جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ضمنی مالیاتی بل 2021، اپوزیشن کی ترامیم مسترد

ضمنی مالیاتی بل 2021 پر اپوزیشن کی ترامیم مسترد ہوگئیں۔ قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ کی منظوری کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ حکومت کے پاس ایوان میں منی بجٹ کی منظوری کے لیے 18 ارکان کی اکثریت موجود تھی۔قومی…

فنانس بل پر اپوزيشن کا واوایلا بےبنیاد ہے، شوکت ترین

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ فنانس بل پر اپوزيشن کا واوایلا بےبنیاد ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر خزانہ نے مالیاتی ضمنی بل 2021 ایوان میں منظوری کے لیے پیش کیا۔ اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ مزید…

وزیر خزانہ کی یقین دہانی، ایم کیو ایم نے ترامیم واپس لے لیں

وزیر خزانہ شوکت ترین کی یقین دہانی کے بعد متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے منی بجٹ پر ترامیم واپس لے لیں۔ ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ نے منی بجٹ پر ترامیم پیش کیں۔ کشور زہرہ کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم جس طبقے کی…

نیشنل گالف: کراچی کے وحید بلوچ نے لیڈنگ پوزیشن حاصل کرلی

نیشنل گالف ٹورنامنٹ میں گالفرز مکمل ردھم حاصل نہ کرسکے اور آسان پٹ مس کرتے رہے۔ کراچی کے وحید بلوچ نے ہوم ایڈوانٹج حاصل کرتے ہوئے لیڈنگ پوزیشن حاصل کرلی۔کراچی گالف کلب میں پروفیشنل گالفرز کے درمیان زبردست مقابلے شروع ہوگئے، نیشنل چیمپئن…

پنجاب میں یوریا کھاد کا بحران شدت اختیار کر گیا

پنجاب میں یوریا کھاد کا بحران شدت اختیار کر گیا، کسان کھاد کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں۔بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد میں یوریا کھاد کی تقسیم کے دوران اسسٹنٹ کمشنر اور کھاد ڈیلرز کسانوں کے ہتھے چڑھ گئے۔انتظامیہ اور کسان گتھم گتھا…

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، صوبائی حکومت نے کمر کس لی

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد صوبائی حکومت نے دوسرے مرحلے کے لیے کمر کس لی۔جن اضلاع میں الیکشن ہونے ہیں ان میں تقریباً تمام ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ صوبے میں 16 افسران کے تبادلوں اور…

ملکی تاریخ میں اتنا بڑا سپلیمنٹری بجٹ کبھی پاس نہیں کروایا گیا، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں اتنا بڑا سپلیمنٹری بجٹ کبھی پاس نہیں کروایا گیا۔ضمنی بجٹ کی منظوری کے لیے ایوان کی کارروائی جاری ہے، حکومت کے پاس ایوان میں منی بجٹ کی منظوری کے لیے 18…

حکومت ذمے داریاں پوری نہیں کررہی، بوجھ عدالتوں پر پڑ رہا ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ حکومت ذمے داریاں پوری نہیں کر رہی، بوجھ عدالتوں پر پڑ رہا ہے۔ سپریم کورٹ میں سابق جج جسٹس شبر رضا رضوی کی کتاب کی تقریب کی رونمائی ہوئی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان…

اسرائیل کا ایرانی جاسوسائیں گرفتار کرنے کا دعوی

اسرائیل کا ایرانی جاسوسائیں گرفتار کرنے کا دعوی36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہfacebook،تصویر کا کیپشنمبینہ طور پر جاسوس خواتین کو بھرتی کرنے والا ایرانی شخصاسرائیل کی داخلی سیکیورٹی کی ایجنسی نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں پانچ…

بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔اس میں بتایا گیا کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی…

مشترکہ مفادات کونسل نے 7ویں مردم اور خانہ شماری کی منظوری دیدی

مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) نے 7ویں مردم اور خانہ شماری کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ مشترکہ مفادات کونسل نے مردم شماری…

کسی سے تلخ کلامی نہیں ہوئی، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے پارٹی کے پارلیمانی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ تلخ کلامی کی تردید کردی۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ کسی سے تلخ کلامی نہیں ہوئی، میں نے اپنے حق کی بات کی۔جب ان سے ان کے باہر…

اگر بلیک میلنگ رہی تو اپوزیشن کو حکومت کی دعوت دے دیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں بلیک میل نہیں ہوں گا، اگر آپ کی یہی بلیک میلنگ رہی تو اپوزیشن کو دعوت دے دیں وہ آ کر حکومت کرلیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرِصدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس میں…

ملک میں سونے کی فی تولہ قدر میں 100 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قدر میں آج 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی…

تمام بلز منظور کروائیں گے، عامر ڈوگر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایجنڈے پر موجود تمام بلز منظور کروائیں گے۔ عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں، ایجنڈے پر موجود تمام بلز منظور کروائیں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ…