جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملتان: کباڑی کے گودام میں دھماکے سے بچہ جاں بحق

ملتان میں کباڑی کے گودام میں دھماکے سے ایک بچہ جاں بحق اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

پولیس کی بھاری نفری اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.