جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اکاؤنٹس ہیک کرکے لاکھوں روپے لوٹنے والا گروہ گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے پنجاب کے شہر ملتان میں کارروائی کے دوران بینکوں کے اکاؤنٹس ہیک کرکے لاکھوں روپے لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ایف  آئی اے سائبر کرائم ونگ  نے کارروائی کے دوران…

پی سی بی ایوارڈز، محمد رضوان کے نام دو اعزازات

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ برس عمدہ پرفارمنسز دینے والے کھلاڑیوں کو مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز سے نوازا، جہاں محمد رضوان 2 ایوارڈز لے اُڑے۔ پی سی بی ہائی پرفامنس سینٹر میں ہونے والی اس تقریب میں کھلاڑیوں کو 8 مختلف کیٹیگریز…

انٹر سال اول آرٹس و کامرس پرائیویٹ گروپ کے نتائج کا اعلان

کراچی میں انٹر سال اول آرٹس اور کامرس پرائیویٹ گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔چیئرمین انٹر بورڈ نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ آرٹس پرائیویٹ گروپ میں 3 ہزار 535 امیدوار نے رجسٹریشن کروائی، جس میں سے  3 ہزار 276 امیدواروں نے…

عمران صاحب، شہباز شریف کیخلاف ثبوت کب عدالت میں پیش کریں گے؟ مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب، شہباز شریف کے خلاف ثبوت کب عدالت میں پیش کریں گے؟وزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ وہ ٹھوس ثبوت کہاں ہیں جو 3 سال گزرنے کے باوجود سامنے نہیں…

پاکستان میڈیکل کمیشن نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو پرائیویٹ کالجز میں داخلوں سے روک دیا

پاکستان میڈیکل کمیشن نے وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو صوبے میں نجی میڈیکل کالجوں کو داخلے سے روک دیا۔ پاکستان میڈیکل کمیشن نے وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو خط لکھ کر صوبے میں نجی میڈیکل کالجوں کو داخلے سے روک دیا…

پاکستان 23 مارچ کو پھر او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کرے گا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 22 اور 23 مارچ کو پاکستان ایک بار پھر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے…

یورپ اور امریکا کیلئے جلد پروازیں آپریٹ کریں گے، غلام سرور

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ہوا بازی کی تنظیم نے پی آئی اے کے محفوظ اور بہترین ایئرلائن ہونے کی تصدیق کر دی، جلد ہی اب یورپ، امریکہ اور مشرق وسطیٰ آپریٹ کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران غلام…

نواز شریف کی جان پیسوں میں ہے اور نیب وہ وصول کرنا چاہتا ہے، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی جان پیسوں میں ہے اور نیب وہ وصول کرنا چاہتا ہے، مسلم لیگی کہلوانے والے خود کو بے عزت کروا رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  فواد چوہدری نے کہا کہ ملک میں شریفوں اور…

برطانیہ میں برڈ فلو انسان کو لگ گیا، عوام کو خطرہ انتہائی کم، حکام

برطانوی حکام نے تصدیق کی ہے کہ وہاں برڈ فلو انسان کو لگ گیا ہے، جنوب مغربی انگلینڈ کا رہائشی برڈ فلو میں مبتلا ہوگیا۔حکام کے مطابق اس طرح کے کیسز بہت کم سامنے آتے ہیں، یہ شخص بیمار یا مردہ پرندے سے متاثر ہوا ہے۔دوسری جانب ماہرین کا کہنا…

گجرات: ہوٹل میں سلنڈر دھماکا، بچے سمیت 9 افراد زخمی

گجرات کے ظہور الہیٰ اسٹیڈیم میں قائم ہوٹل میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا ہے، جس میں ایک بچے سمیت 9 افراد شدید زخمی ہوگئے، تین زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس کے مطابق کچہری چوک کے قریب قائم ہوٹل کے باورچی خانے میں لگے تندور پر روٹیاں بنائی…

جوڈیشل کمیشن کی جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ تعیناتی کی سفارش

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش کردی، جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی حتمی منظوری کے لیے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو ارسال کر دی گئی۔ جوڈیشل کمیشن کے 9 میں سے 5 ممبرز نے جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ…