جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پانی سے ذہنی تناؤ اور ڈپریشن کا کم خرچ اور مؤثر علاج

ماہرینِ صحت نے ذہنی تناؤ اور ڈپریشن کا کم خرچ اور مؤثر علاج تلاش کرلیا ہے۔سائنسی بنیادوں پر اس بات کی تصدیق ہوچکی ہے کہ انسان کو سمندر، دریا، جھیلوں یا آبی ذخائر کے قریب وقت گزارنے سے پرسکون رہنے میں بہت مدد ملتی ہے۔اس حوالے سے ڈاکٹر…

ٹماٹر، پیاز کی درآمد پر ٹیکس نہ لگانے کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ دے دی، کابینہ کی منظوری کے بعد ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹماٹر اور پیاز کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ 31 دسمبر 2022 تک ہوگی۔پیاز اور ٹماٹر کی…

پاکستان: کورونا کیسز 15 لاکھ 69 ہزار 295 ہو گئے

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء میں مبتلا 1 مریض انتقال کر گیا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…

مزید 2 ترک طیارے متاثرینِ سیلاب کیلئے سامان لیکر کراچی پہنچ گئے

برادر ملک ترکیہ سے مزید 2 طیارے پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے امدادی سامان لے کر کراچی ایئر پورٹ پر اتر گئے۔ان دونوں طیاروں میں متاثرینِ سیلاب کے لیے خیمے، کمبل، کھانے پینے کی اشیاء ترکیہ سے کراچی لائی گئی ہیں۔ترکیہ سے اب تک 8 طیارے…

وزیرِ اعظم کا سیلاب سے متاثرہ طلبہ کیلئے مراعات پیکچ کا فیصلہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے طالبعلموں کیلئے مراعات کا بڑا پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مراعاتی پیکج میں وزیرِ اعظم کی جانب سے طلبہ کی فیسوں کی معافی، انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ طلبہ کے لیے وظائف کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر…

میں کسی بھی نمبر پر بیٹنگ کر سکتا ہوں، سوریا کمار یادو

بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سوریا کمار یادو کا کہنا ہے کہ میں کسی بھی نمبر پر بیٹنگ کر سکتا ہوں، مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔بھارت اور ہانگ کانگ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سوریا کمار یادو نے کہا کہ کے ایل راہول انجری کے بعد واپس آئے…

دھمکیاں دینے کا کیس: عمران خان آج دوپہر 12 بجے عدالت طلب

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے خاتون مجسٹریٹ اور اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران کو دھمکیاں دینے سے متعلق کیس میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو آج 12 بجے دن طلب کر لیا۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت…

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کا انٹری ٹیسٹ 5 ستمبر کو ہوگا

این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ سے انٹری ٹیسٹ 5 ستمبر کو لیا جائے گا۔این ای ڈی یونیورسٹی نے داخلہ برائے سال 2022 کے سندھ کے سیلاب سے متاثرہ طلبہ کے لیے انٹری ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔سربراہ داخلہ کمیٹی…

قومی کرکٹر محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

قومی کرکٹر، فاسٹ بولر محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔40 سالہ محمد عرفان کی جانب سے یہ خوشخبری اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ہے۔محمد عرفان  نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ ’ اللّٰہ پاک نے اپنی رحمت سے بیٹا عطا کیا ہے،…

سندھ، بلوچستان میں مسافر ٹرینیں چلانا ممکن نہیں، ترجمان ریلوے

ترجمان ریلوے نے کہا کہ سیلاب کے سبب سندھ اور بلوچستان میں مسافر ٹرینیں چلانا ممکن نہیں رہا۔ترجمان کے مطابق اس وقت روہڑی ٹنڈوآدم سیکشن پر کئی مقامات پر پانی جمع ہے، جس کے باعث مسافر ٹرینوں کی بحالی میں مزید 3 سے 4 دن لگ سکتے ہیں۔کراچی…

حامد خان کے بیان پر فواد چوہدری کا ردِعمل

عدالت میں حامد خان کے بیان پر تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ردِعمل دیتے ہوئے حامد خان کو سابق چیف جسٹس پاکستان کے بیٹے ارسلان افتخار کا پارٹنر قرار دے دیا۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان معافی مانگیں یا نہ مانگیں یہ مسئلہ نہیں…

سیلاب سے متاثرہ ہر فرد تک پہنچیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ ہر خاندان تک پہنچیں گے، متاثرین کی مدد کے لیے سیاسی اور انتظامی ٹیم فیلڈ میں ہے۔پرویز الٰہی سے تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا…

متاثرین کی امدادی اشیاء پر ٹیکس اور ڈیوٹی نہیں لگے گی، ایف بی آر

حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امدادی اشیاء پر ٹیکس اور ڈیوٹی نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ضروری اشیاء کی درآمد پر تمام ٹیکس اور ڈیوٹی کی چھوٹ ہوگی، تمام اشیاء این ڈی ایم اے کی تصدیق پر…

متاثرین کے لیے امداد کا سلسلہ ملک بھر میں جاری

سیلاب زدگان کے لیے امداد جمع کرنے کا سلسلہ ملک بھر میں جاری ہے۔ شہری بےمثال جذبے کے ساتھ اپنے ہم وطنوں کی مدد کے لیے آگے آرہے ہیں۔کراچی کے علاقے کلفٹن دو تلوار پر خاتون نے سالگرہ پر ملنے والی سونے کی انگوٹھی جے ڈی سی فلڈ ریلیف فنڈ میں…

پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، ڈاکٹر محمد فیصل

جرمنی میں تعینات پاکستان کے سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی مشکلات سے لوگوں کو نکالنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا۔ڈاکٹر محمد فیصل نے برلن میں پاکستانی کمیونٹی کے سیاسی و سماجی رہنماؤں سے پاکستان میں…

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض، 5 افراد ہلاک

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے۔ خیرپور میں پیٹ کے مرض میں مبتلا 3 بچوں سمیت 4 افراد انتقال کرگئے۔دادو میں گیسٹرو میں مبتلا نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ سیلاب کے باعث قبرستان زیرِ آب آنے کی وجہ سے نوجوان کی گھر میں ہی…

خیرپور ناتھن شاہ سے میہڑ تک این 55 انڈس ہائی وے زیر آب

دادو میں سیلاب کے باعث خیرپور ناتھن شاہ سے میہڑ تک این 55 انڈس ہائی وے زیر آب آگئی۔ میہڑ سے سندھ بلوچستان اور پنجاب کی ٹریفک کو بند کردیا گیا۔سیلابی پانی کے باعث تحصیل جوہی کا ضلع ہیڈکوارٹر سے زمینی رابط منقطع ہوگیا۔ دریائے سندھ میں…

سیلاب سے 10 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق سیلاب سے 10 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث 10 لاکھ گھر متاثر ہوئے ہیں، جن علاقوں سے پانی گزر چکا وہاں سروے شروع کردیا گیا ہے۔انہوں…