جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انتخابات کا شیڈول جاری، سیکریٹری جنرل پی پی کی پارٹی عہدیداران کو ہدایات

انتخابات کا شیڈول جاری ہونے پر سیکریٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نیّر بخاری نے پارٹی کی تمام تنظیموں کو ہدایات جاری کردیں۔سیکریٹری جنرل پی پی کا کہنا تھا کہ پارٹی عہدیدار اور کارکن اپنا اپنا محاذ سنبھال لیں، پیپلز پارٹی کے…

لاہور میں مصنوعی بارش کیلئے استعمال طیارے کی تفصیل سامنے آگئی

لاہور اور گرد و نواح میں مصنوعی بارش کےلیے استعمال ہونے والے طیارے کے حوالے سے معلومات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق مصنوعی بارش کےلیے استعمال ہونے والا طیارہ بیچ کرافٹ کنگ ایئر سی 90 ماڈل کا ہے۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ…

بنگلہ دیش: اپوزیشن کا احتجاج، حسینہ واجد سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

بنگلہ دیش میں اپوزیشن کی کال پر ہزاروں افراد دارالحکومت ڈھاکا کی  سڑکوں پر نکل آئے۔ڈھاکا میں ہونے والی احتجاجی ریلی میں شریک مظاہرین نے وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی…

ڈپارٹمنٹل کرکٹ 5 سال بعد بحال، پریزیڈنٹ ٹرافی کے مقابلے کراچی میں شروع

ملک میں پانچ سال بعد ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال ہوگئی۔ پریزیڈنٹ ٹرافی کے مقابلے کراچی میں شروع ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایونٹ کےلیے فرسٹ کلاس کرکٹ کی پلیئنگ کندیشنز میں تبدیلیاں کرکے پہلی اننگز کو 80 اوورز تک محدود کردیا ہے۔ ٹیموں…

پنجاب حکومت نے سنگین جرائم کے 10 ہزار سے زائد قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد کردی

پنجاب حکومت نے سنگین جرائم کے 10 ہزار سے زائد قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد کردی۔ذرائع پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ پیرول پر رہائی کی تجویز وزارت داخلہ نے دی تھی۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے جیلوں میں گنجائش پیدا کرنے کیلئے…

الیکشن کمیشن نے اپیلٹ ٹربیونلز سے متعلق چاروں صوبائی کمشنرز کو مراسلہ بھیج دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اپیلٹ ٹربیونلز سے متعلق چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا۔ای سی پی نے مراسلے کے ذریعے صوبائی الیکشن کمشنرز کو ہائی کورٹس سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔الیکشن کی ہدایت میں کہا گیا کہ ملک…

بہاولپور چڑیا گھر میں نوجوان کی ہلاکت شیروں کے نوچنے اور گردن کاٹنے سے ہوئی

بہاولپور میں شیروں کے پنجرے میں نوجوان کی ہلاکت کے واقعے میں پیش رفت ہوئی، نوجوان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی موصول ہوگئی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق 6 دسمبر کو بہاولپور شیر باغ کے شیروں کے جنگلے میں مردہ پائے جانے والے بلاول جاوید کی موت…

پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر اور پارٹی چیئرمین کو نوٹس

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف الیکشن کمشنر اور پارٹی چیئرمین کو نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن میں توہین الیکشن کمیشن کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹس بھی جاری کردیے گئے ہیں۔بانی پی ٹی آئی اور…

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹراپارٹی الیکشن کیس سماعت کےلیے مقرر کردیا۔پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کے معاملے کی الیکشن کمیشن میں 18 دسمبر کو سماعت ہوگی۔بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کیس…

سمجھ نہیں آئی PTI نے الیکشن روکنے کی درخواست کیوں دی تھی؟ پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، سمجھ نہیں آئی کہ تحریک انصاف نے الیکشن روکنے کی درخواست کیوں دی تھی؟ وہ تو اکثریت سے انتخابات جیتنے کی…

پیپلز پارٹی کا 27 دسمبر سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے 27 دسمبر سے باضابطہ انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں شرجیل میمن، شیری رحمان، شازیہ مری، ناصر حسین شاہ اور دیگر رہنماؤں نے میڈیا کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ پیپلز پارٹی اپنی انتخابی مہم 27…

شفاف الیکشن کیلئے نگراں وفاقی وزراء کو ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

شفاف الیکشن کےلیے نگراں وفاقی وزراء کو ہٹانے کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو نوٹس جاری کردیا۔ای سی پی نے نگراں وزیر فواد حسن فواد، مشیر احد چیمہ کو نوٹسز جاری…

تاثر غلط ہے کہ پی ٹی آئی انتخابات کا التوا چاہتی ہے، حامد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینئر وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پی ٹی آئی انتخابات کا التوا چاہتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران حامد خان نے کہا کہ انتخابات 8 فروری کو ہونے…

سانحہ اے پی ایس پشاور کے 9 سال، زخم آج بھی تازہ

سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور کے سانحے کو 9 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ ہیں۔16 دسمبر 2014 کو 6 مسلح دہشت گرد آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملہ آور ہوئے، جدید اسحلے سے لیس امن دشمنوں نے نہتے بچوں اور اساتذہ کو نشانہ بنایا،…

سانحہ اے پی ایس کے زخمی طلبا کو اپنے دوست آج بھی یاد آتے ہیں

پشاور میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 9 سال بیت چکے ہیں لیکن دہشت گردی کے اس واقعہ میں بچ جانے والوں کو آج بھی وہ اذیت ناک لمحات یاد آتے ہیں۔زندہ بچ جانے والوں میں 22 سال کا طالب علم فہد علی بھی شامل ہے۔ جو اس وقت یونیورسٹی آف پشاور میں…

یروشلم کا ’پاگل خانہ‘: محمد حنیف کا کالم

یروشلم کا ’پاگل خانہ‘: محمد حنیف کا کالم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, محمد حنیفعہدہ, تجزیہ کار2 گھنٹے قبلسات، آٹھ سال پہلے کراچی میں جرمنی میں رہنے والا ایک فلسطینی نژاد نوجوان ملنے آیا۔ وہ کسی انٹرنیشنل این جی او کے لیے

امریکہ: طوفانِ گرد و باد میں اُڑ جانے والا چار ماہ کا بچہ جو بحفاظت پیڑ میں اٹکا مل گیا

امریکہ: طوفانِ گرد و باد میں اُڑ جانے والا چار ماہ کا بچہ جو بحفاظت پیڑ میں اٹکا مل گیا،تصویر کا ذریعہCAITLYN MOORE/GOFUNDME،تصویر کا کیپشنچار ماہ کا بچہ لارڈ کے جسم پر تھوڑی سی خراش آئی مضمون کی تفصیلمصنف, کلوئے کمعہدہ, بی بی سی نیوز43

غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے ایس آئی ایف سی فورم سے اہم فیصلے ہو رہے ہیں: وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف

وفاقی وزیرِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہیں ہموار کرنے کے لیے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں خصوصی سرمایہ کاری…

لاہور میں سائرہ آرٹس اکیڈمی کا شاندار افتتاح

لاہور میں سائرہ آرٹس اکیڈمی کا شاندار افتتاح کردیا گیا۔ وفاقی وزیر ثقافت و قومی ورثہ جمال شاہ نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے اس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر پاکستان کی پہلی اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر، پروفیسر ظفر فرانسس، موسیقار نوید ناشاد، محسن…

آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پر آگیا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا جبکہ کراچی کا نمبر دوسرا ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور آلودہ شہروں کی فہرست میں ایئر کوالٹی انڈیکس 354 ریکارڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا…