جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نگراں وزیراعظم کی خضدار میں دھماکے کی مذمت، شہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکے کی مذمت کی ہے۔ نگراں وزیراعظم نے شہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے انکی بلندی درجات کی دعا کی۔ نگراں وزیراعظم نے دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کو ہر ممکن طبی امداد دینے…

انڈر19 ایشیاکپ: پاکستان نے بھارت کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 کپ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کا 260 رنز کا ہدف 2 وکٹ کے نقصان پر 18 گیندوں قبل ہی حاصل کرلیا۔گرین شرٹس کی فتح میں اذان…

جماعت اسلامی نے ہمیشہ آمروں کی تابعداری کی ہے، وقار مہدی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ آمروں کی تابعداری کی ہے۔ ضیاء آمریت میں جماعت اسلامی نے تعلیمی اداروں کو مقتل گاہ بنایا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے بیان…

’امریکہ تو ہے ہی گھٹیا، مگر آپ کیا ہیں؟‘: وسعت اللہ خان کا کالم

’امریکہ تو ہے ہی گھٹیا، مگر آپ کیا ہیں؟‘: وسعت اللہ خان کا کالممضمون کی تفصیلمصنف, وسعت اللہ خانعہدہ, صحافی، تجزیہ کار31 منٹ قبلاگر آنکھ کے بدلے آنکھ اور دانت کے بدلے دانت کے توریتی اصول پر ہی انتقام لیا جاتا تو بھی بارہ سو کے بدلے بارہ

غزہ میں جنگ بندی کے معاملے پر اقوامِ متحدہ مفلوج ہو چکا ہے، وعدہ کر سکتا ہوں کہ ہمت نہیں ہاروں گا:…

اقوام متحدہ کا انتباہ: جنگ کی وجہ سے ’غزہ کے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں‘،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشناسرائیلی حملے میں اب تک 17 ہزار سے زیادہ افراد مارے جا چکے ہیں جن میں سات ہزار سے زیادہ بچے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, فیونا نمونیعہدہ,…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دورۂ امریکا کیلئے روانہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دورۂ امریکا کے لیے روانہ ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا یہ پہلا دورہ…

امید ہے شائقین کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا، ہیڈ کوچ آسٹریلیا ٹیم

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز کے دوران شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔انہوں نے کہا کہ پرتھ کی پچ اچھی لگ رہی ہے، بیٹرز اور بولرز کےلیے کنڈیشنز سازگار ہوں گی۔انکا کہنا…

طاقت ور طبقے کو پتا ہے کہ وہ قانون کی گرفت میں نہیں آئے گا، محمد احمد شاہ

نگراں وزیر اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ نے کہا ہے کہ طاقت ور طبقے کو پتہ ہے کہ وہ قانون کی گرفت میں نہیں آئے گا۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں محمد احمد شاہ نے کہا کہ تمام مسائل وزیراعلیٰ سندھ تک پہنچاؤں گا اور انہیں بتاؤں گا کہ قوانین پر…

لاہور: گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ محمد شعیب نے جیت لیا

گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ محمد شعیب نے جیت لیا۔ گورنر پنجاب نے کامیاب گالفرز میں انعامات تقسیم کیے۔ لاہور میں ہونے والے اس ایونٹ میں نیٹ میں دوسرے نمبر پر نادر خلیل رہے۔ دوسری جانب لاہور جمخانہ کے محمد ثمیر افتخار گراس میں فاتح رہے جبکہ…

چائلڈ لیبر کا خاتمہ: لیبر ڈپارٹمنٹ کیساتھ پولیس کو اختیار دیا جائے، اقبال احمد ڈیتھو

چیئرمین سندھ ہیومن رائٹس کمیشن اقبال احمد ڈیتھو نے کہا کہ چائلڈ لیبر ہمارے معاشرے کا حصہ بن چکا ہے، اسکے خاتمے کےلیے پولیس کو اختیار دیا جائے۔ کراچی میں گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ حکومت لیبر ڈپارٹمنٹ کے ساتھ پولیس…

عوام کو چور چور کے ترانے پر لگا کر بانی پی ٹی آئی سارا مال ہڑپ کرگیا، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عوام کو چور چور کے ترانے میں لگایا اور خود سارا مال ہڑپ کرگیا۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا…

نواز شریف کو لندن روانگی کے وقت سے ہی فیور دیا جا رہا ہے، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو لندن روانگی کے وقت سے ہی فیور دیا جا رہا ہے۔ پی پی سمیت کئی لوگوں کا شکوہ ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی۔ منڈی…

نگراں حکومت کا کام سیکیورٹی تھریٹ دینے والوں کیخلاف کارروائی کرنا ہے: حافظ حسین احمد

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما حافظ حسین احمد کا  کہنا ہے کہ نگراں حکومت کا کام سیکیورٹی تھریٹ سے آگاہ کرنا نہیں تھریٹ دینے والوں کے خلاف کارروائی کرنا ہے۔حافظ حسین احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ جے یو آئی انتخابات کا التوا…

شیری رحمٰن کی فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمٰن نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے۔سینیٹر شیری رحمٰن نے اپنے بیان میں کہا کہ آج ایک طرف دنیا انسانی حقوق کا عالمی دن منارہی ہے اور دوسری طرف…

ابرار احمد آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

لیگ اسپنر ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔ابرار احمد نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ میں دائیں گھٹنے کے قریب شدید درد کی شکایت…

انسانی حقوق کا عالمی دن منا لینے سے حقوق نہیں ملیں گے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا عالمی دن منا لینے سے حقوق نہیں ملیں گے۔انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ عملی جدوجہد کے ذریعے ہی حقوق کا حصول ممکن…

تین پارٹیوں نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے: سراج الحق

امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ 3 پارٹیوں نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے۔پشاور میں خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک میں 2 کروڑ 50 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں، ملک میں 10 کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے ہیں۔انہوں نے کہا…

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 260 رنز کا ہدف

دبئی میں جاری اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں مد مقابل ہیں۔آج کے میچ میں پاکستان انڈر 19 نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد بھارتی انڈر 19 ٹیم  نے پاکستان کو جیت کے لیے 260 رنز کا ہدف دیا…

سینیٹ کی رکنیت سے شوکت ترین کا استعفیٰ منظور

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ منظور کر لیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی عراق سے دبئی پہنچ گئے جہاں پر  شوکت ترین نے ان سے ملاقات کی۔شوکت ترین نے ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کو اپنا…

انتخابی شیڈول جاری نہیں کیا: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری نہیں کیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا شیڈول جعلی ہے اور الیکشن کمیشن کے سوا کسی بھی دوسرے بیان پر توجہ نہ دی جائے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق…