا عالمی دن منارہی ہے اور دوسری طرف…

ابرار احمد آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

لیگ اسپنر ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔ابرار احمد نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ میں دائیں گھٹنے کے قریب شدید درد کی شکایت…

انسانی حقوق کا عالمی دن منا لینے سے حقوق نہیں ملیں گے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا عالمی دن منا لینے سے حقوق نہیں ملیں گے۔انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ عملی جدوجہد کے ذریعے ہی حقوق کا حصول ممکن…

تین پارٹیوں نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے: سراج الحق

امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ 3 پارٹیوں نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے۔پشاور میں خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک میں 2 کروڑ 50 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں، ملک میں 10 کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے ہیں۔انہوں نے کہا…

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 260 رنز کا ہدف

دبئی میں جاری اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں مد مقابل ہیں۔آج کے میچ میں پاکستان انڈر 19 نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد بھارتی انڈر 19 ٹیم  نے پاکستان کو جیت کے لیے 260 رنز کا ہدف دیا…

سینیٹ کی رکنیت سے شوکت ترین کا استعفیٰ منظور

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ منظور کر لیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی عراق سے دبئی پہنچ گئے جہاں پر  شوکت ترین نے ان سے ملاقات کی۔شوکت ترین نے ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کو اپنا…

انتخابی شیڈول جاری نہیں کیا: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری نہیں کیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا شیڈول جعلی ہے اور الیکشن کمیشن کے سوا کسی بھی دوسرے بیان پر توجہ نہ دی جائے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق…

مزید 2121 افغان باشندے وطن واپس روانہ

پاکستان سے غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز پاکستان سے 2 ہزار121غیر قانونی مقیم افغان اپنے ملک واپس گئے۔جانے والے2121  افغان شہریوں میں 634 مرد، 498 خواتین اور 989 بچے تھے۔افغانستان روانگی کے لیے 87 گاڑیوں…

ایک جیل سے نکلنے کیلئے، دوسرا جیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک جیل سے نکلنے کے لیے اور دوسرا جیل سے بچنے کے لیے الیکشن لڑ رہا ہے۔کوہاٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کہا گیا کہ خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی…

کینیڈین وزیراعظم کی سعودیہ، ترکیہ اور فلسطین کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سعودی عرب، ترکیہ اور فلسطین کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ان ملاقاتوں میں حماس تنازع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق شرکاء نے غزہ کی سنگین انسانی صورتِ حال اور فوری جان…

غزہ کا ساڑھے آٹھ کلومیٹر کا ’محفوظ علاقہ‘ جو لاکھوں افراد کی پناہ گاہ ہے: ’ہمارے لیے یہاں خطرہ بڑھ…

اقوام متحدہ کا انتباہ: جنگ کی وجہ سے ’غزہ کے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں‘،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشناسرائیلی حملے میں اب تک 17 ہزار سے زیادہ افراد مارے جا چکے ہیں جن میں سات ہزار سے زیادہ بچے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, فیونا نمونیعہدہ,…

امریکا میں سفید رنگ کے نایاب مگرمچھ کی پیدائش

امریکی ریاست فلوریڈا کے تھیم پارک میں ایک سفید رنگ کے نایاب مگرمچھ کی پیدائش ہوئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلوریڈا کے تھیم پارک میں پیدا ہونے والے اس نایاب مگرمچھ کا رنگ سفید’لیوسیزم‘ کی وجہ سے ہوتا ہے۔لیوسیزم ایک غیر…

گورنر پنجاب سے مراکش میں تعینات پاکستانی سفیر کی ملاقات

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سے مراکش میں تعینات پاکستان کے سفیر سمیع ملک نے ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بلیغ الرحمٰن نے کہا کہ پاکستان اور مراکش کے…

ملتان: کباڑی کے گودام میں دھماکے سے بچہ جاں بحق

ملتان میں کباڑی کے گودام میں دھماکے سے ایک بچہ جاں بحق اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔پولیس کی بھاری نفری اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ…

مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ، آئی پی پی نے حلقوں، امیدواروں کی فہرست بنا لی

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے حلقوں اور امیدواروں کی فہرست بنا لی۔ذرائع کے مطابق اسحاق خاکوانی، عون چوہدری، نعمان لنگڑیال پر مشتمل کمیٹی نے فہرست تیار کی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی پی پی کی سیٹ…

خضدار میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکا

بلوچستان کے ضلع خضدار میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی گاڑی کے نزدیک دھماکا ہوا ہے۔دھماکے میں سی ٹی ڈی کے ایس ایچ او محمد مراد شہید ہو گئے جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔علاقے کو…