hookup Mount Ephraim hookup Wyoming a v hookup on xbox 360 hookup Roosevelt New Jersey best site to hookup with older woman whatsapp groups for hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹر سال اول آرٹس و کامرس پرائیویٹ گروپ کے نتائج کا اعلان

کراچی میں انٹر سال اول آرٹس اور کامرس پرائیویٹ گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

چیئرمین انٹر بورڈ نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ آرٹس پرائیویٹ گروپ میں 3 ہزار 535 امیدوار نے رجسٹریشن کروائی، جس میں سے  3 ہزار 276 امیدواروں نے امتحان دیا اور 2 ہزار 85 امیدوار تمام پرچوں میں کامیاب ہوئے ہیں۔

چیئرمین انٹر بورڈ نے کہا کہ کامرس پرائیویٹ گروپ میں 2 ہزار 115 امیدواروں رجسٹرڈ ہوئے، ایک ہزار 968 امیدواروں نے امتحان دیا۔

انٹر سال اول کامرس پرائیویٹ گروپ میں ایک ہزار 869 امیدوار تمام پرچوں میں کامیاب ہوئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.